\u06a9\u0627\u0626\u0631\u06c1 \u0646\u06d2\u0648\u0632\u06cc\u0631\u0627\u0639\u0644\u06cc\u0670 \u067e\u0646\u062c\u0627\u0628 \u06a9\u06d2\u0645\u0639\u0627\u0645\u0644\u06d2 \u067e\u0631\u0641\u0644 \u06a9\u0648\u0631\u0679 \u0628\u06cc\u0646\u0686 \u06a9\u0627\u0645\u0637\u0627\u0644\u0628\u06c1 \u06a9\u0631\u062f\u06cc\u0627

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مسلم لیگ ق کے ارکان نے پارٹی قائد کی ہدایات کے برعکس ووٹ دیا، پاکستان پیپلزپارٹی کے سینیر رہنما قمر زمان کائرہ SamaaTV QamarZamanKaira PMLQ

وزیراعظم کے مشیر اور پی پی رہنما قمر زمان کائرہ نے بھی وزیراعلیٰ پنجاب کے معاملے پر سپریم کورٹ کا فل کورٹ بینچ کا مطالبہ کردیا۔

پاکستان پیپلزپارٹی کے سینیر رہنما قمر زمان کائرہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم لیگ ق کے ارکان نے پارٹی قائد کی ہدایات کے برعکس ووٹ دیا، جس کے بعد حمزہ شہباز وزیراعلیٰ منتخب ہوگئے۔ انہوں نے کہا کہ ٹرسٹی وزیراعلیٰ کی آئین میں کوئی گنجائش نہیں لیکن ججوں کا احترام ہے، تاہم معاملے پر فل کورٹ بینچ بنانا چاہیئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Kaira sahib ap tu buht barra beghairat besharm behaya insan he

Jo 3 judges ko nahi maan rahye woh baqi ko kaisy many gaye

ن لیگ اور اس کے حواریو کان کے ساتھ سب کچھ کول کر سن لو عدلیا کو جو نشانا بناے گا وہ ایک باپ کا تو نہیں ہے 🕵

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ق لیگ کے کارکنوں کی چوہدری شجاعت کے گھر کے باہر نعرے بازیپاکستان مسلم لیگ (ق) کے کارکنوں نے گلبرگ میں چوہدری شجاعت کی رہائش گاہ کے باہر احتجاج کرتے ہوئے نعرے بازی کی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang چوہدری شجاعت قبر میں پاؤں لٹکائے بیٹھا ھے، خدا کے آگے جوابدہی کا ڈر نہیں ھے، زرداری جیسے شخص کیلئے فیملی کی پرواہ نہیں ھے، عمران خان جیسے ایماندار اور محب وطن کے مقابلے میں زرداری جیسے کرپٹ آدمی کی حمایت کو لیکر چوہدری شجاعت قبر میں جائیگا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے لیے اسمبلی میں ووٹنگ کا عمل شروع - ایکسپریس اردووزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے لیے ووٹنگ کا عمل شروع مزید پڑھیں: ExpressNews CMPunjabElection jis nay wazaret k liy apni bevi ko qatal kiya ho us k liy bhai bhai alaag kerna kiya bari cheez hai 🤨yeyy zardari mulk ki bemari
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان عدالتی فیصلے کے بعد آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے، اسد عمر
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایوان کے باہر ن لیگ اور اسمبلی سیکیورٹی کے درمیان جھگڑاایوان کے باہر ن لیگ اور اسمبلی سیکیورٹی کے درمیان جھگڑا arynewsurdu cmpunjabelection Walkout pka smjhyn fr? بزدار اسی جگہ کھڑے رہو یہاں سے کوئی بھی mPa ہلنے نہ پائے جھوٹوں کا چینل
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزارت اعلیٰ کے امیدوار پرویز الٰہی کے بیٹے مونس الٰہی پنجاب اسمبلی سے روانہلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب اسمبلی کا اجلاس شروع ہونے سے قبل ہی وزارت اعلیٰ کے امیدوار پرویز الٰہی کے بیٹے مونس الٰہی پنجاب اسمبلی سے روانہ ہوگئے۔ جیو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کووڈ کے مریضوں میں صحتیابی کے بعد ذیابیطس اور امراض قلب کا خطرہ ہوتا ہے، تحقیقبیماری کے ایک ماہ بعد ذیابیطس کا شکار ہونے کا خطرہ 80 فیصد تک بڑھ جاتا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »