\u06a9\u0648\u0631\u0648\u0646\u0627 \u0648\u0627\u0626\u0631\u0633 \u06a9\u06d2 \u0628\u0627\u0639\u062b \u0641\u06cc\u0634\u0646 \u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u0648\u06cc\u06a9 2021 \u062a\u06a9 \u0645\u0644\u062a\u0648\u06cc

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

فیشن پاکستان ویک رواں برس دسمبر میں منعقد ہونا تھا اور اسے صرف 2 روز تک محدود کردیا گیا تھا۔ مزید پڑھیں FPW DawnNews Fashion Coronavirus

کورونا وائرس کے باعث رواں برس موسم بہار اور موسم گرما میں ہونے والے پاکستان فیشن ویکس کو ملتوی کردیا گیا تھا اور بعدازاں انتظامیہ نے دسمبر میں فیشن ویک کے انعقاد کا اعلان کیا تھا۔

خیال رہے کہ ستمبر میں فیشن پاکستان کونسل کی نو منتخب چیئرپرسن فیشن ڈیزائنر ماہین خان نے تصدیق کی تھی کہ فیشن پاکستان ویک 2020 کا انعقاد رواں برس دسمبر کو کیا جائے گا۔ماضی میں فیشن پاکستان ویک کا انعقاد 4 سے 5 دن تک کیا جاتا تھا، تاہم اس بار کورونا کے باعث اسے محض 2 دن تک محدود کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا اور ساتھ ہی اس بار ماضی کے مقابلےملبوسات بھی کم پیش کیے جانے تھے۔ماہین خان کا کہنا تھا کہ اس سال فیشن ویک کے دوران انتہائی کم افراد کی موجودگی کو یقینی بنایا جائے گا، جبکہ سماجی دوری پر بھی عمل...

تاہم اب پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کے کیسز میں یکدم اضافے کے باعث فیشن پاکستان ویک کو آئندہ برس تک ملتوی کردیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ایسے پروگراموں سے اجتناب کرنا چاہئے جو اللّہ کی ناراضگی کا باعث بنیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔