سابق چیف جسٹس نااہل تھے، ان کا احتساب ہونا چاہیے، وفاقی وزیر - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انہوں نے مزید کہا کہ ایک نا اہل جج مشکلات کھڑی کرسکتا ہے. Read more: dawnnews

کراچی: وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ سابق چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان محمد افتخار چوہدری کو بھی احتساب کے عمل سے گزرنا چاہیے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ایک نا اہل جج مشکلات کھڑی کرسکتا ہے اور ججز کی تعیناتی کے طریقہ کار میں تبدیلی کی ضرورت ہے۔ڈان سے بات چیت کرتے ہوئے وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ یہ معاملہ کابینہ کے گذشتہ اجلاس میں اٹھایا گیا تھا۔ منگل کو وفاقی کابینہ کو بتایا گیا تھا کہ پاکستان نے مسلم لیگ کی حکومت میں 3 سال میں 10 کروڑ ڈالر سے زائد بین الاقوامی قانونی مقدمے میں ادا کیے، جس پر وزیراعظم نے اتنی کثیر رقم بین الاقوامی مقدمات پر خرچ کرنے کا سنجیدگی سے نوٹس لیا اور وزیر قانون کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دی تاکہ مستقبل میں اس قسم کے اخراجات سے بچا جاسکے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ایسے ہی ایک نااہل حکمران قوم اور ملک کو تباہ کرسکتا ہے

بزدل قومیں کبھی بھی بدمعاش ججز کا احتساب نہیں کیا کرتیں، بلکہ ان کو سجدہ کر کے ملک کو اللّٰہ کے غضب کے حوالے کر دیا گیا ہے، جہاں سب اپنی اپنی بے عزتی کی گٹھڑی کمر پر لادے نظر آتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Barrister hameed bashani : بیرسٹر حمید باشانی :-جھوٹ: ہمارے دور کا گہرا روگگزشتہ دنوں سپریم کورٹ کے چیف جسٹس نے جھوٹ کو ہمارے سماج کا ایک گہرا روگ قرار دیا۔ عزت مآب چیف جسٹس کے اس بیان پر کافی بحث ہوئی۔ کچھ لوگوں نے پہلی بار حیرت و افسوس سے اس سچائی کا اعتراف و اظہار کیا--- مزید پڑھیئے: RoznamaDunya DunyaColumns DunyaNews سر بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سابق چیف جسٹس افتخار چودھری کے وہ کون سے فیصلے تھے جس کی وجہ سے پاکستان کو کروڑوں کا نقصان ہوا؟ فواد چودھری نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا12:37 PM, 18 مئی, 2019, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد:وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کسی بھی ناگہانی صورتحال کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہیں: آرمی چیفراولپنڈی: (دنیا نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ افغان مفاہمتی عمل میں کامیابی کے لیے پاکستان مثبت کردار ادا کر رہا ہے، کسی بھی ناگہانی صورتحال کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہیں۔ پائیدار امن کے لیے سرحد پر باڑ، سرحدی چوکیوں کی تعمیر جاری رہے گی۔ jangnews 👍🇵🇰👍🏻 یعنی کچھ ہونے والا ہے ...
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان کسی بھی غیر متوقع صورتحال سے نمٹنے کیلئے تیار ہے: آرمی چیفپاکستان کسی بھی غیر متوقع صورتحال سے نمٹنے کیلئے تیار ہے: آرمی چیف PakArmy ArmyChief QamarJavedBajwa Unexpected Situation Ready OfficialDGISPR
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

قمر زمان کائرہ کے بیٹے کی وفات پر آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کا اظہار افسوسراولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن )چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاویدباجوہ نے پیپلز پارٹی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

انتہائی کشیدہ صورتحال کا کامیابی سے سامنا کیا: آرمی چیفپاکستان خطے میں دیرپا امن واستحکام کے لئے کردار ادا کرتا رہے گا: آرمی چیف مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu COAS PAKArmy پہلے اپنے ملک پہ تو رحم۔کھاو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کسی بھی غیر متوقع صورتحال سے نمٹنے کیلئے تیار ہے: آرمی چیفپاکستان کسی بھی غیر متوقع صورتحال سے نمٹنے کیلئے تیار ہے: آرمی چیف PakArmy ArmyChief QamarJavedBajwa Unexpected Situation Ready OfficialDGISPR
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

تھیلیسیمیا کا ننھا مریض ایک دن کا پولیس افسر بن گیاتھیلیسیمیا کا ننھا مریض ایک دن کا پولیس افسر بن گیا ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

تھیلیسیمیا کا ننھا مریض ایک دن کا پولیس افسر بن گیاتھیلیسیمیا کا ننھا مریض ایک دن کا پولیس افسر بن گیا ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکی جہاز ایرانی میزائلوں کے نشانے پر ہیں:پاسداران انقلابامریکی جہاز ایرانی میزائلوں کے نشانے پر ہیں:پاسداران انقلاب America Iran StateDept
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

گستاخانہ مواد کا معاملہ، ملوث افراد کیخلاف فوری کارروائی کا حکماسلام آباد:گستاخانہ موادکی تشہیر کرنے والوں کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ سنادیا،سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کی تشہیر کیخلاف کیس میں تحریری حکم نامہ جاری جاری کردیا۔ سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کی تشہیر کیخلاف کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے تحریری حکم نامہ جاری کر دیا ۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »