\u0686\u06cc\u0646 \u0646\u0627\u0645\u06c1: \u0686\u06cc\u0646 \u0645\u06cc\u06ba \u0627\u0646\u0679\u0631\u0646\u06cc\u0679 \u067e\u0631 \u0639\u0627\u0626\u062f \u067e\u0627\u0628\u0646\u062f\u06cc\u0627\u06ba \u0627\u0648\u0631 \u0648\u06cc \u067e\u06cc \u0627\u06cc\u0646 (\u0686\u06be\u0679\u06cc \u0642\u0633\u0637)

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 62 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

'اگر کسی کے پاس بھیک دینے کے لیے کیش موجود نہیں ہے تو وہ کوڈ کو اسکین کرکے آن لائن بھیک بھی دے سکتا ہے'

چین کے بارے میں اتنا تو سب ہی جانتے ہیں کہ وہاں گوگل، فیس بک اور ٹوئٹر نہیں چلتے لیکن اس کے علاوہ مزید کچھ نہیں جانتے، جانتے ہیں تو اسے سمجھتے نہیں ہیں۔

ہم نے بیجینگ ایئرپورٹ پہنچتے ہی اپنا فون نکالا تاکہ ایئر پورٹ کا فری وائی فائی کنیکٹ کرکے گھر والوں کو خیریت سے پہنچنے کی اطلاع دے سکیں۔ پہلا جھٹکا تو وہیں لگ گیا۔ وائی فائی استعمال کرنے کے لیے موبائل نمبر سے رجسٹریشن ضروری تھی، ہمارا پاکستانی سِم کارڈ تو بند ہوچکا تھا اور چینی نمبر ہم اگلے دن ہی خرید سکتے تھے۔خیر، ٹیکسی کروا کے یونیورسٹی پہنچے۔ اگلے دن سِم کارڈ بھی خرید لیا۔ یونیورسٹی کا انٹرنیٹ چند روز تک ملنا تھا، تب تک ہمیں سِم کا انٹرنیٹ ہی استعمال کرنا تھا۔ اس وقت واٹس ایپ چین میں بلاک...

چین کی اچھی بات یہ ہے کہ اگر یہ کسی چیز پر پابندی لگاتا ہے تو اپنے عوام کو اس کا متبادل ضرور فراہم کرتا ہے۔ اسی وجہ سے چینیوں کی ایک بڑی تعداد اپنے ملک میں عائد انٹرنیٹ پر پابندی سے اتنی متاثر محسوس نہیں ہوتی۔ ان کی تمام ضروریات لوکل ویب سائٹس اور ایپلیکیشنز سے پوری ہوجاتی ہیں۔ یہاں گوگل کی جگہ بیدو، فیس بک کی جگہ رین رین، ٹوئٹر کی جگہ ویبو، یوٹیوب کی جگہ یوکو، اور واٹس ایپ کی جگہ وی چیٹ استعمال کیے جاتے ہیں۔ حتیٰ کہ دنیا کی سب سے بڑی ڈیٹنگ ایپ ٹنڈر کی جگہ بھی کئی متبادل چینی ایپس موجود ہیں۔وی...

کیا آپ یہ سب کام پاکستان میں اتنی ہی آسانی سے کرسکتے ہیں؟ نہیں نا۔ اب کہیں جاکر فوڈ پانڈا، اوبر اور کریم جیسی ایپس کی مدد سے کچھ سہولت میسر آئی ہے لیکن کبھی کبھار یہ سہولت سر درد بھی بن جاتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

😨

China 🇨🇳

نیازی بھی پاکستانیوں کو اس صف میں شامل کرکے چھوڑے گا

China

China

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔