امیر ہو یا غریب، کورونا وائرس نے سب کو شکار بنایا۔ کورونا کے مرکز ووہان پر بنی ڈاکیومنٹری فلم"سیونٹی سکس ڈیز" ریلیز کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق اس ڈاکیومنٹری فلم میں ووہان میں کورونا کے باعث پیش آںے والی مشکل صورتحال کی بھرپور عکس بندی کی گئی ہے۔ ذیل میں فلم کا ٹریلر ملاحظہ کریں۔.
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ: