آئرلینڈ ناروے اور سپین کا اگلے ہفتے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا اعلان، اسرائیل نے ان ممالک سے اپنے سفیر واپس بلا لیے

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آئرلینڈ، ناروے اور سپین نے اعلان کیا ہے کہ وہ 28 مئی سے فلسطینی ریاست کو تسلیم کر لیں گے، جس کے ردعمل میں اسرائیل نے آئرلینڈ اور ناروے سے اپنے سفیر واپس بلا لیے ہیں جبکہ سپین سے بھی وہ اپنا سفیر واپس بلانے کا ارادہ رکھتا ہے لیکن کیا اس فیصلے سے غزہ میں گراؤنڈ پر موجودہ صورتحال تبدیل ہو...

آئرلینڈ، ناروے اور سپین نے اعلان کیا ہے کہ وہ 28 مئی سے فلسطینی ریاست کو تسلیم کر لیں گے، جس کے ردعمل میں اسرائیل نے آئرلینڈ اور ناروے سے اپنے سفیر واپس بلا لیے ہیں جبکہ سپین سے بھی وہ اپنا سفیر واپس بلانے کا ارادہ رکھتا ہے۔

اسرائیل کے وزیر خارجہ اسرائیل کاٹز کا کہنا ہے کہ ’میں آئرلینڈ اور ناروے کو ایک واضح پیغام دے رہا ہوں کہ اسرائیل ان لوگوں کے خلاف پیچھے نہیں ہٹے گا جو اس کی خودمختاری کو نقصان پہنچاتے ہیں اور اس کی سلامتی کو خطرے میں ڈالتے ہیں۔‘ ان کا مزید کہنا تھا کہ اس فیصلے پر عملدرآمد پر عمل کرنے کے لیے ’غیر معینہ مدت‘ تک انتظار نہیں کیا جانا چاہیے کیونکہ یہ ایک درست فیصلہ ہے۔

پال کربی کے مطابق ناروے کی حکومتیں غربِ اردن میں اسرائیل کے اقدامات کی ناقد رہی ہیں اور وہ 1993 میں طے پانے والے اوسلو معاہدے کو ہی امن حاصل کرنے کی معتبر حکمت عملی سمجھتے ہیں۔ بی بی سی کے سفارتی نامہ نگار جیمز لینڈیل کے مطابق دنیا میں اکثریتی ممالک پہلے سے ہی فلسطین کو ایک ریاست تسلیم کرتے ہیں۔ رواں مہینے اقوام متحدہ کے 193 ممالک میں سے 143 ممالک نے فلسطین کو اقوام متحدہ کا رکن بنانے کی حمایت میں ووٹ دیا تھا۔

’میں پیدا نہیں ہوا بلکہ بھیجا گیا ہوں‘: مودی کا بیان جسے ان کے ناقدین ’خود پسندی کی انتہا‘ قرار دے رہے ہیں

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ناروے، آئرلینڈ اور اسپین کا فلسطین کو بطور ریاست کو تسلیم کرنے کا اعلانمشرقی وسطیٰ میں فلسطینی ریاست کو تسلیم کیے بغیر امن قائم نہیں ہو سکتا: وزیزاعظم ناروے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ناروے،آئرلینڈ اور اسپین نے فلسطین کو باضابطہ طور پر ایک ریاست تسلیم کرلیااسرائیل نے دھمکی آمیز رویہ اختیار کرتے ہوئے آئرلینڈ اور ناروے سے اپنے سفیر اور ایلچی کو واپس بلالیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

غزہ پر فوجی حکمرانی کا خواب؛ اسرائیلی کابینہ میں پھوٹ پڑ گئیامریکا اور دیگر اتحادی ممالک سمیت وزرا نے بھی اسرائیلی وزیراعظم کو اپنے عزائم سے باز رہنے کا مشورہ دیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

غزہ جنگ کے مستقبل کا پلان دیں ورنہ حکومت چھوڑ دینگے، اتحادی کی نیتن یاہو کو دھمکیگانٹز کے مطالبے ماننے کا مطلب اسرائیلی مغویوں کو حماس کے پاس چھوڑ دینا، حماس کو غزہ میں رہنے دینا اور فلسطینی ریاست کا قیام ہے: نیتن یاہو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ویڈیو: ملازم کی نوکری چھوڑنے کے بعد آفس کے باہر ڈھول کی تھاپ پر رقصنوکری چھوڑنے کے بعد انیکیت اور اس کے دوستوں نے موسیقاروں اور ڈھول والوں کو آفس بلا لیا اور اپنے منیجر کے باہر آنے کا انتظار کیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

طواف اور سعی میں سہولتوں کی تجاویز پیش کرنے کا مقابلہسعودی حکومت نے مسجد الحرام میں زائرین کو طواف اور سعی میں سہولتوں سے متعلق تجاویز پیش کرنے کے مقابلے کا اعلان کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »