\u0679\u0631\u0645\u067e \u0646\u06d2 \u062c\u0648 \u0628\u0627\u0626\u06cc\u0688\u0646 \u06a9\u0648 \u0627\u062e\u062a\u06cc\u0627\u0631\u0627\u062a \u06a9\u06cc \u0645\u0646\u062a\u0642\u0644\u06cc \u06a9\u06d2 \u0622\u063a\u0627\u0632 \u06a9\u06cc \u0627\u062c\u0627\u0632\u062a \u062f\u06d2 \u062f\u06cc

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹوئٹر پر ایک ٹوئٹ میں ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ 'ہمارے ملک کے بہترین مفاد میں، میں ایملی اور ان کی ٹیم کو تجویز کر رہا ہوں کہ وہ ابتدائی پروٹوکول کے حوالے سے جو کچھ کرنے کی ضرورت ہے وہ کرے اور میں نے اپنی ٹیم کو بھی ایسا کرنے کو کہا ہے'۔

ایسا صرف تب ہوگا جب 3 نومبر کے تصدیق شدہ انتخابی نتائج میں ان کے حریف جو بائیڈن کی جیت ظاہر ہو، ٹرمپ - فائل فوٹو:اے ایف پی

جو بائیڈن، جو ایک ڈیموکریٹ ہیں، کے پاس اب ٹرمپ کے 232 کے مقابلے میں 306 انتخابی ووٹ ہیں اور وہ اپنے ریپبلکن حریف سے تقریباً 6 لاکھ مقبول ووٹوں سے آگے ہیں۔جو بائیڈن کے 8 کروڑ ووٹ صدارتی اُمیدوار کو ملنے والے اب تک کے سب سے زیادہ ووٹس ہیں جبکہ ٹرمپ کے 7 کروڑ 40 لاکھ ووٹس دوسرے نمبر پر ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹوئٹ میں ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ 'ہمارے ملک کے بہترین مفاد میں، میں ایملی اور ان کی ٹیم کو تجویز کر رہا ہوں کہ وہ ابتدائی پروٹوکول کے حوالے سے جو کچھ کرنے کی ضرورت ہے...

ایملی مرفی نے جو بائیڈن کو لکھے گئے خط میں کہا کہ 'براہ کرم جان لیں کہ میں نے قانون اور دستیاب حقائق کی بنا پر آزادانہ طور پر اپنا فیصلہ لیا ہے اور مجھ پر کبھی بھی کسی ایگزیکٹو برانچ کے عہدیدار نے براہ راست یا بالواسطہ دباؤ نہیں ڈالا بشمول وہ جو وائٹ ہاؤس میں ہیں یا جی ایس اے میں ہیں'۔ چار اہم ریاستوں میں سے ایک اور جارجیا نے بھی سابق نائب صدر کے وائٹ ہاؤس میں دوبارہ داخلے کو یقینی بنانے کی تصدیق کردی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

'ھمارے ملک کے بھترین مفاد' اس پاگل کو اب یاد آیا ملکی مفاد۔

ڈان گروپ ....ہم جنس پرستوں کا ترجمان

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔