کسان اتحاد نے 20 دسمبر سے لاہور میں احتجاج کا اعلان کردیا، احتجاجی ٹریکٹر مارچ اسلام آباد جائے گا،مطالبات کی منظوری تک شہر اقتدار میں دھرنا دینگے ۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کسان اتحاد کے رہنماؤں نےکہا ہے کہ کھاد، بیج،زرعی ادویات کئی گنا مہنگی ہو گئی ہیں ۔ ان کا کہنا تھا کہ کسان خودکشیوں پر مجبور ہورہے ہیں،چوہدری خالد نے کہا کہ سترہ دسمبر کوکوئٹہ میں وزیراعلی بلوچستان سے ملاقات کے بعد 20 دسمبر سے لاہور سے احتجاج شروع کریں گے، ٹریکٹرز مارچ لاہور سے اسلام آباد آئے گا ۔ اور پھر مطالبات کی منظوری تک دھرنا دینگے ۔کسان رہنماؤں کا کہنا تھا کہ ہم چیف جسٹس اور آرمی چیف کے پاس بھی جائیں گے لیکن پی ڈی ایم جیسے کسی اتحاد کا حصہ نہیں بنیں گے، جب تک زراعت ترقی نہیں کرے گی ملک ترقی نہیں کر سکتا...
ہم خود کسان ہیں وزیراعظم عمران خان نے کسانوں کو بہت ریلیف دیا ہے یہ جو احتجاج کی باتیں کر رہے ہیں یہ ملک دشمن قوتوں کے ہاتھوں میں کھلونا بنے ہوۓ ہیں
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »
\u06a9\u0631\u0627\u0686\u06cc \u06a9\u06cc \u0633\u0627\u0631\u06cc \u0645\u0634\u06cc\u0646\u0631\u06cc \u0644\u06d2 \u06a9\u0631 \u0627\u0628\u06be\u06cc \u062c\u0627\u0626\u06cc\u06ba \u0627\u0648\u0631 \u0646\u0633\u0644\u06c1 \u0679\u0627\u0648\u0631 \u06af\u0631\u0627\u0626\u06cc\u06ba\u060c \u0686\u06cc\u0641 \u062c\u0633\u0679\u0633 \u06a9\u0627 \u062d\u06a9\u0645\u0686\u06cc\u0641 \u062c\u0633\u0679\u0633 \u06af\u0644\u0632\u0627\u0631 \u0627\u062d\u0645\u062f \u0646\u06d2 \u06a9\u0645\u0634\u0646\u0631 \u06a9\u0631\u0627\u0686\u06cc \u06a9\u06cc \u0633\u0631\u0632\u0646\u0634 \u06a9\u06cc \u06a9\u06c1 \u0622\u067e \u0645\u0633\u0644\u0633\u0644 \u062a\u0648\u06c1\u06cc\u0646 \u0639\u062f\u0627\u0644\u062a \u06a9\u0631\u0631\u06c1\u06d2 \u06c1\u06cc\u06ba\u060c \u06cc\u06c1\u0627\u06ba \u0633\u06d2 \u062c\u06cc\u0644 \u062c\u0627\u0646\u06d2 \u06a9\u0627 \u0627\u0631\u0627\u062f\u06c1 \u06c1\u06d2\u06d4 کشمنر🤔🤔 میری سپریم کورٹ سے عاجزانہ التجا ہے کہ جس اصول پہ کراچی میں تجوری ہائیٹس اور نسلہ ٹاور گرائے جا رہے ہیں اسی اصول پر بنی گالہ کا محل بھی مسمار کرنے کا حکم جاری کیا جائے چونکہ دونوں کا جرم ایک ہی تھا غیر قانونی تعمیر، وگرنہ لوگ کہیں گے طاقتور کے لئے قانون اور ہے-
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »
\u0627\u0653\u0626\u0646\u062f\u06c1 \u0648\u0648\u0679\u0631 \u0641\u06c1\u0631\u0633\u062a\u0648\u06ba \u0645\u06cc\u06ba \u0646\u0627\u0645 \u06a9\u06d2 \u0633\u0627\u062a\u06be \u062a\u0635\u0627\u0648\u06cc\u0631 \u0628\u06be\u06cc \u0634\u0627\u0645\u0644 \u06c1\u0648\u06ba \u06af\u06cc\u060c \u0634\u06cc\u062e \u0631\u0634\u06cc\u062f\u062e\u06cc\u0628\u0631\u067e\u062e\u062a\u0648\u0646\u062e\u0648\u0627 \u0627\u0648\u0631 \u0628\u0644\u0648\u0686\u0633\u062a\u0627\u0646 \u0645\u06cc\u06ba \u062c\u06c1\u0627\u06ba \u062e\u0648\u0627\u062a\u06cc\u0646 \u0648\u0648\u0679\u0631\u0632 \u06a9\u06cc \u0631\u062c\u0633\u0679\u0631\u06cc\u0634\u0646 \u06a9\u0627 \u0645\u0633\u0626\u0644\u06c1 \u06c1\u06d2 \u0627\u0646 \u06a9\u06d2 \u0644\u06cc\u06d2 \u0644\u06cc\u0688\u06cc\u0632 \u0639\u0645\u0644\u06c1 \u062a\u0639\u06cc\u0646\u0627\u062a \u06a9\u06cc\u0627 \u062c\u0627\u0626\u06d2 \u06af\u0627\u060c \u0648\u0632\u06cc\u0631 \u062f\u0627\u062e\u0644\u06c1 TU AP logon ne 3 Saal MN kia kia? چاول کی قیمت اس مہینے میں 20 روپے کلو بڑھی ہے چینی آج بھی 100 روپے کلو ہے آٹا آج بھی 75 سے 80 روپے کلو ہے اس کتی کے بچے نے کبھی اپنی جیب سے راشن خریدا ہو تو اسے پتہ ہو مگر آپ جیسے حرامی شیطان کی پیدائش کی سزا پوری قوم بھگت رہی ہے۔۔خدا آپ کے والدین سے اس جرم کا پوچھے
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »