khalid masood khan : خالد مسعود خان:-اصل حقیقت کیا ہے؟

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آج شاہ جی بڑے دنوں کے بعد ملے۔ میں نے غنیمت جانا اور شاہ جی کو گھیر لیا۔ میں نے چھوٹتے ہی پوچھا: شاہ جی! یہ پنجاب حکومت میں ہل جل کیسے شروع ہو گئی ہے؟ شاہ جی بڑے حیران ہوئے اور کہنے لگے: پڑھیئےخالد مسعود خان کا مکمل کالم: dunyacolumns DunyaUpdates

آج شاہ جی بڑے دنوں کے بعد ملے۔ میں نے غنیمت جانا اور شاہ جی کو گھیر لیا۔ میں نے چھوٹتے ہی پوچھا: شاہ جی! یہ پنجاب حکومت میں ہل جل کیسے شروع ہو گئی ہے؟ شاہ جی بڑے حیران ہوئے اور کہنے لگے: اس ''ہل جل‘‘ سے تمہاری کیا مراد ہے؟ مجھے تو کوئی ہل جل نظر نہیں آ رہی۔ رتی برابر بھی نہیں۔ جو شے عرصے سے جہاں پڑی ہے وہیں ہے۔ کوئی ہلانے جلانے والا ہو تو کوئی چیز اپنی جگہ سے ہلے۔ بلکہ اس ہل جل نہ ہونے سے‘ جھاڑ پونچھ نہ ہونے سے اور صفائی ستھرائی نہ ہونے سے سارے سسٹم کو زنگ سا لگتا جا رہا ہے اور تم کہہ...

شاہ جی پوچھنے لگے کہ کیا الزامات لگے ہیں؟ میں نے کہا: شاہ جی! آپ ایک عظیم ''کھچرے اور مچلے‘‘ آدمی ہیں۔ میں آپ سے پوچھنے کے چکر میں ہوں اور آپ الٹا مجھ سے سوالات کر رہے ہیں۔ فی الحال تو بات ہو رہی تھی ہل جل کی۔ میرا تو خیال ہے کہ تبدیلی کی ہوا چلنے والی ہے۔ یہ تبدیلی تحریک انصاف کے منشور والی تبدیلی نہیں بلکہ حکومت کی تبدیلی کی ہوا کی بات ہو رہی ہے۔ عثمان بزدار صاحب فی الحال اپنی ساری ناکامیوں کا ملبہ اِدھر اُدھر گرا کر وقت حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں‘ لیکن کب تک؟ ان کا کہنا ہے...

شاہ جی نے اچانک مجھ سے پوچھا: ملتان کا کمشنر کون ہے؟ میں ایکدم سے گڑبڑا گیا۔ بلکہ پہلے تو اس سوال پر گڑبڑایا پھر گھبرا گیا اور شرمندہ ہوگیا۔ بڑا یاد کیا لیکن ملتان کے کمشنر کا نام یاد نہ آیا۔ یاد بھی کیسے آتا؟ ہر چوتھے دن تو ملتان کا کمشنر تبدیل ہو رہا ہے۔ پہلے اسد اللہ خان کمشنر ملتان تھا۔ اس کے بعد بلال بٹ ملتان میں کمشنر لگ کر آ گیا۔ اسد اللہ خان نے بھی قریب دو اڑھائی سال سے زیادہ بطور کمشنر ملتان اپنا فریضہ سر انجام دیا۔ پھر بلال بٹ ملتان کمشنر بن کر آ گیا۔ ابھی سال سے تھوڑا زیادہ ہی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کشمیریوں نے کشمیر کو بھارت کا حصہ تسلیم نہ کیا اور نہ کریں گے: مسعود خانصدر آزاد کشمیر مسعود خان کا کہنا ہے کہ کشمیریوں نے کشمیر کو کبھی بھارت کا حصہ تسلیم نہیں کیا اور نہ کریں گے، مقبوضہ کشمیر کے عوام کی حالت دنیا تک پہنچائیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یورپین ممالک مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر بھارت کے خلاف تجارتی پابندیاں عائد کریں۔ سردار مسعود خانیورپین ممالک مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر بھارت کے خلاف تجارتی پابندیاں عائد کریں۔ سردار مسعود خان IOJK PresidentAJK EuropeanUnion IndianTerrorsim BoycottIndia KashmirBleeds Masood__Khan EU_Commission Europarl_EN ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

یورپین ممالک مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر بھارت کے خلاف تجارتی پابندیاں عائد کریں: سردار مسعود خانیورپین ممالک مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر بھارت کے خلاف تجارتی پابندیاں عائد کریں: سردار مسعود خان AzadKashmir President Masood__Khan EuropeanUnion OccupiedKashmir HumanRights Violations KashmirStillUnderCurfew TradeSanctions
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

یورپین ممالک مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر بھارت کے خلاف تجارتی پابندیاں عائد کریں: سردار مسعود خانیورپین ممالک مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر بھارت کے خلاف تجارتی پابندیاں عائد کریں: سردار مسعود خان Masood__Khan pid_gov KashmirStillUnderCurfew
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

Naeen khalid lodhi : نعیم خالد لودھی:-افق پر ابھرے نمایاں اشارےچینی وزیر خارجہ اور چائنیز ملٹری کمیشن کے ڈپٹی چیئرمین پاکستان کا دورہ کر چکے ہیں۔ سعودی عرب اور یو اے ای کے وزرائے خارجہ اکٹھے پاکستان کا مختصر دورہ کرکے جا چکے۔ پڑھیئے نعیم خالد لودھی کا مکمل کالم: dunyacolumns dunyaupdates
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا صوبائی کابینہ میں توسیع کا فیصلہوزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا صوبائی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ UsmanAKBuzdar pid_gov PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »