آئی سی سی ایوارڈ ملنے پر محمد رضوان کا جذباتی پیغام

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آئی سی سی ایوارڈ حاصل کرنے پر محمد رضوان نے کیا کہا؟ ARYNewsUrdu

کراچی: سال کا بہترین ٹی ٹوئنٹی کرکٹر قرار دئیے جانے پر قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر محمد رضوان نے اہم ترین پیغام جاری کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ایک بیان میں محمد رضوان نے کہا کہ بہت خوشی ہے کہ آئی سی سی نے بہترین کھلاڑی قرار دیا، اس پر اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں کہ میری وجہ سے پاکستان کا نام آئی سی سی کے پلیٹ فارم پر آیا۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ دنیا کی ٹاپ ٹیمز میں پاکستان کا نام آنا خوشی کی بات ہے، کریڈٹ ٹیم مینجمنٹ اور ساتھی کرکٹرز کو بھی جاتا ہے۔

محمد رضوان نے گذشتہ سال کی عمدہ پرفارمنس کو یادگار قرار دیتے ہوئے کہا کہ اللہ نے گزشتہ سال ٹی 20 میں سنچری کروادی، پچھلےسال جو ہوا اس کےلیے بہت خوش ہوں، اب آگےبڑھنا ہے کوشش ہے اس سال بھی اچھا پرفارم کروں۔ایک سوال کے جواب میں وکٹ کیپر بیٹر نے کہا کہ بالکل کوشش ہوگی کہ اس سال پی ایس ایل میں اچھا کارکردگی کا مظاہرہ کروں، کوشش کروں گا کہ پی ایس ایل میں بھی ویسی ہی پرفارمنس دوں۔

واضح رہے کہ آج ‏آئی سی سی نے پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کو بہترین ٹی ٹوئنٹی کرکٹر آف دی ائیر ایوارڈ کے ایوارڈ سے نوازا ہے، ایک سال میں 1326رنز، پانچ مین آف دی میچ، چار پلیئر آف دی سیریز ایوارڈ حاصل کرنے والے ‏محمد رضوان آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی پلیئر آف دی ایئر کے لیے مضبوط امیدوار تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

محمدرضوان نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی کرکٹر آف دی ایئرکا ایوارڈ جیت لیا - ایکسپریس اردومحمد رضوان نے 2021 میں 73.66 کی اوسط سے 1326 رنز بنائے اور وکٹوں کے پیچھے 24 شکار بھی کئے Congratulations 🥳 ہم محمد رضوان کو ICC T20 کا بہترین کھلاڑی منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اللہ اپکے انے والے سال اس سے بھی بہترین ہوں آمین۔۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شاندار کھیل کا اعتراف، آئی سی سی کا اہم ترین ایوارڈ محمد رضوان کے نامٹی ٹوئنٹی کرکٹر آف دی ایئر کا تاج محمد رضوان کے سر سج گیا ARYNewsUrdu Allhumdulilah, in the darkness about most of fields , cricket is a light of hope for Pakistan. It’s individual as well as team work.proud to be Pakistani. Proud Pakistani💚💯👍 He is able for this❤️❤️❤️
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بڑھتے کورونا کیسز کے بعد این سی او سی نے گائیڈ لائنز جاری کر دیںتازہ ترین گائیڈ لائنز بہت خوبصورت لگ رہی ہے۔ لڑکی دیکھیں یا نیوز Common people don't follow SOPs. They say themselves brave
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

محمد رضوان آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی کرکٹر آف دی ایئر قرار12:36 PM, 23 Jan, 2022, کھیل, دبئی: پاکستان کے لیے بڑا اعزاز،  محمدرضوان نے آئی سی سی ٹی ٹوینٹی کرکٹرآف دی ایئرایوارڈ جیت لیا. تفصیلات کے مطابق
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

محمد رضوان،آئی سی سی مینز ٹی20 کرکٹر آف دی ایئر قرارآئی سی سی نے وکٹ کیپر بلےباز محمد رضوان کو سال 2021 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر مینز ٹی20 کرکٹر آف دی ایئر قرار دے دیا SamaaTV ICCAwards Congratulations Congratulation
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

محمد رضوان کو آئی سی سی نے ٹی 20کرکٹر آف دی ایئر قرار دیدیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »