آئی سی سی نے ورلڈکپ ٹرافی ٹور سمیت 30جون تک ہونے والے تمام کرکٹ ایونٹس ملتوی کردیے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن)آئی سی سی نے 30 جون تک ہونے والے تمام کرکٹ ایونٹس ملتوی

کردیئے، آئی سی سی کی جانب سے کہاگیاہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے ایونٹس ملتوی کئے ،کھلاڑیوں اور ان کے اہلخانہ کی زندگیاں بہت عزیز ہیں ۔ادھیڑ عمر نرس بھی گھر میں مردہ پائی گئی ، کورونا ٹیسٹ کیاگیا تو نتیجہ کیا نکلا؟ جان کر آپ کو بھی دکھ ہوگا

میڈیارپورٹس کے مطابق آئی سی سی نے کورونا وائرس کی وجہ سے ورلڈ کپ ٹرافی ٹور ملتوی کردیا،ٹی 20ورلڈ کپ سے پہلے یہ کوالیفائرز ایشیا، یورپ، افریقہ میں کھیلے جانے تھے،آئی سی سی نے کہاہے کہ صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں ، ٹرافی کے ٹور کو ری شیڈول کریں گے۔ آئی سی سی کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے ایونٹس ملتوی کئے،کھلاڑیوں اور ان کے اہلخانہ کی زندگیاں بہت عزیز ہیں ،ایونٹس کی نئی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس : آئی سی سی نے 30 جون تک شیڈول ایونٹس ملتوی کردیئےکورونا وائرس : آئی سی سی نے 30 جون تک شیڈول ایونٹس ملتوی کردیئے Coronavirus ICC Postpones Events Scheduled CoronavirusOutbreak ICCMediaComms TheRealPCB
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس کے باعث آئی سی سی نے تمام کوالیفائر ایونٹس ملتوی کر دیئے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کروناوائرس: وزیراعلیٰ سندھ نے آئی جی سندھ کو سخت احکامات جاری کردیئے۔کروناوائرس: وزیراعلیٰ سندھ نے آئی جی سندھ کو سخت احکامات جاری کردیئے۔ Coronavirus SindhGovt CMSindh IGSindh Karachilockdown Covid19Pakistan CoronavirusInPakistan CoronavirusOutbreak MuradAliShahPPP sindhpolicedmc SindhCMHouse SyedNasirHShah
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی آئی اے کاپاکستان میں پھنسے غیر ملکیوں کیلئے خصوصی پروازیں چلانے کا فیصلہپی آئی اے کاپاکستان میں پھنسے غیر ملکیوں کیلئےخصوصی پروازیں چلانے کا فیصلہ Official_PIA Operate Special Flights Foreigners Stranded Pakistan CoronaFreePakistan COVID19Pakistan Covid19Out StayAtHomeSaveLives ImranKhanPTI MoIB_Official pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے کا 4 خصوصی پروازیں چلانےکافیصلہپی آئی اے کا 4 خصوصی پروازیں چلانےکافیصلہ SamaaTV A bit relief 4 the Pakistanis
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

‘سی پیک منصوبوں کی بروقت تکمیل ملکی معیشت کےلئے انتہائی اہمیت کی حامل ہے’'سی پیک منصوبوں کی بروقت تکمیل ملکی معیشت کےلئے انتہائی اہمیت کی حامل ہے' مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »