rasool baksh raees : رسول بخش رئیس:-ہرطرف خاموشی ہے!

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پڑھیے رسول بخش رئیس کا مکمل کالم

ابھی ہم نے قومی سوگ کا دن گزارا۔ وہ دن جب مشرقی پاکستان ہم سے جدا ہوا۔ پاکستان کے دو ٹکڑے ہو گئے۔ میرے نزدیک مشرقی پاکستان کا بنگلہ دیش کا روپ دھارنا کسی بھی لحاظ سے ناگزیر نہ تھا۔ ہمارے بنگالی بھائیوں کی اکثریت کے دل تقریباً ربع صدی تک ہمارے ساتھ دھڑکتے رہے۔ زبان اور ثقافت کے مختلف رنگ اور اُن کی بنیاد پر وجود میں آنے والی قومیت پرستی کو ایک سیاسی قومی لڑی میں پرو دیا گیا تھا۔ پاکستان‘ بھارت اور دنیا کے زیادہ تر ممالک میں کئی زبانوں اور ثقافتوں سے تعلق رکھنے والے لوگ بستے ہیں۔ زبانیں، ثقافتیں...

مسلم بنگال تحریکِ پاکستان میں صرف شریکِ سفر ہی نہ تھا بلکہ انگریزی راج میں دیگر مسلم اکثریتی علاقوں سے کہیں زیادہ منظم اور متحرک بھی تھا۔ وہ جانتے تھے کہ اُن کے تین جانب بھارت اور ایک طرف خلیج بنگال کا گہرا پانی ہے۔ متحدہ بھارت کا غلغلہ تھا۔ مسلمانوں کا ایک بہت بڑا دھڑا متحدہ قومیت سے ہم آہنگ ہو چکا تھا؛ چنانچہ مسلم بنگال کے لیے اس صورتِ حال کا مقابلہ کرنا مشکل تھا۔ مسلم بنگال کے مفادات کا تقاضا یہی تھا کہ وہ مسلم قومیت کے دھارے میں ہی رہتا۔ کئی سال پہلے بنگلہ دیش سے ایک دانشور، جو امریکہ کی...

اب آگے چلتے ہیں۔ اکثریت ہونے کے باوجود مشرقی پاکستان پارلیمان میں عددی برابری پر راضی ہو گیا جس کی وجہ سے 1956ء کا آئین تشکیل دینا ممکن ہوا۔ اس طرح اُنہوں نے بہت بڑی قربانی دی۔ جب آئین کے تحت انتخابات کا میدان سجا، سیاسی سرگرمیاں تیز ہوئیں، تو اسکندر مرزا نے اکتوبر 1958ء میں مارشل لا مسلط کر دیا۔ ظاہر ہے کہ سب کچھ ایوب خان کے ہاتھ میں تھا۔ اس کے بعد جنرل ایوب نے اسکندر مرزا کو چلتا کیا اور اگلے دس سال کیلئے پاکستان کے مطلق العنان حکمران بن گئے۔ اس کیلئے اُنہوں نے فوج کا بازو استعمال کیا۔ خود...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فواد چوہدری نے بھارتی عوام سے توقع وابستہ کر لیاسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ توقع ہے بھارتی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پھول گوبھی کے وہ فوائد جنہیں بہت کم لوگ جانتے ہیں - دل کے مختلف امراضپھول گوبھی ایک ایسی قدرتی غذا ہے جو ہمارے جسم کو متعدد بیماریوں کے خلاف مضبوط بناتی ہے اور دل کے مختلف امراض کا خطرہ بھی کم ہوجاتا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دنیا کی کوئی طاقت ہمیں کشمیریوں سے جدا نہیں کر سکتی، سراج الحقاسلام آباد: (دنیا نیوز) امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ پانچ اگست سے کشمیر میں قیامت برپا ہے لیکن ان کے لبوں پرایک ہی نعرہ ہوتا ہے کہ kashmir ki aar me apni siasat chamkany waly molvi Jamat-e-islami ka tarkeekhi Kashmir bacahao March Halwa milne pe bhag jaen hy. Fradiye
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

قیام پاکستان سے اب تک کتنے ڈاکٹرز نے ڈگری حاصل کی؟صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے اپنے ایک بیان میں انکشاف کیا ہے کہ قیام پاکستان سے اب تک 2 لاکھ 75 ہزار ڈاکٹرز نے ڈگری حاصل کی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لودھراں میں 2 مسافر بسوں کی آئل ٹینکر سے ٹکر، 2افراد جاں بحقملک بھر میں شدید دھند کا راج ہے اور حد نگاہ نہایت کم ہے۔ریسکیو حکام کے مطابق لودھراں میں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سکول کی ویڈیو سے سوشل میڈیا پر مقبول ہونے والی نومل راؤپاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف گلوکار فاروق شاد نے اپنی بیٹی نومل راؤ کی ہمیشہ حوصلہ افزائی کی ہے اور انھیں گلوکاری میں اپنا مقام خود پیدا کرنے کی نصیحت کی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »