آئی پی ایل کے بقیہ میچز کا انعقاد آسڑیلیا اور انگلینڈ کے اہم کھلاڑیوں نے شرکت سے انکار کردیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آئی پی ایل کے بقیہ میچز کا انعقاد، آسڑیلیا اور انگلینڈ کے اہم کھلاڑیوں نے شرکت سے انکار کردیا

تفصیلات کے مطابق بقیہ میچز کے دوران مایہ ناز انگلش آل راؤنڈر بین سٹوکس،وکٹ کیپر بلے باز جوز بٹلر، جونی بیئراسٹو،نمبر ون ٹی 20 بلے باز ڈیوڈ مالان، فاسٹ باؤلر

جوفرا آرچر , آ ل راؤنڈر کرس ووکس اور آسٹریلوی پیسر پیٹ کمنز میسر نہیں ہونگے۔انگلش کھلاڑی پانچواں ٹیسٹ منسوخ کرنے پر بطور احتجاج آئی پی ایل میں شریک نہیں ہوئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لیگی ایم پی اے اظہر عباس چانڈیہ کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلانکوی ویڈیو بن گیی ھو گی ، الحمد للہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کے ساتھ اب آئی سی سی میں بات کریں گے: چیئرمین پی سی بینیوزی لینڈ کے ساتھ اب آئی سی سی میں بات کریں گے: چیئرمین پی سی بی مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu NewZealand ICC استیفاء دو اور گھر جاؤ بڑے بزرگ کہتے تھے: 'کنجر پیسے کے سوا کسی کے وفادار نہیں ہوتے' آج دیکھ بھی لیا !! However we try & blame the NZealanders, the onus is actually on 🇵🇰 Gains made against terrorism during the Raheel Shareef tenure are slowly being squandered away by the ImranKhanPTI gvt, leading to an increasingly insecure security situation, exemplified by the latest attacks
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی آر ٹی پشاور کی کامیابی کے بعد پرانی بسوں کا کیا ہورہا ہے؟پشاور: بی آر ٹی کی کامیابی کے بعد پرانی بسوں کو اسکریپ کرنے کا کام تیزی سے جاری ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی سی بی کانیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے بعد قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کو چھٹیاں دینے کا فیصلہ نجی ٹی وی کا بڑا دعویٰراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن )نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے بعد قومی کرکٹ سکواڈ کو چھٹیاں دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی جیونیوز نے قومی ٹیم کے ذرائع کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کے دورے کو سازش کے تحت ختم کیا گیا، شیخ رشیدشیخ رشید نے کہا کہ ہمیں کوئی تھریٹ موصول نہیں ہوئی، سازش کرنےوالوں کا نام لینا مناسب نہیں، ہم ذمہ دار ملک ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کے دورہ پاکستان کو ایک سازش کے ذریعے ختم کیا گیا، وزیرداخلہ - ایکسپریس اردودستانے پہنے ہوئے ہاتھ ہمیں قربانی کا بکرا بنانا چاہتے تھے تاہم جس کی بھی سازش ہے میں نام نہیں لوں گا، شیخ رشید تواڈی “ پین دی سری “ نکھٹو ، کمینے ، بدتمیز ، نااہل لوگ پاکستان پر مسلط کر دئیے گئے ہیں۔ ایک ٹیم کی سیکیورٹی نہیں کر سکے۔ یہ طالبان کی فتح اپنے سر لینے کا پہلا انعام ہے. لعنت ہو تم پر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »