\u06a9\u06cc\u067e\u0679\u0646 (\u0631) \u0635\u0641\u062f\u0631 \u06a9\u06cc \u06af\u0631\u0641\u062a\u0627\u0631\u06cc \u06a9\u0627 \u0645\u0639\u0627\u0645\u0644\u06c1: '\u0633\u0646\u062f\u06be \u062d\u06a9\u0648\u0645\u062a \u062e\u062a\u0645 \u06c1\u0648\u062c\u0627\u0646\u06d2 \u06a9\u0627 \u06a9\u06c1\u0627 \u06af\u06cc\u0627'

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ دو دنوں میں بہت کچھ ہوا، میں کئی چیزیں بتاتا سکتا ہوں اور متعدد کا اظہار نہیں کرسکتا ہے۔

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کراچی میں مسلم لیگ کے رہنما کیپٹن صفدر کی گرفتاری کے معاملے پر انکشاف کیا کہ 'مجھ سے کہا گیا سندھ حکومت ختم ہوجائے گی مگر میں نے واضح کردیا کہ مہمان کی عزت ہماری عزت ہے'۔

وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا کہ 'چیف سیکریٹری اور آئی جی کو کابینہ میں طلب کرنے کی باتیں ہوئیں، کیا سندھ کوئی کالونی ہے، واضح کردوں کہ دونوں افسران صوبائی حکومت کے ملازم ہیں'۔ واضح رہے کہ اس سے قبل پاکستان مسلم لیگ کے رہنما اور پارٹی قائد نواز شریف اور مریم نواز کے ترجمان محمد زبیر نے کہا تھا کہ کیپٹن محمد صفدر کی گرفتاری کے لیے سندھ پولیس پر دباؤ ڈالا گیا اور ریاست نے ایک اسٹنگ آپریشن کیا۔

یاد رہے کہ 18 اکتوبر کو کراچی میں اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے منعقدہ اجلاس میں شرکت کے لیے آئے ہوئے پاکستان مسلم لیگ کی نائب صدر مریم نواز کے شوہر کیپٹن صفدر کو مزار قائد میں نعرے بازی کرنے پر علی الصبح ہوٹل سے گرفتار کیا گیا تھا۔بعدازاں سندھ پولیس کے متعدد اعلیٰ افسران کی جانب سے کیپٹن صفدر کی گرفتاری کے معاملے پر بے جا مداخلت پر چھٹیوں کی درخواست سامنے آئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

آپ اتنے ایکٹو کراچی کی حالت سدھارنے کے لیے ہوتے تو ٹھیک تھا، اپنے کام پہ دھیان دیں، کرپشن پہ نہیں

Kes nay bola tha, naam bata tay hoay sharm aa rai hay kia?

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

\u06a9\u06cc\u067e\u0679\u0646 \u0635\u0641\u062f\u0631 \u06a9\u06cc \u06af\u0631\u0641\u062a\u0627\u0631\u06cc \u06a9\u0627 \u0645\u0639\u0627\u0645\u0644\u06c1: \u0679\u0648\u0626\u0679\u0631 \u067e\u0631 \u0633\u062e\u062a \u0631\u062f\u0639\u0645\u0644 \u06a9\u0627 \u0627\u0638\u06c1\u0627\u0631یہ آئی جی سندھ وی ہیں جس کو سپریم کورٹ سے سزا مل چکی ہے 2018😝😝😝کہ یہ آصف زاردری کے خلاف گوہوں کو ہراساں کرتا رہا 😝😝😝😝گیم سمجھ آئی 😝😝😝😝 Dawn is bound to Share Talat hussain..marvi sarmad..Cyral almeida..and other anti state actors tweet...
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u062d\u06a9\u0648\u0645\u062a \u0633\u0646\u062f\u06be \u06a9\u0627 \u06a9\u06cc\u067e\u0679\u0646 (\u0631) \u0635\u0641\u062f\u0631 \u06a9\u06cc \u06af\u0631\u0641\u062a\u0627\u0631\u06cc \u06a9\u06d2 \u0645\u0639\u0627\u0645\u0644\u06d2 \u067e\u0631 \u062a\u062d\u0642\u06cc\u0642\u0627\u062a\u06cc \u06a9\u0645\u06cc\u0679\u06cc \u0628\u0646\u0627\u0646\u06d2 \u06a9\u0627 \u0627\u0639\u0644\u0627\u0646فون بھائی کے پاس تھا وقاص کا فون ٹریس کر لیا لیکن آی جی کہاں تھا وہ نہیں پتا کیا۔ 😂😂😂🤣🤣 You traced his call
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u0627\u0653\u0633\u06a9\u0631 \u0627\u06cc\u0648\u0627\u0631\u0688 \u06cc\u0627\u0641\u062a\u06c1 \u06c1\u0648\u0644\u06cc \u0648\u0688 \u0627\u062f\u0627\u06a9\u0627\u0631 \u062c\u06cc\u0641 \u0644\u06cc\u0648\u0646 \u0628\u0631\u062c\u0632 \u06a9\u06cc\u0646\u0633\u0631 \u06a9\u0627 \u0634\u06a9\u0627\u0631خدا سلامت رکھے شہباز شریف کو۔ MashwaniAzhar shahbaz sharif ko kya hua hai?
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u06a9\u06cc\u067e\u0679\u0646 \u0635\u0641\u062f\u0631 \u06a9\u06cc \u06af\u0631\u0641\u062a\u0627\u0631\u06cc \u06a9\u0627 \u0645\u0639\u0627\u0645\u0644\u06c1: \u0627\u06cc\u0688\u06cc\u0634\u0646\u0644 \u0622\u0626\u06cc \u062c\u06cc \u0627\u0633\u067e\u06cc\u0634\u0644 \u0628\u0631\u0627\u0646\u0686 \u06a9\u06cc \u0686\u06be\u0679\u06cc \u06a9\u06cc \u062f\u0631\u062e\u0648\u0627\u0633\u062aپاؤں پر کھرے رہتے تو عوام نے ساتھ دینا تھا ان کا اب وہ کالی بھیڑیں بے نقاب کریں جنہوں نے ان کو استعمال کیا قطری خط۔
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u067e\u0646\u062c\u0627\u0628 \u062d\u06a9\u0648\u0645\u062a \u0646\u06d2 \u0627\u0648\u0631\u0646\u062c \u0645\u06cc\u0679\u0631 \u0648\u0644\u0627\u0626\u0646 \u0679\u0631\u06cc\u0646 \u06a9\u0627 \u06a9\u0631\u0627\u06cc\u06c1 40\u0631\u0648\u067e\u06d2 \u0645\u0642\u0631\u0631 \u06a9\u0631\u062f\u06cc\u0627
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u0646\u06cc\u0628 \u0622\u0641\u0633 \u06c1\u0646\u06af\u0627\u0645\u06c1 \u0622\u0631\u0627\u0626\u06cc \u06a9\u06cc\u0633 :\u06a9\u06cc\u067e\u0679\u0646 (\u0631)\u0635\u0641\u062f\u0631 \u0627\u0648\u0631 \u0631\u0627\u0646\u0627\u062b\u0646\u0627\u0621 \u0627\u0644\u0644\u06c1 \u06a9\u06cc \u0639\u0628\u0648\u0631\u06cc \u0636\u0645\u0627\u0646\u062a \u0645\u06cc\u06ba \u062a\u0648\u0633\u06cc\u0639
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »