\u06a9\u0627\u0631\u06a9\u0646\u0648! \u0636\u0645\u06cc\u0631 \u0641\u0631\u0648\u0634 \u0644\u0648\u0679\u0648\u06ba \u06a9\u0648 \u06a9\u0628\u06be\u06cc \u0645\u0639\u0627\u0641 \u0646\u06c1\u06cc\u06ba \u06a9\u0631\u0646\u0627\u060c \u0633\u0628\u0642 \u0633\u06a9\u06be\u0627\u0646\u0627 \u06c1\u06d2\u060c \u0639\u0645\u0631\u0627\u0646 \u062e\u0627\u0646

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 105 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 45%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان نے کہا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے پر بڑی تکلیف ہوئی اور میرے دل میں یہ بات ہمیشہ رہے گی۔ PTI KarachiJalsa ImranKhan DawnNews

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے پارٹی سے انحراف کرنے والے اراکین کو ضمیر فروش لوٹے قرار دیتے ہوئے کارکنوں کو ہدایت کی کہ ان ضمیرفروشوں کو کبھی معاف نہیں کرنا اور سبق سکھانا ہے۔

عمران خان نے کہا کہ امریکا میں ہماری سب سے مضبوط اور طاقت ور کمیونٹی ہے، وہ بھی پاکستان کو بھیجتے ہیں، جس پر ہمارا ملک چلتا ہے، میں دوستی سب سے چاہتا ہوں لیکن غلامی کسی سے نہیں چاہتا۔ ان کا کہنا تھا کہ ایک صحافی نے بتایا کہ ہمارے اوپر بڑا پیسہ خرچ ہوتا ہے، پھر امریکا میں ہمارے سفیر کے ساتھ ڈونلڈ لو کی ملاقات ہوتی ہے اور اس کو پتہ تھا کہ تحریک عدم اعتماد اسمبلی میں آنے والی ہے، وہ کہتا ہے اگر تم نے عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کامیاب نہیں ہوئی تو پاکستان کو مشکل ہوگی، دھمکی دیتا ہے اور کہتا ہے عدم اعتماد کامیاب ہوئی تو پاکستان کو معاف کردیا جائے گا۔

سابق وزیراعظم نے کہا کہ عدلیہ سے سوال کرتا ہوں کہ جب ڈپٹی اسپیکر نے کہا تھا مراسلہ کا کہا تھا کیا سپریم کورٹ کو اس کی تحقیقات نہیں کرنا چاہیے تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ پرویز مشرف کتاب میں لکھتا ہے کہ امریکا سے ایک فون آتا ہے اور دھمکی ملتی ہے پتھر کے زمانے میں پہنچائیں تو ہم اس میں شامل ہوئے اور اپنے ہزاروں شہری مروائے، 400 ڈرون حملے ہوئے، سوال پوچھتا ہوں کہ امریکا نے ایک دھمکی دی اور ہمارے اپنے ملک کی تباہی کی۔عمران خان نے کہا کہ مجھ سے انٹرویو میں پوچھا کہ امریکا نے بیسز مانگا تو کیا دوگے تو میں نے کہا ایبسلوٹلی ناٹ، ایک ملک کا وزیراعظم ملک کے باپ کی حیثیت رکھتے ہیں، میں کبھی اپنے لوگوں کو کسی اور ملک کے قربان نہیں...

انہوں نے کہا کہ سب سے بڑا ظلم یہ ہوا ہے کہ شہباز شریف کے اوپر 40 ارب کے نیب اور ایف آئی اے میں کیسز ہیں، شہباز شریف مغربی ملک میں ہوتا اور یہ کیسز ہوتے تو مقصود چپراسی بھی نہیں رکھتے، ہمارے ملک کی توہین اس سے زیادہ کیا ہوسکتی ہے، ضمانت پر موجود آدمی کو وزیراعظم بنایا اور انہوں نے بنایا ہے اور مسلط کیا ہے، یعنی ہمیں کس نیچی نظر سے دیکھتے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ روس کے دورے پر میں نے ان سے بات کی اور میرے کہنے پر وہ گندم اور تیل 30 فیصد کم پر ہمیں دینے کو تیار تھے۔ عمران خان نے کہا کہ میری جماعت اور جتنے بھی ہمارے لوگ نکل رہے ہیں سب کو پیغام ہے، ہمیں پرامن رہنا ہے، ہم نے کبھی ٹکراؤ کی سیاست نہیں کرنی، ہمارے لوگ ہیں، پولیس، فوج ہماری ہے، ہمارے ادارے ہیں، ہم نے پرامن احتجاج کیا ہے اور یہ تحریک بھی پرامن رہے گی۔

شیخ رشید نے کہا کہ ‘میں پاک فوج سے کہنا چاہتا ہوں کہ ہم آپ کے ساتھ ہیں، لہراتے پرچم دیکھے جاسکتے کہ کراچی پاکستان کے پرچم اور عمران خان کے ساتھ ہے’۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

سپریم کورٹ دل کے نہیں قانونی معاملات دیکھتی ہے اور اگر بات آئین کی ہو تو اس اقتدار کے مجنوں کو سمجھنا چاہیے کہ سپریم کورٹ تو کیا ان کے اچھوں کو بھی عقل سے کام لینا پڑجاتا ہے۔کیونک پاکستان اب اسی اور نوے کی دہائی میں نہیں ایک بہت پیچیدہ اور سخت عالمی دنیا کے سامنے جوابدہ بھی ہے۔

سپریم کورٹ نے نون لیک میں شمولیت کا اصولی فیصلہ کرلیا ہے

ہاہاہا اسی سپریم کورٹ نے نوازشریف کے خلاف فیصلہ کیا تب ٹھیک تھی اب تمہاراے خلاف فیصلہ دیا اب بری ہو گئ۔

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

رات 12 بجے عدالتیں کیوں کھلی تھی! جب رات12 بجے پی ایم آفس کھلا ہو، جب رات12 بجے تک پارلیمنٹ کھلی ہوئی ہو، جب رات12 کے بعد آئین کی خلاف ورزی کا امکان ہو،جب رات12 بجے توہین عدالت ہونے کا خطرہ ہو تو اسوقت عدلیہ کیاتمام آئینی ادارے کھل جاتے ہیں

He said IN ELECTIONS.. Listen to the speech carefully it's on record. Unnecessary propaganda Is not needed!!! امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

معصومانہ سا سوال ہے پرائم منسٹر میں ہوں ۔امریکہ نے مراسلے میں دھمکی کسے دی کہ عمران خان کو ہٹاؤ؟ عمران خان۔ امپورٹد_حکومت_نامنظور

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

ہاہاہاہاہا چمی شمی دے رہے ہو پھر 😂😂😂😂

آج کراچی میں جلسہ چیخ چیخ کر کہہ رہا ہے کہ عمران خان انشاء اللہ واپس آرہا ہے۔ قوم پاکستان کے کسی کرپٹ اور غدار کو نہیں چھوڑے گی۔ تمام لوگ عمران خان کے ساتھ ہیں۔ میں خود دیکھ رہا ہوں کہ یہ قوم پوری دنیا میں سپر نیشن بنتی جا رہی ہے۔ Pakistan Zindabad امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

عمران خان جلسے میں اشاروں میں سب کچھ کہہ گئے 👇 وزیراعظم تو میں تھا تو امریکیوں نے کس کو مخاطب کر کے کہا کہ عدم اعتماد کامیاب کروا ورنہ خطرناک نتائج کے لیے تیار ہو جاؤ؟ (عمران خان) امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

Report this as well

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

\u0648\u0632\u06cc\u0631\u0627\u0639\u0638\u0645 \u0646\u06d2 \u0688\u06cc\u0688 \u0644\u0627\u06a9 \u062e\u062a\u0645 \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u06a9\u06cc\u0644\u0626\u06d2 \u0641\u0648\u062c \u06a9\u0648 \u0646\u06c1\u06cc\u06ba \u0628\u0644\u0627\u06cc\u0627\u060c \u0634\u06cc\u0631\u06cc\u06ba \u0645\u0632\u0627\u0631\u06cc\u0639\u0645\u0631\u0627\u0646 \u062e\u0627\u0646 \u0627\u0633\u062a\u0639\u0641\u06d2 \u06a9\u0627 \u0622\u067e\u0634\u0646 \u06a9\u06cc\u0648\u06ba \u062f\u06cc\u062a\u06d2 \u062c\u0628 \u0648\u06c1 \u067e\u06c1\u0644\u06d2 \u0648\u0627\u0636\u062d \u0627\u0648\u0631 \u0645\u0633\u0644\u0633\u0644 \u06a9\u06c1\u062a\u06d2 \u0631\u06c1\u06d2 \u062a\u06be\u06d2 \u06a9\u06c1 \u0648\u06c1 \u0627\u0633\u062a\u0639\u0641\u06cc\u0670 \u06a9\u0628\u06be\u06cc \u0646\u06c1\u06cc\u06ba \u062f\u06cc\u06ba \u06af\u06d2\u060c \u0633\u0627\u0628\u0642 \u0648\u0641\u0627\u0642\u06cc \u0648\u0632\u06cc\u0631 End of longer hanaaa😭😭
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u0633\u0648\u0634\u0644 \u0645\u06cc\u0688\u06cc\u0627 \u06a9\u0627\u0631\u06a9\u0646\u0627\u0646 \u06a9\u0648 \u06c1\u0631\u0627\u0633\u0627\u06ba \u0646\u06c1 \u06a9\u06cc\u0627 \u062c\u0627\u0626\u06d2\u060c\u0627\u0633\u0644\u0627\u0645 \u0622\u0628\u0627\u062f \u06c1\u0627\u0626\u06cc\u06a9\u0648\u0631\u0679IslamabadHighCourt
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

\u06a9\u0645 \u0639\u0645\u0631\u06cc \u0645\u06cc\u06ba \u062e\u0648\u062f \u06a9\u0648 \u0644\u0691\u06a9\u0627 \u0633\u0645\u062c\u06be\u062a\u06cc \u062a\u06be\u06cc\u060c \u0632\u0631\u0646\u0634 \u062e\u0627\u0646\u0632\u0631\u0646\u0634 \u062e\u0627\u0646 \u0646\u06d2 2015 \u0645\u06cc\u06ba \u0627\u062f\u0627\u06a9\u0627\u0631\u06cc \u06a9\u0627 \u0627\u0653\u063a\u0627\u0632 \u06a9\u06cc\u0627 \u0627\u0648\u0631 \u0627\u0633 \u0648\u0642\u062a \u0648\u06c1 \u0645\u062a\u0639\u062f\u062f \u0688\u0631\u0627\u0645\u0648\u06ba \u0645\u06cc\u06ba \u0627\u062f\u0627\u06a9\u0627\u0631\u06cc \u06a9\u06d2 \u062c\u0648\u06c1\u0631 \u062f\u06a9\u06be\u0627 \u0686\u06a9\u06cc \u06c1\u06cc\u06ba\u06d4
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u062d\u06a9\u0648\u0645\u062a \u06a9\u0627 \u067e\u06c1\u0644\u0627 \u0627\u0645\u062a\u062d\u0627\u0646\u060c \u0627\u0648\u06af\u0631\u0627 \u0646\u06d2 \u067e\u06cc\u0679\u0631\u0648\u0644\u06cc\u0645 \u0645\u0635\u0646\u0648\u0639\u0627\u062a \u06a9\u06cc \u0642\u06cc\u0645\u062a\u0648\u06ba \u0645\u06cc\u06ba \u0628\u0691\u0627 \u0627\u0636\u0627\u0641\u06c1 \u062a\u062c\u0648\u06cc\u0632 \u06a9\u0631\u062f\u06cc\u0627\u0627\u0648\u06af\u0631\u0627 \u0646\u06d2 \u0622\u0626\u0646\u062f\u06c1 15 \u0631\u0648\u0632 \u06a9\u06d2 \u0644\u06cc\u06d2 \u067e\u06cc\u0679\u0631\u0648\u0644 \u06a9\u06cc \u0627\u06cc\u06a9\u0633 \u0688\u067e\u0648 \u0642\u06cc\u0645\u062a 171.46 \u0631\u0648\u067e\u06d2 \u062c\u0628\u06a9\u06c1 \u0627\u06cc\u0686 \u0627\u06cc\u0633 \u0688\u06cc \u06a9\u06cc \u0642\u06cc\u0645\u062a 195.67 \u0631\u0648\u067e\u06d2 \u0641\u06cc \u0644\u06cc\u0679\u0631 \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u06a9\u06cc \u062a\u062c\u0648\u06cc\u0632 \u062f\u06cc\u06d4 ہمارے کپتان نے پاکستانیوں کی حقیقی آزادی کی جنگ شروع کر دی ہے- اب یہ کتنی لمبی چلے گی یا کتنی مختصر اس کا بہت سا انحصار اس بات پر ہے کہ ہفتے کو کراچی کے جلسے کے ساتھ پورے پاکستان میں کتنے لوگ نکلتے ہیں؟ تو پھر آپ نے نکلنا ہے امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور Os ye control kiee
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u0646\u0648\u0627\u0632 \u0634\u0631\u06cc\u0641 \u06a9\u0648 \u0688\u067e\u0644\u0648\u0645\u06cc\u0679\u06a9 \u067e\u0627\u0633\u067e\u0648\u0631\u0679 \u06a9\u0627 \u0627\u062c\u0631\u0627 \u0631\u0648\u06a9\u0646\u06d2 \u06a9\u06cc \u062f\u0631\u062e\u0648\u0627\u0633\u062a \u0633\u0645\u0627\u0639\u062a \u06a9\u06cc\u0644\u0626\u06d2 \u0645\u0642\u0631\u0631\u0646\u0648\u0627\u0632 \u0634\u0631\u06cc\u0641 \u0633\u0632\u0627 \u06cc\u0627\u0641\u062a\u06c1 \u0627\u0634\u062a\u06c1\u0627\u0631\u06cc \u0645\u062c\u0631\u0645 \u06c1\u06cc\u06ba \u0627\u0646\u06c1\u06cc\u06ba \u0688\u067e\u0644\u0648\u0645\u06cc\u0679\u06a9 \u067e\u0627\u0633\u067e\u0648\u0631\u0679 \u062c\u0627\u0631\u06cc \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u0633\u06d2 \u0631\u0648\u06a9\u0627 \u062c\u0627\u0626\u06d2\u060c \u062f\u0631\u062e\u0648\u0627\u0633\u062a \u06af\u0632\u0627\u0631 ﴿ إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا ﴾ His brother also in trail and allegations of national treasure theft but you know it’s Pakistan Court ab esy achey kaam b krengy kya? امپورٹد_حکومت_نامنظور
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u0644\u0627\u06c1\u0648\u0631 \u06c1\u0627\u0626\u06cc\u06a9\u0648\u0631\u0679: \u0688\u067e\u0679\u06cc \u0627\u0633\u067e\u06cc\u06a9\u0631 \u06a9\u06d2 \u0627\u062e\u062a\u06cc\u0627\u0631\u0627\u062a \u06a9\u06d2\u062e\u0644\u0627\u0641 \u062f\u0627\u0626\u0631 \u0627\u067e\u06cc\u0644\u0648\u06ba \u067e\u0631 \u0641\u06cc\u0635\u0644\u06c1 \u0645\u062d\u0641\u0648\u0638\u0688\u067e\u0679\u06cc \u0627\u0633\u067e\u06cc\u06a9\u0631 \u0627\u062c\u0644\u0627\u0633 \u06a9\u06cc \u0635\u062f\u0627\u0631\u062a \u0646\u06c1\u06cc\u06ba \u06a9\u0631\u0633\u06a9\u062a\u06d2\u060c \u0627\u0646\u06c1\u0648\u06ba \u0646\u06d2 \u062c\u0648\u0645\u06cc\u0688\u06cc\u0627 \u067e\u0631 \u06af\u0641\u062a\u06af\u0648 \u06a9\u06cc \u06c1\u06d2 \u0627\u06cc\u0633\u06d2 \u0645\u06cc\u06ba \u0648\u06c1 \u0645\u062a\u0646\u0627\u0632\u0639 \u0628\u0646 \u06af\u0626\u06d2 \u06c1\u06cc\u06ba\u060c \u0648\u06a9\u06cc\u0644 \u0642 \u0644\u06cc\u06af 'زمین سے لے کر ضمیر تک سب بکتا ہے یہاں' امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »