میاں نواز شریف کا بیانیہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 75 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 33%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

میاں نواز شریف کا بیانیہ -

راولپنڈی سے منتخب وزیر شیخ رشید نے اپنے دھواں دھار بیانات سے سیاست میں ہلچل مچا رکھی ہے، ہر روز وہ انکشافات سے بھر پورایک نیا بیان داغ دیتے ہیں ۔ سیاست دانوں اور فوج کی ملاقاتوں کا بھانڈا پھوڑنے کے بعد وہ اب ایک قدم آگے بڑھتے ہوئے کہہ رہے ہیں کہ اگر فون کالوں کا ڈیٹا لیک ہو گیا تو قیامت آجائے گی۔

مسائل سے گھرے ہوئے عوام کی توجہ فوراً ہی حکومت سے ہٹ کر اپوزیشن کی طرف چلی جاتی ہے اور عوام اپوزیشن کو اپنا غیرسرکاری نمایندہ سمجھ لیتے ہیں۔ کوئی بھی حکومت عوامی مسائل کو حل کرنے میں ظاہر ہے کہ تاخیر کرتی ہے، ہتھیلی پر سرسوں کوئی حکمران نہیں جما سکتا مگر عوام بے چین اور بے صبرے ہوتے ہیں۔اس لیے وہ اپوزیشن سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ان کے مسائل کا فوری حل تلاش کرے اور حکومت کو مجبور کرے کہ وہ جیسا بھی ہو سکے، عوام کے مطالبات پورے کرے۔ پاکستانی عوام نے آمریت کو بہت بھگتا ہے۔ آمریت کے زمانے میں عوام...

بلا شک وشبہ اس وقت ملک میں سب سے بڑی اپوزیشن مسلم لیگ نواز ہے۔ کل تک یہ جماعت اقتدار میں تھی بلکہ اپنے کلی اقتدار سے پہلے یہ پیپلز پارٹی کی حکومت میں بھی شریک اقتدار رہی لیکن اس وقت بعض معاملات پر اصولی اختلافات کی وجہ سے حکومت سے علیحدہ ہوگئی تھی اور اس کے ارکان نے وزارتیں چھوڑ دیں تھیں لیکن نواز شریف نے پیپلزپارٹی کی حکومت کو پانچ سال مکمل معاونت فراہم کی اور آصف زرداری کی حکمرانی کے اقتدار کے پانچ سال مکمل کرانے میں سب سے اہم کردار نواز شریف کا...

گزشتہ الیکشن میں آزاد ارکان کی شمولیت کے بعد پنجاب کی حکومت بھی تحریک انصاف کی جھولی میں ڈالی دی گئی اور میاں نواز شریف کی مسلم لیگ کو مکمل طور پر اپوزیشن میں دھکیل دیا گیا۔ نواز لیگ اب مکمل طور پر ایک مضبوط اپوزیشن میں ہے جس کے ارکان کی معقول تعداد قومی اسمبلی اور پنجاب اسمبلی میں موجود ہے جو کسی بھی اشارے پر اپنے سابقہ شریک اقتدار دوستوں کے ساتھ مل کر حکومت کا دھڑن تختہ کر سکتی ہے اورحکومت کو ناکوں چنے چبوا سکتے ہیں۔ عرض کرنے کا مقصد یہ ہے کہ میاں نواز شریف ایک بہت ہی مضبوط اپوزیشن کے باوجود...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف کی مشکلات میں اضافہ، پراپرٹیز، گاڑیوں ،بینک اکاؤنٹس سے متعلق تفصیلات طلباسلام آباد : قومی احتساب بیورو ( نیب ) نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی پراپرٹیز، گاڑیوں ،بینک اکاؤنٹس سے متعلق تفصیلات طلب کرلیں nip the evil in the bud
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف نے کوئی ایسی بات نہیں کی جو آئین سے متصادم ہو: شہبازلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ میری گرفتاری ہوئی تو اس کا سامنا کروں گا۔ نوازشریف کی اے پی سی میں تقریر آئین و قانون کے مطابق ہے، میرے قائد نے تقریر میں کوئی ایسی بات نہیں کی جو آئین سے متصادم ہو۔ ذہنی مریض کے اس جھوٹ سے نواز شریف بھی متفق نہیں ہو گا 😂 Muaafi de dein, muaafi de dein بات تو درست ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمٰن کی اہم امور پر نواز شریف سے مشاورتجمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے سابق وزیراعظم نواز شریف سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسامہ سے کتنی ملاقاتیں ہوئیں، کتنا چندہ لیا: شیخ رشید کے نواز شریف سے 10 سوالشیخ رشید کا ن-لیک پر خودکش حملہ ان باتوں کا جواب شریفوں کے پاس بھی نہی ہے، شیخ رشید نے ن-لیک کے پرخچے اڑا دیئے👇 pmln_org PmlnMedia Zaraa pataa tu karien Osama saay kitna chandaa leaa Mian Sahib naay ~ یہ تو مشرف سے پوچھے جانے والے سوال ہیں ؟ایبٹ آباد شہر میں رات کے وقت کی گئی ایک خفیہ امریکی فوجی کارروائی میں بن لادن کی ہلاکت کا واقعہ پیش آیا تھا مشرف نے کس کے کہنے پر پورا ملک امریکہ کے حوالے کر دیا تھا ۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نواز شریف کی تقریر حکومت اور فوج میں دراڑیں ڈالنے کی سازش تھی، وزیراعظماسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میاں نواز شریف کی تقریر بھارت کے بیان کی عکاس، حکومت اور فوج میں دراڑیں ڈالنے کی سازش تھی۔ اور اک تقریر آ ج سننا۔۔۔۔۔ انشاء اللہ پاکستان کی عزت بنے گی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ن لیگ کی سینئرقیادت کااجلاس شہبازشریف کی ممکنہ گرفتاری سے متعلق بات چیتلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)شہبازشریف کی زیرصدارت(ن)لیگ کی سینئرقیادت کااجلاس ہوا،جس میں شہبازشریف کی ممکنہ گرفتاری سے متعلق بات چیت ہوئی۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »