\u067e\u06cc\u067e\u0644\u0632 \u067e\u0627\u0631\u0679\u06cc \u0645\u06cc\u06ba \u0633\u0627\u0628\u0642 \u0641\u0627\u0679\u0627 \u0633\u06d2 \u0622\u0632\u0627\u062f \u0633\u06cc\u0646\u06cc\u0679\u0631 \u0634\u0645\u06cc\u0645 \u0622\u0641\u0631\u06cc\u062f\u06cc \u06a9\u06cc \u0634\u0645\u0648\u0644\u06cc\u062a

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آزاد سینیٹر شمیم آفریدی نے عشائیے میں باضابطہ طور پر پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کی PPP DawnNews

خیبر پختونخوا میں ضم ہونے والے فاٹا سے آزاد حیثیت میں منتخب ہونے والے سینیٹر شمیم آفریدی نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔

عشائیے میں سید یوسف رضا گیلانی، راجہ پرویز اشرف، فیصل کریم کنڈی، نوید قمر، لطیف کھوسہ، ہمایوں خان، سعید غنی، امجد آفریدی و دیگر نے شرکت کی۔اس موقع پر شیری رحمٰن کا کہنا تھا کہ سینیٹ میں اپوزیشن اراکین کی اکثریت کو دیکھ کر وزیر اعظم عمران خان کو شکست تسلیم کر لینی چاہیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

آفریدیوںنے کمال کر دیا ھے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات