mujeeb ur rehman shami : مجیب الرحمان شامی:-ملائیشیا سے پیغام

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 102 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 44%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملائیشیا کے95سالہ وزیراعظم مہاتیر محمد نے اعلان کیا ہے کہ وہ نومبر میں استعفا دے سکتے ہیں، کہا جا رہا ہے کہ ان کے بعد72سالہ انور ابراہیم وزارتِ عظمیٰ کا منصب سنبھالیں گے۔ پڑھیئے مجیب الرحمان شامی کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates mujibshami1

ملائیشیا سے پیغام

ملائیشیا کے95سالہ وزیراعظم مہاتیر محمد نے اعلان کیا ہے کہ وہ نومبر میں استعفا دے سکتے ہیں، کہا جا رہا ہے کہ ان کے بعد72سالہ انور ابراہیم وزارتِ عظمیٰ کا منصب سنبھالیں گے۔ کسی ایک شخص کی سبکدوشی کے بعد کسی دوسرے شخص کا عہدہ سنبھالنا بظاہر ایک معمول کی بات ہے لیکن ڈاکٹر مہاتیر کی جگہ انور ابراہیم کا اقتدار سنبھالنا معمولی واقعہ نہیں ہے۔ان دونوں کے تعلقات کی کہانی محبت و نفرت اور نشیب و فراز کے ایسے مراحل سے گزری ہے کہ اگر ہمارے عہد نے اسے آنکھوں سے نہ دیکھ رکھا ہوتا تو اس پر ایک لمحے کیلئے بھی...

ان کی غیر موجودگی میں ان کی اہلیہ عزیزہ اسماعیل نے اپنے شوہر کا خوب ساتھ نبھایا ان کی خوش کرداری کی شہادت دی، ان کے حق میں ڈٹ کرکھڑی ہو گئیں۔ سیاست میں سرگرم حصہ لیا اور بالآخر اپوزیشن کا ایک بڑا اتحاد قائم کر لیا۔ڈاکٹر مہاتیر نے اپنے جانشینوں کے معاملات سے دِل گرفتہ ہو کر ریٹائرمنٹ ختم کرنے کا اعلان کیا، تو اپنی ہی جماعت کے خلاف اپوزیشن کے محاذ کی قیادت سنبھال لی، اور عام انتخابات میں اسے شکست ِ فاش سے دوچار کر دیا۔ڈاکٹر صاحب نے اعلان کیا کہ ان سے کئی غلطیاں سر زد ہوئی ہیں، جن میں سے ایک بڑی...

انور ابراہیم کی اہلیہ عزیزہ اسماعیل انتخابات کے بعد ڈاکٹر مہاتیر کی کابینہ میں ڈپٹی وزیراعظم بن گئیں،نئے وزیراعظم نے عہدہ سنبھالتے ہی انور ابراہیم کو معافی دینے کی سفارش کر دی۔عدالتی فیصلوں کی موجودگی میں انور ابراہیم کی اقتدار میں واپسی ممکن نہ تھی۔ڈاکٹر مہاتیر نے بادشاہ کی خدمت میں عرضداشت بھیجی اور شاہی فرمان کے ذریعے انور ابراہیم کو معاف کر دیا گیا۔ واضح کر دیا گیا کہ اب ان پر کوئی الزام باقی نہیں ہے۔وہ قومی زندگی میں بھرپور کردار ادا کر سکتے ہیں۔ انور ابراہیم کے خلاف مقدمات اور ان کو دی...

عدالتی فیصلوں اور حکومتی پروپیگنڈے کے باوجود ملائیشیا کے عوام کی بڑی تعداد انور ابراہیم کی مداح رہی۔ بین الاقوامی طور پر انہیں پذیرائی ملتی رہی۔انسانی حقوق کے اداروں نے انہیں ''ضمیر کا قیدی‘‘ قرار دیا، ان کے خلاف کارروائیوں نے ملائیشیا کے عدالتی نظام پر سوالیہ نشان کھڑے کر دیے۔ اور بالآخر بادشاہ سلامت کو عوامی فیصلے پر مہر توثیق ثبت کرنا پڑی ہے، عدالتی فیصلوں کے اثرات کو حرفِ غلط کی طرح مٹا دیا گیا ہے۔ تاریخ مختلف شخصیات کے عروج و زوال کی کہانیوں سے بھری پڑی ہے۔ڈوب کر ابھرنے اور ابھر...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملائیشیا: جعلی خبر پھیلانے پر انڈونیشیائی خاتون گرفتارکوالالمپور: (ویب ڈیسک) ملائیشیا میں ایک انڈونیشیائی خاتون کو گرفتار کر لیا گیا ہے جو کرونا وائرس سے متعلق جعلی خبر پھیلا رہی تھی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمر اکمل نے پھر اپنے پاؤں پر کلہاڑی دے ماری - ایکسپریس اردومشکوک شخص سے روابط کے شک پر ہر سطح کی کرکٹ سے معطل یہ خاندان اپنی اوقات بھول گیا ان کا دماغ ساتویں آسمان پر پہنچ گیا ہے اس کو کلہاڑی دیتا کون ہے نام بتاؤ 😂 یہ ہمیشہ اپنا پاؤں کلہاڑی پر دے مارتا ہے.. کھڑپیچ جو ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فلم’’جناح‘‘کےڈائریکٹرجمیل دہلوی پاکستان میں نئےپراجیکٹ کیلئےتیاراس نئی فلم کے حوالے سے میڈیا میں کافی عرصہ سے خبریں گردش کر رہی ہیں لیکن کاسٹ اور موضوع پہلی بار سامنے آیا ہے SamaaTV 👍
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

وہ سابق آسٹریلوی کرکٹر جو گرفتاری سے بچنے کیلئے گاڑی میں رہنے پر مجبور ہوگئےپرتھ(ویب ڈیسک) ویسٹرن آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے سابق کرکٹر لیوک پومرز باش گرفتاری سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فضل الرحمان کو دھرنےکا بخار ہونے والا ہے، فياض الحسنفضل الرحمان کو دھرنےکا بخار ہونے والا ہے، فياض الحسن SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

19 سالہ طالبعلم آپے سے باہر، کالج پرنسپل سے بدتمیزی اور تشددبھارتی ریاست گجرات میں ایک طالبعلم نے خاتون لیکچرر کے ساتھ بدزبانی کے بعد، پرنسپل کو شکایت پر پرنسپل پر بھی حملہ کر کے زخمی کردیا۔افسوسناک واقعہ گجرات کے شہر جام نگر کے آرٹس اینڈ کامرس کالج میں پیش آیا جہاں 19 سالہ طالبعلم یوگیش نے اساتذہ کے خلاف پ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »