کورونا کیسز اور اموات کی تعداد کو دیکھیں تو صورتحال تشویشناک ہے: ظفر مرزا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ 24 گھنٹے میں ہونیوالی اموات اب تک سب سے زیادہ ہیں، کیسز اور اموات کی تعداد کو دیکھیں تو صورتحال تشویشناک ہے، گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 2603 کیس رپورٹ ہوئے۔ وزی

راعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا وزیراعظم نے عوام کی سہولت کیلئے لاک ڈاؤن میں نرمی کی، صورتحال تشویشناک ہے، احتیاط کرنا ہوگی، وبا پھیل رہی ہے ہمیں احتیاط کرنا ہوگی، لاک ڈاؤن میں نرمی کی وجہ سے اموات، کیسز میں اضافہ ہوا، 50 سال سے زائد عمر کے لوگ اجتماعات میں جانے سے گریز کریں۔

ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا تھا ایس او پیز کی خلاف ورزی دیکھنے میں آئی ہے، ایس او پیز پر عمل نہ کیا گیا تو صورتحال مزید بگڑ سکتی ہے، میل جول میں کمی سے وبا کو روکا جاسکتا ہے، احتیاطی رویے کیساتھ زندگی کو جاری و ساری رکھیں، کورونا کیسز کے اضافے کے ذمہ دار بھی ہم خود ہیں، مارکیٹس، پبلک ٹرانسپورٹ اور پر ہجوم مقامات پر ماسک پہننا لازمی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

zfrmrza you and your government lifted the Lockdown and are sole responsible for the worsening Pandemic situation don't pass the buck to general public.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس کے وار تیز ، پاکستان میں کیسز اور اموات میں اضافہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید 2193 کیسز سامنے آئے ہیں اور 32 افراد وائرس کے باعث انتقا ل کر گئے ہیں ۔نیشنل کمانڈ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وبا: پاکستان میں ایک ہزار سے زائد اموات، مصدقہ کیسز 47 ہزار 259 ہوگئےکورونا وبا: پاکستان میں ایک ہزار سے زائد اموات، مصدقہ کیسز 47 ہزار 259 ہوگئے CoronavirusPandemic CoronaInPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

دنیا میں کورونا مریض 5089935، اموات 329729دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 50 لاکھ 89 ہزار 935 ہو چکی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 3 لاکھ 29 ہزار 729 ہو گئیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دنیا میں کورونا مریض 5197736، اموات 334672دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 51 لاکھ 97 ہزار 736 ہو چکی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 3 لاکھ 34 ہزار 672 ہو گئیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا مزید 32 زندگیاں نگل گیا، 1017 اموات، 48 ہزار 91 افراد متاثر
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا مزید 32 زندگیاں نگل گیا، 1017 اموات، 48 ہزار 91 افراد متاثر
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »