\u06a9\u0631\u0627\u0686\u06cc \u06a9\u0648\u0627\u0653\u0631\u0688\u06cc\u0646\u06cc\u0634\u0646 \u06a9\u0645\u06cc\u0679\u06cc \u0627\u062c\u0644\u0627\u0633\u060c '\u06a9\u06d2-4 \u0645\u0646\u0635\u0648\u0628\u06d2 \u06a9\u06cc\u0644\u0626\u06d2 \u0648\u0627\u067e\u0688\u0627 \u0633\u06d2 \u0645\u062f\u062f \u0644\u06cc \u062c\u0627\u0626\u06d2 \u06af\u06cc'

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہاکہ تجاوزات ہٹانا حکومت سندھ کا کام ہے اور وفاقی حکومت مکمل تعاون کرے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ این ڈی ایم اے کو 700 ارب روپے کا مجاز بنایا گیا ہے اور جو بھی خرچہ ہوگا وہ وفاقی حکومت کرے گی۔

وفاقی حکومت کی کراچی کوآرڈینیشن کمیٹی کا وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور دیگر کے ساتھ منعقدہ اجلاس میں شہر میں شروع ہونے والے متعدد منصوبوں پر بریفنگ دی گئی اور کہا گیا کہ وفاقی حکومت کے-4 منصوبوں کے لیے واپڈا سے مدد لے گی۔

ان کا کہنا تھا کہ نالے کی دوبارہ ماڈلنگ سے 270 ملی میٹر بارش کا پانی 12 گھنٹوں میں نکل جائے گا جبکہ اس وقت نالے کی گہرائی کورنگی روڈ پر 6 میٹر اور ایک جگہ صرف ایک فٹ ہے تاہم دوبارہ ڈیزائیننگ نالے کی گہرائی کے ساتھ بنائے جائے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ این ڈی ایم اے کو 700 ارب روپے کا مجاز بنایا گیا ہے اور جو بھی خرچہ ہوگا وہ وفاقی حکومت کرے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات