\u0679\u06cc\u06a9\u0633 \u0627\u0648\u0631 \u0688\u06cc\u0648\u0679\u06cc \u0645\u06cc\u06ba \u06a9\u0645\u06cc \u06a9\u06d2 \u0628\u0627\u0648\u062c\u0648\u062f \u06a9\u0627\u0631 \u0628\u0646\u0627\u0646\u06d2 \u0648\u0627\u0644\u0648\u06ba \u06a9\u06cc \u0642\u06cc\u0645\u062a\u06cc\u06ba \u06a9\u0645 \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u0645\u06cc\u06ba \u062a\u0627\u062e\u06cc\u0631

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

حکومت نے 3 ہزار سی سی سے زائد کی گاڑیوں پر ایف ای ڈی میں 2.5 فیصد تک کمی جبکہ 660 سی سی سے ایک ہزار سی سی تک کی گاڑیوں سے ایف ای ڈی ختم کردی تھی، رپورٹ DawnNews مزید پڑھیں:

کراچی: آٹو اسمبلرز یکم جولائی سے درآمدی اشیا پر فیڈرل ایکسائیز ڈیوٹی ، جنرل سیلز ٹیکس اور اضافی کسٹم ڈیوٹی میں کمی کے فوائد صارفین تک پہنچانے میں تاخیر کررہے ہیں۔کے مطابق 6 روز گزرجانے کے باوجود اسمبلرز اور ان کے ڈیلرز بھی واضح طور پر بتانے کو تیار نہیں کہ فنانس بل 2021 کے اجرا سے بجٹ کے اقدامات یکم جولائی سے نافذ ہونے کے بعد بھی گاڑیوں کی قیمتیں کم نہیں ہوئیں۔

ان ٹیکس اقدامات کا مقصد صارفین کو یکم جولائی سے کچھ ریلیف پہنچانا تھا لیکن اب تک قیمتیں پرانی سطح پر ہی برقرار ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ایس آر او ایک سے دو روز میں جاری ہوجائے گا، کابینہ نے اسے منگل کو منظور کیا اور کل ایک پریس کانفرنس ہے اور ہمیں توقع ہے کہ جمعرات تک ایس آر او جاری کردیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات