ePaper News Feb 06, 2023, لاہور, Page 1,

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آرمی چیف جنرل عاصم پہلے دورہ پر بر طا نیہ پہنچ گئے Detail News: Newspaper Nawaiwaqt ArmyChief AsimMuneer COAS DGISPR OfficialDGISPR

لندن چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر اہم دورے پر برطانیہ پہنچ گئے۔ جنرل عاصم منیر سکیورٹی کے سٹریٹجک امور پر برطانوی حکام سے تبادلہ خیال کریں گے۔ جنرل عاصم منیر کو دورہ برطانیہ کی دعوت وزارت دفاع نے دی۔ جنرل عاصم منیرکا دورہ برطانیہ پانچ دنوں پر محیط ہوگا۔ آرمی چیف کا عہدہ سنھبالنے کے بعد جنرل عاصم منیر کا یہ

پہلا دورہ برطانیہ ہے۔ جنرل عاصم منیر پانچویں یوکے پاک سٹیبلائزیشن کانفرنس سے خطاب کریں گے۔ پاک سٹیبیلائزیشن کانفرنس 5 سے 8 فروری تک ولٹن پارک میں ہوگی۔ کانفرنس کا موضوع جنوبی ایشیا میں علاقائی استحکام، جغرافیائی سیاست اور دیگر چیلنجز کی واپسی ہے۔ کانفرنس کے مشترکہ میزبان برطانیہ کے آرمی چیف سرپیٹرک سینڈرز ہوں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ePaper News Feb 06, 2023, لاہور, Page 1,کشمیریوں کی آزادی کیلئے پا لیسی میں جدت، پاکستان ، پاکستان کو معاشی طا قت بنانا ہو گا : شہباز شریف Detail News: Newspaper Nawaiwaqt PrimeMinister ShehbazSharif KashmirSolidarityDay pmln_org CMShehbaz شریفوں کی موجودگی میں معاشی طاقت تو محض خواب ہی رہے گا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Feb 05, 2023, لاہور, Page 1,یہ وقت تخریبی سیا ست کا نہیں : وزیراعظم مزید تفصیلات ⬇️ Newspaper Nawaiwaqt News PMLNGovernment ShahbazShareef MolanaFazulUrRehman
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

Nawaiwaqt ePaper, Feb 06, 2023 - لاہور - Page #1Newspaper آج کا نوائے وقت اخبار پڑھئیے⬇️ Newspaper Today Nawaiwaqt
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Feb 05, 2023, لاہور, Page 1,معمار نوائے وقت مجید نظامی نے زنڈگی آزادی کشمیر کی جدو جہد میں گزاری مزید تفصیلات ⬇️ Newspaper Nawaiwaqt News Kashmir KashmirDay MajeedNizami
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Feb 05, 2023, لاہور, Page 1,عمران خان چاہتے ہیں ملک عزت کے ساتھ آگے بڑھنے کی بجائے نیچے جائے: اسحاق ڈار مزید تفصیلات ⬇️ Newspaper Nawaiwaqt News PMLN ShahbbazShareef IshaqDar PTI ImranKhan MIshaqDar50 CMShehbaz PTI_Org ImranKhanPTI fawadchaudhry
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »