آئندہ پی ایس ایل کیلئے ٹریفک پلان یقینی بنایا جائے: لاہور ہائیکورٹ

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آئندہ پی ایس ایل کیلئے ٹریفک پلان یقینی بنایا جائے: لاہور ہائیکورٹ مزید پڑھیے: GeoNews PSL7

پی ایس ایل نے ہمارے سارا کام کا بیڑا غرق کر دیا ہے، اب ایک بار پی ایس ایل ہو لینے دیں اسے بعد میں سنجیدگی سے لیں گے/ فائل فوٹو

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارس دیے کہ آئندہ پی ایس ایل کیلئے پی سی بی کے ساتھ ٹریفک پلان یقینی بنایا جائے۔ لاہور ہائیکورٹ میں اسموگ کے سدباب کے لیے درخواستوں کی سماعت ہوئی جس دوران جسٹس شاہد کریم نے ریمارکس دیے کہ پی ایس ایل نے ہمارے سارے کام کا بیڑا غرق کر دیا ہے، اب ایک بار پی ایس ایل ہو لینے دیں، پھر اسے بعد میں سنجیدگی سے لیں گے۔جسٹس شاہد کریم نے کہا کہ ٹریفک کا ایسا مسئلہ تو صدر اور وزیراعظم کے آنے پربھی نہیں ہوتا، اسٹیڈیم کے پاس رہنے والے لوگ رو رہے ہیں، پی ایس ایل کرنا ہے تو ٹریفک پلان کریں کیونکہ لیگ کے لیے کوئی ٹریفک پلان نہیں...

دورانِ سماعت واٹر اینڈ انوائرمنٹ کمیشن نے بتایا کہ کرکٹ بورڈ تعاون نہیں کر رہا، آج کل کرکٹ بورڈ اپنے لوگوں کے آنے جانے کیلئے بھی روٹ لگواتا ہے، اس پر جسٹس شاہد کریم نے کہا کہ آمدن کرکٹ بورڈ کو جارہی ہے اور مشکلات لوگوں کو ہیں، پی ایس ایل اگر ہے تو ٹریفک کو تو مینج کریں۔ جسٹس شاہد کریم نے مزید ریمارکس دیےکہ موقع دے رہا ہوں، آئندہ پی ایس ایل کیلئے پی سی بی کے ساتھ ٹریفک پلان یقینی بنائیں، ایک مہینے کا اگر ٹورنامنٹ کروانا ہے تو ٹریفک کو تو مینج کریں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیئرمین پی سی بی کی وزیر اعظم کو پی ایس ایل کا فائنل دیکھنے کی دعوتچیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے وزیراعظم عمران خان کوپی ایس ایل فائنل دیکھنے کی دعوت دیدی۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے وزیراعظم عمران خان کو  پی ایس ایل کا فائنل
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل:آج سے 100 فیصد شائقین کرکٹ اسٹیڈیم میں میچ دیکھیں گےپی ایس ایل:آج سے 100 فیصد شائقین کرکٹ اسٹیڈیم میں میچ دیکھیں گے Lahore PSL7 Cricket Fans OfficialNcoc Allows Capacity thePSLt20 TheRealPCBMedia TheRealPCB
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل میچ کے دوران نازیبا اشارے، سہیل تنویر اور بین کٹنگ پر جرمانہ عائدگزشتہ روز پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان ہونے والے میچ کے دوران سہیل تنویر اور بین کٹنگ کے درمیان گرما گرمی ہوئی تھی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ایس ایل سیون اسلام آباد یونائیٹڈ کے لیے بری خبر سامنے آگئیFeb 16, 2022 | 18:44:PM, PSL, PSL News Update, لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل)  میں اسلام آباد یونائیٹڈ کو بڑا جھٹکا لگا ہے۔ کپتان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل کراچی کنگز کی ملتان سلطانز کے خلاف بیٹنگ جاری لائیو سکورFeb 16, 2022 | 20:14:PM, PSL, PSL News Update, لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گروپ مرحلے میں کراچی کنگز کی ملتان سلطانز کے خلاف
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایچ بی ایل پی ایس ایل7؛ غیرملکی کرکٹرز سخت بائیو ببل سے اکتا گئے - ایکسپریس اردواپنی فرنچائزز سے کھلی فضا میں زیادہ سرگرمیاں رکھنے کا مطالبہ کر دیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »