آئی ایم ایف کی شرائط منظور ہوچکی ہیں جلد مشکل وقت سے نکل آئیں گے: وزیراعظم شہباز شریف

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آئی ایم ایف کی شرائط منظور ہوچکی ہیں جلد مشکل وقت سے نکل آئیں گے: وزیراعظم شہباز شریف PMShehbazSharif CMShehbaz GovtofPakistan pmln_org Pakistan PMO_PK president_pmln

اجلاس کے بعد وزیراعظم شہباز شریف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اتحادیوں کے ساتھ ملکر فیصلہ کیا کہ سیاست کو نہیں ریاست بچائیں گے۔وزیراعظم نے کہا کہ حکومت میں آنے کے بعد ہمارے پاس 2 آپشن تھے، پہلا آپشن الیکشن اصلاحات کے بعد انتخابات کی طرف جاتے اور دوسرا راستہ سخت فیصلے کر کے معیشت سنبھالنے کا تھا لیکن یہ سیاست نہیں ریاست کو بچانے

کا وقت ہے۔انہوں نے کہا کہ ایسے موقع پر ہم نے جرات مندانہ فیصلے کیے ہیں، پاکستان ان فیصلوں سے مشکلات سے نکلے گا۔انہوں نے مزید کہا کہ گزشتہ حکومت نے معیشت کو تباہ کردیا ہے، انہوں نے بدترین کرپشن کی اور ان کے تاخیری حربوں کے باعث ملک دیوالیہ کے قریب تھا لیکن ہم عوام کومشکل وقت میں ریلیف فراہم کرناچاہتے ہیں جس کے لئے بجٹ سے متعلق اہم فیصلے کیے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ڈی ایم اب آئی ایم ایف بن چکی ہے پی ٹی آئیاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے کہا کہ  این آراوکیلئےملک کوعدم استحکام کی جانب دھکیل دیاگیا,پی ڈی ایم آئی اب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف اور چین سے قرض کی امید ، ڈالر کی قیمت میں بڑی کمیکراچی:آئی ایم ایف سے معاملات طے ہونے پر ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر مستحکم ہونے لگی،ڈالر5روپے 48 پیسے سستا ہوکر 206 روپے 45 پیسے پر آگیا۔ قسط باجوہ کا باپ اتارے گا How much dollar will decrease? 1 rupay Kay 6 dollars mil rahay hain 😀
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف نےکوئی اور شرط نہ لگائی تو معاہدہ طے پاچکا ہے، وزیراعظم شہباز شریفگزشتہ حکومت نے آئی ایم ایف سے معاہدے کی ایک ایک کرکےدھجیاں اڑائیں، مارچ میں انہیں شکست نظر آنے لگی تو تیل کی قیمتیں کم کردیں، وزیراعظم لعنت شہباز شریف پر ائ ایم ایف کے ساتھ ساتھ ن لیگ پے بھی لعنت
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کوئی نئی شرط نہ لگائی گئی تو آئی ایم ایف سے معاملات طے ہیں، شہباز شریفاسلام آباد : وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف سے شرائط تقریباً طے ہوگئی ہیں ، آئی ایم ایف کوئی اور شرائط نہ لگائے تو معاملات طے ہونے جا رہا ہے۔ Ary is our Best channel لگا بھی دی تب بھی طے ہیں Please I request es ke bus bat bata deya karo es ke manhus sakal na lagaya karo 7 Please ,gosa atta h esy dekh kar
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف نے مزید ٹیکسز لگانے کا مطالبہ کیا ہے، شوکت ترینآئی ایم ایف نے مزید ٹیکسز لگانے کا مطالبہ کیا ہے، شوکت ترین arynewsurdu شوکت ترین صاحب ایسے سمجھا رہے ہیں حکومت کو جیسے ان کے سامنے بڑے لائق اور ذہین ماہر معاشیات بیٹھے ہوئے ہیں ۔ یہ باتیں تو ان کے سر کے اوپر سے گزر رہی ہونگی ۔ اگر یہ کسی لائق ہوتے تو آج ملک کا یہ حال ہوتا ۔ یہ تو کئی بار آزمائے ہوئے ہیں ان کو تو ملک دیوالیہ کرنے کے لئے لایا گیا ہے نواز شریف پر ٹیکس لگا دو۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

رہنما ایم کیو ایم فاروق ستار کی والدہ انتقال کر گئیںکراچی : (دنیا نیوز) رہنما ایم کیو ایم فاروق ستار کی والدہ 85 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں،مرحومہ شدید علالت کے باعث ہسپتال میں زیر علاج تھیں۔ إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ Allah maghfarat farmaye, ameen
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »