ePaper News Sep 07, 2022, لاہور, Page 1,

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہمیں عمران سے نمٹنا پڑے گا: مریم نواز PMLN MaryamNSharif PTI ImranKhanPTI pmln_org GovtofPakistan NewsPaper

اسلام آباد مریم نواز نے عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ہمیں اس سے نمٹنا پڑے گا۔ ٹوئٹر پر انہوں نے لکھا کہ عمران کا پاکستان کے بارے میں مئوقف مشروط ہے، اگر فوج غیر جانبدار رہی تو کیچڑ اچھالوں گا۔ اگر عدالتوں نے میرے جرائم کو قانونی قرار نہ دیا تو ان کے خلاف بولوں گا۔ اگر الیکشن کمشن نے غیر ملکی فنڈنگ کی چوری کو بے نقاب کیا تو ان کی سالمیت پر حملہ کروں گا۔

اس لعنت سے نمٹنا پڑے گا۔ ایک اور ٹویٹ میں مریم نواز نے لکھا کہ ان ماؤں کو سلام جو اپنی گود میں بیٹوں کو دھرتی کی حفاظت کا درس دیتی ہیں، ان کی شہادت پر دعا کرتی ہیں، وطن ہمیشہ قائم رہے، ان بیٹوں کو سلام جو وردی پر پرچم لگا کر جاتے ہیں اور پرچم میں لپٹ کر واپس آتے ہیں۔ یہ قوم شہیدوں کی، ان کے گھر والوں کی مقروض ہے۔ پاکستان پائندہ باد۔تمہیں وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

MaryamNSharif ImranKhanPTI pmln_org GovtofPakistan If Hamza Shahbaz succeeded to take Punjab from pervaiz Elahi that will put PPP as a dominant party in Islamabad (PM will be someone in PPP) with Maryam Nawaz support so sooner or later need to build fair and free consensus within all Ethadi's political party for long term plannin

MaryamNSharif ImranKhanPTI pmln_org GovtofPakistan Akele main nimat lo khan se. Bs yehi ek chaal rehti ha baki to sb chal le hen chaalain.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ePaper News Sep 07, 2022, لاہور, Page 1,یوم دفاع جوش و جذبے سے منایا گیا، شہداء کے مزاروں پر تقریبات، خراج عقیدت Pakistan DefenceDay Celebrated Across Nation Enthusiasm OfficialDGISPR GovtofPakistan NewsPaper
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Sep 07, 2022, لاہور, Page 1,قوم ہیروز کو سلام پیش کرتی ہے، آرمی چیف: دورہ بلو چستان ، شیلا جیکسن کی ملاقات ISPR PakistanArmy COAS Floods FloodReliefFund2022 FloodsInPakistan2022 OfficialDGISPR GovtofPakistan NewsPaper OfficialDGISPR GovtofPakistan تم جانتے تو ہو مگر تم سمجھنا نہیں چاہتے کہ اسوقت پاکستانی تمھارے لیے کیا جذبات رکھتے ہیں YouTubeDOWN
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Sep 07, 2022, لاہور, Page 1,عمران دہشت گردی مقدمہ میں شامل تفتیش ہوں : اسلام آباد ہائیکورٹ IHC PTI ImranKhanPTI Cooperate Terrorism Case PTIofficial GovtofPakistan NewsPaper
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Sep 07, 2022, لاہور, Page 1,عوام اور فوج کا رشتہ توڑنے والا پاکستان دوست نہیں ہو سکتا : شہباز شریف PMLN PM CMShehbaz pmln_org PakistanArmy OfficialDGISPR DefenceDay MartyrsDay GovtofPakistan NewsPaper CMShehbaz pmln_org OfficialDGISPR GovtofPakistan To jo b tor raha h sab ko Pata h
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Sep 07, 2022, لاہور, Page 1,فوج دشمن ایجنڈے سے یوم دفاع کے تقدس کو پامال کیا جا رہا ہے: مریم اورنگزیب PMN Marriyum_A PakistanArmy OfficialDGISPR GovtofPakistan NewsPaper Marriyum_A OfficialDGISPR GovtofPakistan ایک دن میں عمران خان کے خلاف12 پریس کانفرنسیں بیوقوف حکومت ہی کرسکتی ہے۔حکومتی قرضے50 ہزار ارب سے بڑھ گئے ہیں۔بجلی، پیٹرول اور آٹے کی قیمت آسمان پر چلی گئی ہے۔ساری سیاست اہل کونااہل اور نااہل کو اہل بنانے کے لیے ہو رہی ہے۔ Marriyum_A OfficialDGISPR GovtofPakistan ڈڈو چارجر کیاآج زیادہ نشہ کر لیا ہے جو ہمیں بہکی باتیں کر رہی ہو 2 ٹکے کی عورت تیری کیا حیثیت ہے ذر خرید غلام تو عمران کا مقابلہ کرے گی یہ مثال تجھپر سو فیصد درست آتی ہے یہ منہ اور مسور کی دال 14 اگست کو 74 کروڑ کا جو تم نے مجرہ کی روایا تھا وہ پوری دینا نے دیکھا سر شرم سے جھک Marriyum_A OfficialDGISPR GovtofPakistan وہ بےغیرت خواجہ آصف سے پوچھ کر بتانا کہ یوم دفاع پر اپنی افواج کا شکریہ ادا کرنا ہے یا تاریخ غلط پڑھانے کا حساب لینا ہے اور کنجر ایاز سے پوچھ کر بتانا کہ 6 ستمبر کو کس کس کی ٹانگیں کانپ رہی تھی۔ اور اپنے بھگوڑے لیڈر اور لیڈری سے پوچھو کہ کس کس جنرل سےحساب لینا ہے تم سب نےبتایاتھا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

Nawaiwaqt ePaper, Sep 07, 2022 - لاہور - Page #1پڑھیئے آج کا نواۓ وقت اخبار Lahore Nawaiwaqt NewsPaper Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »