آئی ایم ایف نےکوئی اور شرط نہ لگائی تو معاہدہ طے پاچکا ہے، وزیراعظم شہباز شریف

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 6 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گزشتہ حکومت نے آئی ایم ایف سے معاہدے کی ایک ایک کرکےدھجیاں اڑائیں، مارچ میں انہیں شکست نظر آنے لگی تو تیل کی قیمتیں کم کردیں، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہےکہ آئی ایم ایف نےکوئی اور شرط نہ لگائی تو معاہدہ طے پاچکا ہے، پہلے ریاست ہے، بعد میں سیاست، ریاست بچتی ہے تو سیاست بھی بچ جائے گی۔

آئی ایم ایف سےمعاہدے میں پیشرفت ہوئی ہے جب کہ چین سے بھی پیر تک پیسے آجائیں گے: وزیر خزانہ کی پریس کانفرنس

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Lagta he kh atom bomb ka sawda howa, pher dawa karyngy k ham me banaya tha r ham ne baych dia,

کن کھوتوں کو ہم پے مسلط کردیا۔۔یااللہ رحم

PM ko abi bi nahi pata ke IMF koi condition Laga sakti hai. How is possible.

کاش تمہارے کپڑے بیچنے کی شرط لگا دے 🤭

اب ہمیں یہ مشکل فیصلہ کر لینا چاہیۓ کہ روکھی سوکھی کھا کر گزارہ کریں گے اور ان اداروں سے جان چھڑاٸیں گے اس کے لیۓ پہل آپ کو کرنی ہو گی عوام کو اچھا لگے گا آپ کا سادہ رہن سہن،سادہ لباس اور اصراف سے بچنا۔

کیا کیجیے کہ عشق تھا اس شخص سے ہمیں الفاظ اس کے جھوٹ تھے لہجہ فریب تھا

ائ ایم ایف کے ساتھ ساتھ ن لیگ پے بھی لعنت

لعنت شہباز شریف پر

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایک وقت میں آئی ایم ایف پروگرام اور ایندھن کی سبسڈی نہیں رکھ سکتے: مفتاح اسماعیلThank You Miftah for increased fuel prices پاکستان میں کرپٹ سیاستدانوں کو کبھی سزا نہی ہوسکتی۔سزائیں صرف غریب عوام کے لیے ہیں۔ترمیم کرکے نیب کے دانت نکال دیے گئے ہیں۔اس ترمیم کے بعد نیب کےادارے کو ہی بند کر دینا چاہیے۔جب چور اور چوکیدار مل جاتے ہیں تو بے بس عوام ان سے نجات کے لیے آسمان کی طرف مدد کے لیے دیکھتی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حکومت اور آئی ایم ایف کے درمیان معاہدہ ہوگیامعاہدے سے متعلق اعلامیہ جلد جاری کیا جائے گا۔ حکومتی ذرائع مزید جانیے : IMF GeoNews Behn ka rishta dia ho ga geo or hukoomat ne. Kuti k bachey Allah khair kry
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کامیاب قرض پروگرام بحال ہونے کے امکانات روشن09:25 AM, 22 Jun, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: پاکستان اور انٹرنیشنل مانیٹرنگ فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد قرض پروگرام
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف سے توقعات اور ملکی معیشت - ایکسپریس اردوہمیں ملکی معیشت کی بہتری اور ڈالر کے بحران پر قابو پانے کے لیے درآمد ات پر انحصار کو کم کرنا ہوگا بھائی لگ تو یہ رہا ہے کہ مفتاح صاحب آئی ایم ایف کے ایجنڈے پر کام کر رہا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ پٹرولیم مصنوعات پر کتنا ٹیکس مزید لگایا جائے گا ؟ جانئےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ہونے والے معاہدے کی نئی شرائط سامنے آ گئی ہیں ۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق نئی شرائط کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

'حکومت نے آئی ایم ایف کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے، عوام مزید مہنگائی کیلئے تیار رہیں'Big true, imran khan ka kea hy sb دلے انسان. Tm logo ny kia kia tha khooty
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »