ePaper News Feb 06, 2023, لاہور, Page 1,

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سا بق صرد پرویز مشرف دبئی میں انتقال کر گئے ، تد فین پاکستان میںہو گی Detail News: Newspaper Nawaiwaqt ISPR PervaizMusharraf OfficialDGISPR Pakistan

اسلام آباد سب سے پہلے پاکستان کا نعرہ لگانے والے سابق صدر مملکت جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف انتقال کر گئے۔ ان کا انتقال اتوار کی صبح متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی کے ایک امریکی نجی ہسپتال میں ہوا۔ ان کی عمر 79 برس تھی اور وہ امریکن ہسپتال دبئی میں زیر علاج تھے۔ یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ پہلے بھی متعدد بار جنرل مشرف کے انتقال کی افواہیں منظر عام پر آئیں۔ پرویز مشرف کے اہل خانہ کے مطابق وہ گزشتہ ماہ سے شدید علالت کے باعث دبئی کے ہسپتال میں داخل تھے۔ پرویز مشرف خرابی صحت کے اس مرحلے میں تھے جہاں...

کی میت پاکستان لائی جائے گی۔ ان کی میت کے ہمراہ اہل خانہ بھی پاکستان پہنچیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق صدر کی تدفین کراچی یا اسلام آباد میں کرنے پر مشاورت جاری ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ یو اے ای میں ہمارا مشن پرویز مشرف کے خاندان سے رابطے میں ہے۔ میت پاکستان لانے کیلئے سہولت فراہم کر رہے ہیں۔ امارات کے صدر اور وزیراعظم نے صدر عارف علوی کو خط لکھ کر پرویز مشرف کی وفات پر تعزیت کی ہے۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی، وزیر اعظم محمد شہباز شریف، عسکری قیادت نے بھی پرویز مشرف کے انتقال پر اظہار...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ePaper News Feb 06, 2023, لاہور, Page 1,کشمیریوں کی آزادی کیلئے پا لیسی میں جدت، پاکستان ، پاکستان کو معاشی طا قت بنانا ہو گا : شہباز شریف Detail News: Newspaper Nawaiwaqt PrimeMinister ShehbazSharif KashmirSolidarityDay pmln_org CMShehbaz شریفوں کی موجودگی میں معاشی طاقت تو محض خواب ہی رہے گا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Feb 06, 2023, لاہور, Page 1,آرمی چیف جنرل عاصم پہلے دورہ پر بر طا نیہ پہنچ گئے Detail News: Newspaper Nawaiwaqt ArmyChief AsimMuneer COAS DGISPR OfficialDGISPR
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Feb 05, 2023, لاہور, Page 1,یہ وقت تخریبی سیا ست کا نہیں : وزیراعظم مزید تفصیلات ⬇️ Newspaper Nawaiwaqt News PMLNGovernment ShahbazShareef MolanaFazulUrRehman
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

Nawaiwaqt ePaper, Feb 06, 2023 - لاہور - Page #1Newspaper آج کا نوائے وقت اخبار پڑھئیے⬇️ Newspaper Today Nawaiwaqt
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Feb 05, 2023, لاہور, Page 1,معمار نوائے وقت مجید نظامی نے زنڈگی آزادی کشمیر کی جدو جہد میں گزاری مزید تفصیلات ⬇️ Newspaper Nawaiwaqt News Kashmir KashmirDay MajeedNizami
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »