rasool baksh raees : رسول بخش رئیس:-راستے تو سب کھل چکے ہیں!

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پچھلے پندرہ برس کے طویل عرصے میں پاکستان امریکہ کی جانب سے دبائو میں رہا ہے۔ اس دوران نہ صرف ''کچھ اور کرو!‘‘ (Do More) کا ورد روزانہ کی بنیاد پر اس سب سے بڑی عالمی طاقت کے پڑھیئےرسول بخش رئیس کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates

راستے تو سب کھل چکے ہیں!

افغانستان کے بارے میں ہمارا موقف شروع سے یہ تھا کہ جنگ سے مسائل حل نہیں ہوں گے‘ امریکہ کو طالبان سے مذاکرات کا راستہ تلاش کرنا چاہئے‘ اور یہ کہ انہیں بھی افغانستان میں اقتدار میں شمولیت کا اتنا ہی حق ہے‘ جتنا ان کے مخالفین کو۔ دو دہائیاں اور لاکھوں انسانوں کی بربادی کے بعد‘ اب امریکہ اور دیگر طاقتیں اس مسئلے کے سیاسی حل کی طرف سمت تبدیل کرتی دکھائی دیتی ہیں۔ افغانستان‘ پاکستان اور اس علاقے کی سلامتی اور امن کا بہت نقصان ہو چکا‘ ازالہ کرنے میں بہت وقت لگے...

افغانستان میں ریاست اور حکومت کی تعمیر ہوئی ہے۔ ادارے بھی وہاں پہلے سے کہیں بہتر ہیں۔ معیشت‘ تعلیم اور دیگر شعبوں کی مغربی امداد سے تعمیرِ نو کا عمل تیز ہوا ہے۔ کوئی یہ نہیں چاہتا کہ افغانستان جنگ کی کیفیت یا حالت میں رہے‘ یا امریکہ کے یہاں سے رخصت ہونے کے بعد یہ ملک خدانخواستہ خانہ جنگی کا دوبارہ شکار ہو جائے۔ ایسی صورت میں الزامات کی ہمارے خلاف ہی بھرمار ہو گی اور مہاجرین کا طوفان ہم سے سنبھالا نہیں جا سکے گا۔ وہاں امن کے روشن ہوتے ہوئے امکانات سے ہی ہم ایک مرتبہ پھر اپنے آپ کو عالمی سیاست...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تنقید کرنے والوں کم از کم میری ماں اور بہن کو بخش دو، احمد گوڈیل - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کم نیند موٹاپے کی وجہ بن سکتی ہے,طبی ماہرینکم نیند موٹاپے کی وجہ بن سکتی ہے,طبی ماہرین Research MedicalExperts Sleepless Obesity SleepDeprivation HealthIssue
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت: 2371 موبائل فونز رکھنے والا انوکھا شخصبھارت: 2371 موبائل فونز رکھنے والا انوکھا شخص India Man 2371MobilePhones Collection GreatStock PMOIndia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل کرکٹ میلہ - ایکسپریس اردوغیر ملکی آزادانہ وطن عزیز میں آرہے ہیں اور خوب انجوائے بھی کر رہے ہیں۔ کرکٹ کے ویران میدان اب آباد ہوچکے ہیں۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سروں پر موجود 75 پائن ایپل تیز دھار تلوار سے کاٹنے کا عالمی ریکارڈ قائمنئی دہلی: (ویب ڈیسک) دنیا میں ایسے افراد کی کمی نہیں جو اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا کر نہ صرف دنیا کو حیران کرتے ہیں بلکہ عالمی ریکارڈ بھی قائم کرتے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

’خواتین کے کھیلوں کا کام کاغذی کارروائی بنا ہوا ہے‘پاکستان وِیمن فٹ بال ٹیم کی کپتان ہاجرہ خان کھیلوں میں مساوات کی مہم کی سرگرم کارکن ہیں اور اس کے لیے پوری توانائی سے جدوجہد کر رہی ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »