ePaper News Sep 07, 2022, لاہور, Page 1,

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امارات سے تجارتی تعلقات میں اضافہ ہونا چاہئیے: زرداری PPP AAliZardari BBhuttoZardari UAE PakinUAE_ uaeembassyisb uaedgov MediaCellPPP GovtofPakistan NewsPaper

اسلام آباد سابق صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے کراچی میں متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد عبید ابراہیم سلیم الزابی نے ملاقات کی۔ صدر پی پی پی پی آصف علی زرداری اور چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے متحدہ عرب امارات کی جانب سے سیلاب سے متاثرہ افراد کی امداد پر شکریہ ادا کیا۔ آصف علی زرداری، وزیر

خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور متحدہ عرب امارات کے سفیر کے درمیان دوطرفہ تعلقات میں فروغ پر بات چیت کی گئی۔ آصف علی زرداری نے کہا کہ پاکستان اور متحدہ عرب امارات کا رشتہ تاریخی نوعیت کا حامل ہے، پاکستان پر جب بھی سخت وقت آیا، متحدہ عرب امارات ہمارے ساتھ کھڑا ہوا ہے، پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان تجارتی تعلقات میں مزید اضافہ ہونا چاہئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ePaper News Sep 07, 2022, لاہور, Page 1,ہمیں عمران سے نمٹنا پڑے گا: مریم نواز PMLN MaryamNSharif PTI ImranKhanPTI pmln_org GovtofPakistan NewsPaper MaryamNSharif ImranKhanPTI pmln_org GovtofPakistan Akele main nimat lo khan se. Bs yehi ek chaal rehti ha baki to sb chal le hen chaalain. MaryamNSharif ImranKhanPTI pmln_org GovtofPakistan If Hamza Shahbaz succeeded to take Punjab from pervaiz Elahi that will put PPP as a dominant party in Islamabad (PM will be someone in PPP) with Maryam Nawaz support so sooner or later need to build fair and free consensus within all Ethadi's political party for long term plannin
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Sep 07, 2022, لاہور, Page 1,مضبوط فوج کی وجہ سے بچے ہو ئے ہیں، کوئی غلط با ت نہیں کی پراپیگنڈا ہو رہا : عمران PTI ImranKhanPTI PakistanArmy PTIofficial OfficialDGISPR GovtofPakistan NewsPaper ImranKhanPTI PTIofficial OfficialDGISPR GovtofPakistan ہماری فوج کی کمان کون سنبھلےگا؟ یہ فیصلہ وہ کرےگاجس نےجعلی جھوٹابیان حلفی دےکرایک قومی مجرم کوبھگایا,جن کاجان مال مفادات سب کچھ باہر ہے۔ جن کے بیانات عالمی فورمزپرہماری افواج اور ملک کےخلاف بطورثبوت شمار ہوتےہیں۔جنہوں نےدرجنوں بارہماری افواج کودہشتگردوں تشبیہہ دی۔ سوال توکریں گے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Sep 07, 2022, لاہور, Page 1,یوم دفاع جوش و جذبے سے منایا گیا، شہداء کے مزاروں پر تقریبات، خراج عقیدت Pakistan DefenceDay Celebrated Across Nation Enthusiasm OfficialDGISPR GovtofPakistan NewsPaper
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Sep 07, 2022, لاہور, Page 1,قوم ہیروز کو سلام پیش کرتی ہے، آرمی چیف: دورہ بلو چستان ، شیلا جیکسن کی ملاقات ISPR PakistanArmy COAS Floods FloodReliefFund2022 FloodsInPakistan2022 OfficialDGISPR GovtofPakistan NewsPaper OfficialDGISPR GovtofPakistan تم جانتے تو ہو مگر تم سمجھنا نہیں چاہتے کہ اسوقت پاکستانی تمھارے لیے کیا جذبات رکھتے ہیں YouTubeDOWN
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Sep 07, 2022, لاہور, Page 1,عمران دہشت گردی مقدمہ میں شامل تفتیش ہوں : اسلام آباد ہائیکورٹ IHC PTI ImranKhanPTI Cooperate Terrorism Case PTIofficial GovtofPakistan NewsPaper
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Sep 07, 2022, لاہور, Page 1,عوام اور فوج کا رشتہ توڑنے والا پاکستان دوست نہیں ہو سکتا : شہباز شریف PMLN PM CMShehbaz pmln_org PakistanArmy OfficialDGISPR DefenceDay MartyrsDay GovtofPakistan NewsPaper CMShehbaz pmln_org OfficialDGISPR GovtofPakistan To jo b tor raha h sab ko Pata h
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »