\u06a9\u0648\u0679 \u0688\u06cc\u062c\u06cc \u06a9\u06d2 \u0642\u0644\u0639\u06d2\u060c \u062c\u06c1\u0627\u06ba \u06c1\u0632\u0627\u0631\u0648\u06ba \u0628\u0631\u0633 \u06a9\u06d2 \u0632\u0645\u0627\u0646\u06d2 \u0633\u0627\u0646\u0633 \u0644\u06cc\u062a\u06d2 \u06c1\u06cc\u06ba! (\u067e\u06c1\u0644\u0627 \u062d\u0635\u06c1)

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 103 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 44%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یہاں آپ کو دو زمانوں کی تعمیرات ملتی ہیں، ایک تالپور دور کی اور دوسری برٹش راج کی۔ چونکہ مشرق میں دریا کے پرانے بہاؤ کے ساتھ ریت کے ٹیلے شروع ہوجاتے ہیں تو زیادہ آوت جاوت نہ ہونے کے سبب یہاں کی ساخت میں کچھ زیادہ بدلاؤ نہیں آیا ہے۔'

ہم جب یہ کہتے ہیں کہ ہم نے گزرے زمانوں کے حالات سے کچھ نہیں سیکھا تو اس سیکھنے کا مقصد یہ نہیں ہوتا کہ ایک بڑھئی کو کام کرتے ہوئے دیکھ کر ہم اس کا فن سیکھ لیں اور ہوسکتا ہے اس سے بھی اچھے بڑھئی بن جائیں۔ مگر گزرے زمانوں سے سیکھنے کا عمل اس سے کچھ مختلف ہے بلکہ کچھ زیادہ ہی مختلف اور مشکل ہے۔

چھوٹے سے ریلوے اسٹیشن پر چہل پہل تھی اور اس چہل پہل میں ہم باہر آئے۔ رانی پور سے دریائے سندھ کا ایک بہاؤ ’روہڑی کنال‘ کے نام سے گزرتا ہے جو سکھر بیراج سے نکلتا ہے اور جنوب میں دُور تک چلا جاتا ہے۔ ظاہر ہے پانی کا بہاؤ ہے حیات ہی بانٹتا ہوگا۔ نیشنل ہائی وے کی تیز سیاہ لکیر پر چھوٹی بڑی گاڑیاں زناٹے کے ساتھ آپ کے قریب سے مسلسل گزرتی رہتی ہیں۔ اس مصروف شاہراہ کے مغرب میں راستے کے ساتھ ایک اینٹوں اور سیمنٹ کی چار دیواری ہے۔ آپ جیسے ہی چار دیواری کے اندر داخل ہوتے ہیں تو آپ کو مشرقی دیوار کے قریب ایک بیمار سا پھیکے رنگ کا کیکر کا درخت نظر آتا ہے اور اس درخت کے ساتھ مغرب میں ایک پہاڑی ہے جہاں وادی سندھ کی قدیم ترین بستی اور اس بستی کا قلعہ موجود ہے جو موئن جو دڑو اور ہڑپہ سے بھی صدیوں قدیم ہے۔آپ کو مشرقی دیوار کے ساتھ کیکر کا ایک درخت...

’یہاں کھدائی کرنے سے کُل 16 سطحیں ملی ہیں، سب سے اوپر کی 3 سطحیں وادی سندھ کی تہذیب کی عکاسی کرتی ہیں جبکہ سطح 4 سے 16 تک، قبل از سندھ تہذیب کے آثار ملے ہیں۔ اس قدیم دور میں ایک قلعہ بھی ملا ہے جس میں طویل عرصے تک ایک منظم اور عمدگی سے ترتیب دیا ہوا ایک شہر آباد رہا، جس کا مطلب یہ ہے کہ وادی سندھ کے وجود میں آنے سے صدیوں پہلے یہاں دولت مند اور ترقی یافتہ لوگ رہتے تھے۔ ان کے مکانات منظم تھے، جن کی بنیادیں پتھر کی اور دیواریں کچی اینٹوں کی تھیں۔ برتن چاک پر بنتے تھے، ان کے حجری اوزار ترقی یافتہ...

یحییٰ امجد لکھتے ہیں کہ ’کوٹ ڈیجی ثقافت زوال آمادہ نیم اشتراکی سماج اور ابھرتے ہوئے غلام دارانہ سماج کے دور کی غلام دار ثقافت تھی، اس میں اکثر غلاموں کی بغاوتیں ہوتی رہتی تھیں جو مالکان کے شہروں کو تباہ و برباد کرتے رہتے تھے۔ آخر چوتھی سطح کے زمانے میں پرانے غلام مالکان کو شکست فاش ہوتی ہے اور دیہاتوں سے آکر حملہ آور ہونے والے زرعی غلام ان کے شہروں پر قبضہ کر لیتے ہیں۔ اس طرح ایک نیا سیاسی اقتدار قائم کرتے ہیں، جس کے نتیجے میں قدیم وادی سندھ کے طول و عرض میں ایک نہایت طاقتور غلام ریاست وجود میں...

یہ قدیم بستی جو ان دنوں کچھ 100 فوٹ کے دائرے میں سمٹ کر چار دیواری کے اندر رہ گئی ہے وہ گزرے زمانوں میں کتنی اراضی میں پھیلی ہوئی ہوگی؟ یہ سوال آپ کے ذہن میں بالکل اسی وقت آتا ہے جب آپ اس مختصر سی سائٹ کو دیکھنے کے بعد اس کیکر کے بیمار سے درخت کے نیچے آکر کھڑے ہوتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

\u067e\u0634\u0627\u0648\u0631 \u06a9\u0648\u0631\u06a9\u0645\u0627\u0646\u0688\u0631 \u06a9\u06d2 \u062d\u0648\u0627\u0644\u06d2 \u0633\u06d2 \u0633\u06cc\u0646\u0626\u0631 \u0633\u06cc\u0627\u0633\u062a \u062f\u0627\u0646\u0648\u06ba \u06a9\u06d2 \u0628\u06cc\u0627\u0646\u0627\u062a \u0627\u0646\u062a\u06c1\u0627\u0626\u06cc \u0646\u0627\u0645\u0646\u0627\u0633\u0628 \u06c1\u06cc\u06ba\u060c \u0622\u0626\u06cc \u0627\u06cc\u0633 \u067e\u06cc \u0622\u0631\u0633\u06cc\u0646\u0626\u0631 \u0642\u0648\u0645\u06cc \u0633\u06cc\u0627\u0633\u06cc \u0642\u06cc\u0627\u062f\u062a \u0633\u06d2 \u06cc\u06c1 \u062a\u0648\u0642\u0639 \u06a9\u06cc \u062c\u0627\u062a\u06cc \u06c1\u06d2 \u06a9\u06c1 \u0648\u06c1 \u0627\u062f\u0627\u0631\u06d2 \u06a9\u06d2 \u062e\u0644\u0627\u0641 \u0627\u06cc\u0633\u06d2 \u0645\u062a\u0646\u0627\u0632\u0639 \u0628\u06cc\u0627\u0646\u0627\u062a \u0633\u06d2 \u0627\u062c\u062a\u0646\u0627\u0628 \u06a9\u0631\u06cc\u06ba\u060c \u067e\u0627\u06a9 \u0622\u0631\u0645\u06cc \u0645\u06cc\u0688\u06cc\u0627 \u0648\u0646\u06af 🤖 PTI ImranKhan BehindYouSkipper BiasedMEDIA CRIMEminister PTIdharna MARCHagainstIMPORTEDgovt LongMarch PAKarmyZINDABAD BajwaHasToGO BuzdilBajwa ECP CorruptJudiciary LOHARhighcourt Bandial SupremeCourtofPAKISTAN غلطی_سدھارو_الیکشن_کراؤ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور Shetan He is the guy 😂😂 he want that musical chair 😂😂😂
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u0628\u0644\u0627\u0648\u0644 \u0628\u06be\u0679\u0648 \u06a9\u0648\u0631\u0648\u0646\u0627 \u0648\u0628\u0627 \u06a9\u06d2 \u062e\u0644\u0627\u0641 \u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u06a9\u06cc \u062d\u06a9\u0645\u062a \u0639\u0645\u0644\u06cc \u06a9\u06d2 \u0645\u0639\u062a\u0631\u0641\u062c\u0631\u0627\u062b\u06cc\u0645 \u0642\u0648\u0645\u06cc \u0631\u06cc\u0627\u0633\u062a\u0648\u06ba \u0645\u06cc\u06ba \u062a\u0641\u0631\u06cc\u0642 \u0646\u06c1\u06cc\u06ba \u06a9\u0631\u062a\u06d2\u060c \u0627\u0646 \u06a9\u06cc\u0644\u0626\u06d2 \u06c1\u0645 \u0633\u0628 \u0627\u06cc\u06a9 \u062c\u06cc\u0633\u06d2 \u06c1\u06cc\u06ba\u060c \u0627\u0646 \u06a9\u0627 \u0645\u0642\u0627\u0628\u0644\u06c1 \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u06a9\u06cc\u0644\u0626\u06d2 \u0627\u06cc\u06a9 \u06c1\u0648\u06a9\u0631 \u06a9\u0627\u0645 \u06a9\u0631\u0646\u0627 \u0686\u0627\u06c1\u06cc\u06d2\u060c \u0648\u0632\u06cc\u0631 \u062e\u0627\u0631\u062c\u06c1 جنوبی پنجاب کا پانی سندھ کو دیا جارہا ہے۔جو کہ ظلم ہے کسانوں اور روہی کے جانوروں کے ساتھ رحیم یار خان کا پانی فوراً چھوڑا جاۓ ✌✌✌✌
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u0645\u0644\u06a9\u06cc \u0632\u0631\u0645\u0628\u0627\u062f\u0644\u06c1 \u06a9\u06d2 \u0630\u062e\u0627\u0626\u0631 23 \u0645\u0627\u06c1 \u06a9\u06d2 \u06a9\u0645 \u062a\u0631\u06cc\u0646 \u0633\u0637\u062d \u067e\u0631 \u0622\u06af\u0626\u06d2Abbtakk News سب اداروں کو سوچنا چاہئے کیونکہ امپورٹڈ حکومت کو لانےکےگناہ اور سہولت کاری میں عدلیہ ،افواج اور دیگر ادارے ملوث تھے اگر عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو گیا تو تاریخ سری لنکا کی عوام کا غصہ بھول جائے گی اس انقلاب سے پہلے اگر اداروں نے کچھ نہ کیا تو ان کو عوام سے کوئی بچانہ سکے گا
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

\u067e\u06cc \u0679\u06cc \u0622\u0626\u06cc \u06a9\u06d2 \u0645\u0646\u062d\u0631\u0641 \u0627\u0631\u0627\u06a9\u06cc\u0646 \u06a9\u06cc \u0622\u0626\u06cc\u0646\u06cc \u0634\u0642\u0648\u06ba \u06a9\u06d2 \u067e\u06cc\u0686\u06be\u06d2 \u067e\u0646\u0627\u06c1 \u0644\u06cc\u0646\u06d2 \u06a9\u06cc \u06a9\u0648\u0634\u0634\u067e\u0627\u0631\u0679\u06cc \u0633\u0631\u0628\u0631\u0627\u06c1 \u06a9\u06cc \u062c\u0627\u0646\u0628 \u0633\u06d2 \u0627\u0646\u062d\u0631\u0627\u0641 \u06a9\u0627 \u0627\u0639\u0644\u0627\u0646 ’\u0642\u0627\u0646\u0648\u0646\u06cc \u0627\u062e\u062a\u06cc\u0627\u0631 \u06a9\u06d2 \u0628\u063a\u06cc\u0631‘ \u06a9\u06cc\u0627 \u06af\u06cc\u0627 \u0627\u0648\u0631 \u0642\u0627\u0646\u0648\u0646 \u06a9\u06cc \u0646\u0638\u0631 \u0645\u06cc\u06ba \u0628\u0627\u0637\u0644 \u06c1\u06d2\u060c \u0639\u0644\u06cc\u0645 \u062e\u0627\u0646
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u0627\u0644\u06cc\u06a9\u0634\u0646 \u06a9\u06d2 \u0627\u0639\u0644\u0627\u0646 \u062a\u06a9 \u06a9\u0633\u06cc \u0633\u06d2 \u0628\u0627\u062a \u0646\u06c1\u06cc\u06ba \u06a9\u0631 \u0631\u06c1\u0627\u060c \u0627\u0633\u0679\u06cc\u0628\u0644\u0634\u0645\u0646\u0679 \u06a9\u06d2 \u0646\u0645\u0628\u0631 \u0628\u0644\u0627\u06a9 \u06a9\u0631\u0686\u06a9\u0627\u060c \u0639\u0645\u0631\u0627\u0646 \u062e\u0627\u0646\u0634\u0631\u06cc\u0641 \u0628\u0631\u0627\u062f\u0631\u0627\u0646 \u06a9\u06d2 \u0639\u0644\u0627\u0648\u06c1 \u0628\u06be\u06cc \u0645\u06cc\u0631 \u062c\u0639\u0641\u0631 \u06c1\u06cc\u06ba\u060c \u0627\u0628\u06be\u06cc \u0648\u0642\u062a \u0646\u06c1\u06cc\u06ba \u06a9\u06c1 \u0646\u0627\u0645 \u0633\u0627\u0645\u0646\u06d2 \u0644\u0627\u0648\u0654\u06ba\u060c \u067e\u062a\u0627 \u06c1\u06d2 \u0644\u0646\u062f\u0646 \u0645\u06cc\u06ba \u06a9\u0648\u0646\u060c \u06a9\u0633 \u0633\u06d2\u060c\u06a9\u0628 \u0645\u0644\u062a\u0627 \u0631\u06c1\u0627\u060c \u0633\u0627\u0628\u0642 \u0648\u0632\u06cc\u0631\u0627\u0639\u0638\u0645 امپورٹڈ__حکومت__نامنظور Just like he blocked Joe Biden
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u0645\u062a\u062d\u062f\u06c1 \u0639\u0631\u0628 \u0627\u0645\u0627\u0631\u0627\u062a \u06a9\u06d2 \u0635\u062f\u0631 \u0627\u0646\u062a\u0642\u0627\u0644 \u06a9\u0631 \u06af\u0626\u06d2SheikhKhalifa
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »