آئی سی سی نے میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کے خلاف مظالم کی تحقیقات کی اجازت دے دی - World - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

یہ ایک اہم پیش رفت ہے جو میانمار کے متاثرین کے لیے مثبت سگنل ہے، میرے تفتیش سچ کو سامنے لانے کی کوشش کرے گی، پراسیکیوٹر مزید پڑھیں Myanmar Rohingya DawnNews

پراسیکیوٹر نے اعادہ کیا کہ ان کا دفتر ایک آزاد اور غیرجانبدار تحقیقات کرے گا — فائل فوٹو: اے ایف پی

ایک بیان میں آئی سی سی نے کہا کہ پراسیکیوٹرز کو ان عوامل کے جانچنے کی اجازت دی گئی ہے جنہیں روہنگیا کے خلاف بڑے پیمانے پر یا منظم جرائم قرار دیا جاسکے جن میں ڈی پورٹ کرنا اور قومیت یا مذہب کی بنیاد پر عدالتی کارروائی کرنا شامل ہیں۔خیال رہے کہ روہنگیا کے خلاف مبینہ مظالم کا جائزہ لینے والی دوسری عالمی عدالت ہے، اس سے قبل 11 نومبر کو گیمبیا نے عالمی عدالت انصاف میں مسلم اقلیت کے خلاف مبینہ نسل کشی پر میانمار کے خلاف تحقیقات کی درخواست دائر کی...

میانمار میں 2017 کے فوجی کریک ڈاؤن کے بعد بنگلہ دیش فرار ہونے والے روہنگیا رہنما دل محمد نے کہا کہ ' امید ہے کہ اس سے ہمیں انصاف ملے گا، اگر میانمار کی حکومت اور فوج کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی گئی تو نسل کشی دوبارہ ہوگی'۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ای سی سی کی گندم کی امدادی قیمت 1350روپے مقرر کرنے کی منظوریگندم کی فی من قیمت میں کتنا اضافہ ہوا؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ جاری بابراعظم تیسرے ، بولرز میں محمد عامر ساتویں نمبر پرآئی سی سی ون ڈے رینکنگ جاری بابراعظم تیسرے ، بولرز میں محمد عامر ساتویں نمبر پر ICC ICCRanking BabarAzam MohammadAmir ODIRanking Cricket Pakistan Players ICC TheRealPCB iamamirofficial babarazam258 captainmisbahpk
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست کی سماعت ملتوینواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست کی سماعت ملتوی تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نوازشریف کانام ای سی ایل سے نکلوانے کی درخواست کی سماعتنواز شريف کا نام ای سی ايل سے نکلوانے کیلئے شہباز شريف نے لاہور ہائيکورٹ سے رجوع کرليا پڑھیے journalistlhr کی رپورٹ
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

وزیر تعلیم شفقت محمود نے پیرس پیس فورم میں پاکستان کی نمائندگی کیوزیر تعلیم شفقت محمود نے پیرس پیس فورم میں پاکستان کی نمائندگی کی Pakistan ParisPeaceForum ParisPeaceForum2019 ShafqatMahmood PTIofficial PTIFranse FrancePak Shafqat_Mahmood pid_gov AteeqSahibzada ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیر تعلیم شفقت محمود نے پیرس پیس فورم میں پاکستان کی نمائندگی کیوزیر تعلیم شفقت محمود نے پیرس پیس فورم میں پاکستان کی نمائندگی کی EducationMinister Shafqat_Mahmood ParisPeaceForum2019 pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »