\u06a9\u0631\u0627\u0686\u06cc: \u0645\u0633\u0644\u062d \u0627\u0641\u0631\u0627\u062f \u0646\u06d2 \u0634\u06c1\u0631\u06cc \u0633\u06d2 \u06af\u0646 \u067e\u0648\u0627\u0626\u0646\u0679 \u067e\u0631 50 \u06c1\u0632\u0627\u0631 \u0688\u0627\u0644\u0631 \u0686\u06be\u06cc\u0646 \u0644\u06cc\u06d2

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

کراچی: مسلح افراد نے شہری سے گن پوائنٹ پر 50 ہزار ڈالر چھین لیے Karachi Clifton DawnNews

پولیس افسر نے بتایا بیان سے شبہات جنم لے رہے ہیں اور تمام پہلووں سے تفتیش کی جارہی ہے—فائل/فوٹو: ڈان

ایس ایس پی نے کہا کہ شکایت کنندہ کلفٹن میں واقع نجی بینک میں اپنا اکاؤنٹ بند اور اپنی تمام کرنسی نکالنا چاہتا تھا۔ درخواست گزار ذوالفقار علی نے کہا کہ وہ 18 نومبر کو برطانیہ سے واپسی کے بعد کلفٹن میں ایک کرایے کے بنگلے میں رہائش پذیر ہیں اور ذاتی کاروبار ہے۔ مزید بتایا گیا ہے کہ ذوالفقار علی نے بینک کے عملے سے درخواست کی تھی کہ وہ کیش کسی محفوظ مقام پر دے دیں تاکہ اس کی رقم محفوظ ہو کیونکہ نقد کی صورت میں یہ بڑی رقم تھی، جس پر ذیشان نے جواب دیا کہ بینک کاؤنٹر پر ہی کیش فراہم کرتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔