zafar iqbal : ظفر اقبال:-سرخیاں‘متن‘ نیلم ؔبھٹی اور علی شیرانؔ کی شاعری

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان احمد بزدار نے کہا ہے کہ ''موجودہ صورتحال پر سیاست کرنے والوں کو قوم کبھی معاف نہیں کرے گی‘‘ اگرچہ قوم تو ہمیں بھی کبھی معاف نہیں کرے گی‘ لیکن اس کی وجوہ کچھ اور ہیں‘ پڑھیئے ظفر اقبال کا کالم:RoznamaDunya DunyaUpdates

سرخیاں‘متن‘ نیلم ؔبھٹی اور علی شیرانؔ کی شاعریوزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان احمد بزدار نے کہا ہے کہ ''موجودہ صورتحال پر سیاست کرنے والوں کو قوم کبھی معاف نہیں کرے گی‘‘ اگرچہ قوم تو ہمیں بھی کبھی معاف نہیں کرے گی‘ لیکن اس کی وجوہ کچھ اور ہیں‘ بلکہ کچھ کیا‘ بیشمار ہیں‘ جن کا شمار قوم بھی کر رہی ہے اور ہم بھی اور ابھی تک اس میں کوئی بھی کامیاب نہیں ہو سکا۔ اس لیے قوم اور ہم نے یہ کام اللہ میاں پر چھوڑ دیا ہے جب تک کہ ہم ان میں اور بہت سی وجوہ کا اضافہ نہیں کر لیتے‘ کیونکہ ہم کام کرنے پر یقین...

شوق کی بات اور ہے‘ تاہم اگر وہ شاعری کو اپنی پہچان بنانا چاہتی ہیں تو انہیں جدید اردو غزل کا مطالعہ زیادہ سے زیادہ کرنا ہوگا۔ہوائے لمس کے جھونکے نہ مار اور چراغسفر کو یاد رہے گا ہمارا رختِ سفراگر بجھایا گیا ایک بار اور چراغوجودِ وقت پہ تزئینِ شب کے زیور ہیںکبھی بچھڑ نہیں سکتے مزار اور چراغنویدِ صبح کے امکاں میں چل بسے دونوںدُھواں‘ اندھیرا‘ ہوائے خمار اور چراغAdvertisementظفر اقبال کے تازہ کالم کا الرٹ میسج حاصل کرنے کیلئے سبسکرائب کریںآپ کیلئے کیپچا ہے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بینک آف پنجاب کے صدر ظفر مسعود طیارہ حادثے میں معجزانہ طور پر محفوظسی ای او بینک آف پنجاب ظفر مسعود اسپتال میں ہیں اور ان کی حالت خطرے سے باہر ہے ویڈیو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

طیارہ حادثہ: بینک آف پنجاب کے صدر ظفر مسعود معجزانہ طور پر بچ گئےکراچی میں حادثے کا شکار ہونے والے پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن (پی آئی اے) کے طیارے میں سوار بینک آف پنجاب کے صدر ظفر مسعود معجزانہ طور پر بچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آج کراچی میں
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

طیارہ حادثہ: بینک آف پنجاب کے صدر ظفر مسعود معجزانہ طور پر بچ گئےSad newz اب سود سے توبہ کرے اللہ تعالیٰ نے موقعہ دیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب میں عید تک شاپنگ مالز اور مارکیٹوں کے اوقات بڑھادیئے ، میاں اسلم اقبالوزیر تجارت پنجاب نے کہا کہ کل سے صوبہ بھر میں مزارات بھی کھول دیئے جائیں گے، مزارات کھولنے سے متعلق اوقات کار کا اطلاق نہیں ہوگا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کیسز اور اموات کی تعداد کو دیکھیں تو صورتحال تشویشناک ہے: ظفر مرزاzfrmrza you and your government lifted the Lockdown and are sole responsible for the worsening Pandemic situation don't pass the buck to general public.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ نجی اسپتال آمد، ظفر مسعود کی عیادتوزیراعلیٰ سندھ نے ظفر مسعود کو آواز دی، جس پر انہوں نے جواب دیا، تھینک یو سو مچ، اللّٰہ پاک نے رحم کیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »