\u0679\u0648\u0626\u0679\u0631 \u067e\u0631 15 \u0627\u067e\u0631\u06cc\u0644 \u06a9\u06d2 \u0628\u0639\u062f \u06a9\u06cc\u0627 \u06a9\u0686\u06be \u0646\u0627\u0645\u0645\u06a9\u0646 \u06c1\u0648 \u062c\u0627\u0626\u06d2 \u06af\u0627

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹوئٹر پر 15 اپریل کے بعد کیا کچھ ناممکن ہو جائے گا 🔗 AajNews Twitter ElonMusk

سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک نے اعلان کیا ہے کہ آنے والے دنوں میں پولز میں ووٹ کا حق صرف ٹوئٹر بلیو کے صارفین کو ہوگا۔

ٹوئٹر کی جانب سے لوگوں کو سبسکرپشن سروس ٹوئٹر بلیو کا حصہ بنانے کے لیے مہم چلائی جا رہی ہے اور اس حوالے سے صارفین کو مختلف قواعد و ضوابط بتائے جارہے ہیں۔ عام صارفین کے لئے یہ تبدیلی بھی بڑے دھچکے سے کم نہ ہوگی جس کے باعث مستقبل قریب میں ٹوئٹر بلیو استعمال نہ کرنے والوں کی ٹوئٹس وائرل ہونے کا امکان مکمل طور پر ختم ہو جائے گا۔

نئی تبدیلی کے بعد عام صارفین کی ٹوئٹس کی رسائی محدود ہو جائے گی اور ان کی ٹوئٹس کا وائرل ہونے کا امکان نہ ہونے کے برابر ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات