ایچ ای سی نے 2018 میں پابندی کے باوجود غیرقانونی پروگرام کے اجرا پر تشویش کا اظہار کیا — فوٹو: شٹر اسٹاک
ایچ ای سی کی جانب سے 2 سالہ ڈگری پروگرام ختم کرنے سے متعلق جاری نوٹی فکیشن پبلک پرائیویٹ سیکٹر کی تمام جامعات کے وائس چانسلرز، ریکٹرز اور سربراہان کو ارسال کردیا گیا۔ایچ ای سی نے 2018 کے بعد کسی بھی کالج سے جاری بیچلر آف آرٹس ، بیچلر آف کامرس اور بیچلر آف سائنس کی ڈگریاں غیر قانونی قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ تمام جامعات کو 15 مارچ 2017 کو جاری مراسلے میں 2 سالہ ڈگری پروگرام ختم کرنے سے متعلق آگاہ کیا گیا...
واضح رہے کہ گزشتہ برس جولائی میں ایچ ای سی نے تمام سرکاری اور نجی جامعات اور ان سے منسلک کالجز کو 2 سالہ گریجویٹ پروگرام ختم اور ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرام شروع کرنے کے لیے حتمی نوٹس جاری کردیا تھا۔
ڈان گروپ ....ہم جنس پرستوں کا ترجمان
جنہوں نے ڈگریاں کیں ان کا کیا قصور. پاکستانی نوجوان پہلے ہی نااہل حکومت کی وجہ سے اجل کا شکار ہیں. ایچ ای سی کے جانب سے بیان کے بعد اتنا عرصہ کوئی کاروائی کیوں عمل میں نہیں لائی گئی.
AhmedJames_
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔