khursheed nadeem : خورشید ندیم :-ہائے اس زود پشیماں کا پشیماں ہونا

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 72 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

صف بچھ گئی اور ماتم کا آغاز ہو چکا۔ کسی کو صدمہ ہے کہ بیس سال کی محنت رائیگاں گئی۔ کسی کو اپنے فنِ بت گری پر شک ہونے لگا ہے کہ جو خد و خال اس نے تراشے تھے، وہ کسی ابنِ مریم کے نہیں تھے۔ پڑھیئےخورشید ندیم کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates

کسی کو صدمہ ہے کہ بیس سال کی محنت رائیگاں گئی۔ کسی کو اپنے فنِ بت گری پر شک ہونے لگا ہے کہ جو خد و خال اس نے تراشے تھے، وہ کسی ابنِ مریم کے نہیں تھے۔ پتھر کے اندر سے بھی ایک پتھر ہی نکلا۔ نقوش دل کش مگر بے جان۔ بے مغز تجزیوں اور بے سرے خطبات کا ایک ڈھیر سامنے پڑا ہے۔ جن میں عزتِ نفس کی کوئی رمق باقی ہے، وہ پہلے خود کو کوستے ہیں، دوسروں کی عقل کا ماتم بعد میں کرتے ہیں۔ اکثر کو یہ توفیق بھی نہیں۔ اس پر اصرار بھی ہے کہ وہ بدستور قوم کی راہنمائی فرماتے رہیں گے‘ الا یہ کہ عالم کا پروردگار اس کے...

انسان بتوں سے امیدیں باندھ لیتا ہے۔ غلطی اس کی سرشت میں ہے۔ شرک کی ایک طویل تاریخ ہے جو کبھی 'ابوالحکم‘ کے گھر سے ہو کر گزرتی ہے۔ حیرت اس پر نہیں، پریشانی اس کی ہے کہ جب سراجِ منیر سامنے ہو، اور اس کی روشنی سے زندگی جگمگا اٹھے، کوئی اس کے بعد بھی شرک پر اصرار کرے۔ ایسے 'ابوالحکم‘ کو اگر 'ابو جہل‘ نہ کہا جائے تو کیا کہا جائے؟ ان کی اصلاح کا، کیا کوئی امکان ہے کہ جو اس کے بعد بھی، فیض کے لیے بتوں ہی سے امیدیں باندھیں اور بت تراشی کو شعار...

عمران خان صاحب کا مقابلہ بتوں سے نہیں تھا۔ ان کے سامنے جیتے جاگتے انسان تھے۔ ان کی خوبیاں آشکار تھیں اور خامیاں بھی۔ نواز شریف اور آصف زرداری کو لوگ ہر طرح سے دیکھ چکے تھے۔ چند احمق تو ہر جگہ ہوتے ہیں‘ ورنہ جو ان کو عمران خان پر ترجیح دیتے ہیں، وہ انہیں انسان ہی مانتے ہیں۔ نواز شریف صاحب نے پاکستان کے لیے کیا کیا، اچھا کیا یا برا، اس کے شواہد موجود ہیں۔ قیاس آرائی اور الزام تراشی کو نکال دیجیے تو بہت کچھ دیکھا جا سکتا ہے اور سنا بھی جا سکتا ہے۔ عدالتی فیصلے ہمارے سامنے ہیں اور ارشد ملک صاحب...

یہ عمران خان ہوں یا کوئی اور خان، انسان کا اصل مسئلہ نرگسیت ہے۔ وہ جب اپنی ذات کے حصار میں قید ہو جاتا ہے تو خود کو مافوق الفطرت سمجھنے لگتا ہے۔ جیسے وہ فی الواقعہ ٹارزن ہے۔ وہ یہ خیال کرتا ہے کہ اس کی سوچ کبھی غلط ہو سکتی ہے اور نہ انتخاب۔ اس کی زندگی ایسے واقعات سے بھرپور ہوتی ہے‘ جو بتاتے ہیں کہ اس کا انتخاب بارہا غلط ثابت ہو چکا۔ اس کے باوجود وہ مان کر نہیں دیتا۔ یہ عجیب اتفاق ہے کہ عمران خان کے اکثر بت تراش بھی ان کے 'ہم عارضہ‘...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں جلد کرکٹ کی مکمل واپسی ہو گی: ڈاکٹر عارف علویلاہور: (ویب ڈیسک) صدر ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ ملک میں کرکٹ کا نہ ہونا زیادتی ہے، سکیورٹی اوردیگرانتظامات دیکھ کر پاکستان میں جلد کرکٹ کی مکمل واپسی ہو گی۔ Good
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نیب کا ادارہ عدالتوں کو مانتا ہے نہ قانون کو، بلاول بھٹو زرداری - ایکسپریس اردوعمران خان کے ایما پر پی پی کارکنان اور عہدیداروں پر جھوٹے کیس بنانے کا سلسلہ ختم ہونا چاہئے، چیرمین پی پی Qanon falow krny waly chor hy sb k sb this Constitution was made by MR Bhutto Ha 😆 😜 Ha 😋😆 Ha 😆 😜
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جج کوجس منصب پر بٹھایا گیا ہے اس کا احتساب بھی کڑا ہونا چاہیے،چیف جسٹس اطہر من اللہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیف جسٹس آسلام آبادہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے No one is above the Law . No doubt but why is the Judicial System position sign of ?
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں ڈاک کا عالمی دن آج منایاجارہاہےپاکستان سمیت دنیا بھر میں ڈاک کا عالمی دن  آج منایاجارہا ہے۔ اس دن کو منانے کا بنیادی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چوروں کی شیر اور بیل کے ماسک میں انٹریچوروں کی شیر اور بیل کے ماسک میں انٹری ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سیارہ زحل نیا ’چاند کا بادشاہ‘ بن گیاامریکی تحقیق کاروں کی ایک نئی تحقیق کے مطابق سیارہ مشتری جو گذشتہ 20 سال سے ’چاند کا بادشاہ‘ بنا ہوا تھا، اب اس کی حکمرانی ختم ہو گئی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »