\u06a9\u0627\u0646 \u06a9\u0646\u0648\u06ba \u06a9\u06d2 \u0644\u0648\u0627\u062d\u0642\u06cc\u0646 \u06a9\u0627 \u0627\u067e\u0646\u06d2 \u067e\u06cc\u0627\u0631\u0648\u06ba \u06a9\u06cc \u0645\u06cc\u062a\u06cc\u06ba \u062f\u0641\u0646\u0627\u0646\u06d2 \u0633\u06d2 \u0627\u0646\u06a9\u0627\u0631

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

ہزارہ برادری نے وزیر داخلہ کی بات ماننے سے انکار کردیا، مظاہرین نے وزیراعظم کے آنے تک دھرنا جاری رکھنے کا اعلان کردیا، رپورٹ مزید پڑھیں: DawnNews Pakistan Quetta Balochistan

صوبائی دارالحکومت میں انتہائی سرد موسم کے باجود خواتین اور بچوں سمیت لواحقین نے مغربی بائی پاس چھوڑنے سے انکار کردیا—فوٹو: اے ایف پی

تاہم ہزارہ برادری نے ان کی اس بات کو ماننے سے انکار کردیا اور صوبائی دارالحکومت میں انتہائی سرد موسم کے باجود خواتین اور بچوں سمیت لواحقین نے مغربی بائی پاس چھوڑنے سے انکار کردیا، انہوں نے مطالبہ کیا کہ حکومت گھر جائے اور واقعے کی عدالتی تحقیقات کرائی جائیں۔اس واقعے میں اپنے گھر کے 5 افراد کو کھونے والی تھڑڈ ایئر کی طالبہ معصومہ یعقوب علی کا کہنا تھا کہ ’ہمارے خاندان میں کوئی مرد زندہ نہیں رہا جو میرے بڑے بھائی اور دیگر 4 رشتہ داروں کو دفنا...

اس موقع پر شیخ رشید احمد نے مجلس وحدت المسلمین کے نمائندوں کے ساتھ مذاکرات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں اعلان کیا کہ ہر متاثرہ فرد کے خاندان کو 25 لاکھ روپے بطور معاوضہ ادا کیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ ہزارہ برادری کے مطالبات سے وزیراعظم کو آگاہ کیا جائے گا، ساتھ ہی انہوں نے ایم ڈبلیو ایم کے رہنماؤں کو کہا کہ وہ اسلام آباد میں وزیراعظم سے ملاقات کے لیے 5 یا 7 رکنی کمیٹی تشکیل دیں۔ایک ایم ڈبلیو ایم کے رہنما کا کہنا تھا کہ ’خاندان کے افراد 2 لاشوں کو تدفین کے لیے انہیں افغانستان میں اپنے آبائی...

انہوں نے کہا کہ بلوچستان حکومت کو مستعفی ہونا چاہیے کیونکہ وہ ہزارہ برادری کے افراد کا تحفظ کرنے میں مسلسل ناکام ہوگئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

CrushISIS Hazarakillings ShiaHazaraGenocide ShiaLivesMatters ShiaLivesMatter hazaragenocide ISIS

یہ لوگ بھی پولئے بادشاہ ھیں۔ وزیراعظم صاحب کے پاس بلکہ یوں کہیں برسر اقتدار کسی شخص کے پاس ان کے دکھ کا کوئی مداوا نہیں۔ ملک میں عملی طور پر اب بھی(ن) لیگ کی حکومت ھے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات