\u067e\u06cc \u0679\u06cc \u0622\u0626\u06cc \u0622\u062e\u0631\u06cc \u0648\u0642\u062a \u062a\u06a9 \u0645\u0642\u0627\u0628\u0644\u06c1 \u06a9\u0631\u06d2 \u06af\u06cc\u060c \u0627\u0642\u062a\u062f\u0627\u0631\u06cc \u06a9\u06cc\u0644\u0626\u06d2 \u0633\u0648\u062f\u06d2 \u0628\u0627\u0632\u06cc \u0646\u06c1\u06cc\u06ba \u06a9\u0631\u06cc\u06ba \u06af\u06d2\u060c \u0648\u0641\u0627\u0642\u06cc \u0648\u0632\u0631\u0627

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 92 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 40%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسد عمر نے کارکنوں اور حامیوں پیغام دیتے ہوئے کہا فکر نہ کریں، جس عمران خان سے آپ نے تعاون کیا، جس عمران خان کو 6 لوگوں کی پارٹی سے اٹھا کر قوم کا سب سے بڑا لیڈر اور وزیراعظم بنایا وہ عمران خان کبھی بھی مایوس نہیں کرے گا۔

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر اور دیگر وفاقی وزرا نے کہا ہے کہ عمران خان کو قوم نے وزیراعظم بنایا ہے اور پاکستان تحریک انصاف آخری وقت تک مقابلہ کرے گی، اقتدار کے لیے سودے بازی نہیں کریں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ وہ اپنی قوم کے لیے سیاست کر رہے ہیں اور اس میں ان کا ذاتی کوئی مفاد شامل نہیں ہے، اسی لیے وہ کبھی کسی کو نہ بلیک میل کرتے ہیں اور نہ وہ کبھی بلیک میل ہونے کو تیار ہوتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کل بھی اسی اصول اور نظریے پر کھڑے تھے اور آج بھی اسی نظریے پر کھڑے ہیں اور کل بھی اسی اصول اور نظریے پر کھڑے رہیں گے، چاہے کچھ بھی ہوتا رہے اور جتنی بھی ویڈیوز چلتی رہیں، عمران خان اپنے نظریے سے نہیں ہٹے گا۔انہوں نے کہا کہ کسی کو شک نہیں ہونا چاہیے کہ تحریک انصاف پوری طرح مقابلہ جاری رکھے گی اور آخری وقت تک جاری رکھے گی مگر فرق یہ ہے کہ ہم جو بھی کریں گے وہ قانون کے دائرے کے اندر رہتے ہوئے کریں گے۔، آئین اور قانون کے دائرے کے اندر ہمیں جو بھی حق حاصل ہے، وہ ہم...

ان کا کہنا تھا کہ عمومی طور پر پوری قوم اور خاص طور پر پی ٹی آئی کے کارکنوں اور حامیوں کو یہ پیغام ہے کہ فکر نہ کریں، جس عمران خان سے آپ نے تعاون کیا، جس عمران خان کو 6 لوگوں کی پارٹی سے اٹھا کر قوم کا سب سے بڑا لیڈر اور وزیراعظم بنایا وہ عمران خان کبھی بھی مایوس نہیں کرے گا۔اسد عمر نے کہا کہ عمران خان اسی طریقے اور اسی دلیری اور اسی ایمان داری سے اپنے نظریے اور اصول پر کھڑا رہے گا، جیسے وہ ہمیشہ رہا ہے اور جس کی وجہ سے وہ لیڈر بنا ہے۔وفاقی وزیر حماد اظہر نے کہا کہ قوم نے دیکھا کہ یہ وہ نظام...

انہوں نے کہا کہ 27 مارچ کو ہمارا جلسہ ہونے جارہا ہے، ہم اس کی اور عدم اعتماد کے لیے بھی پوری تیاری کر رہے ہیں، ایک طرف عوام کا بھی فیصلہ آئے گا اور ان کی عدم اعتماد کی تحریک کو بھی ہم ناکام بنائیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ مجھے، اسد عمر اور پارٹی کی باقی قیادت کو ان لوگوں کے حلقے سے فون آرہے ہیں، ہمارے کارکنان مشتعل ہیں، میں ان سے کہنا چاہتا ہوں کہ قانون ہاتھ میں نہ لیں لیکن احتجاج کرنا آپ کا حق ہے۔فواد چوہدری نے کہا کہ اتنے افسوس کی بات ہے کہ ایک خاتون رکن قومی اسمبلی کو 7 کروڑ روپے دیے گئے، یہ کہاں سے پیسہ آرہا ہے، اس وقت سندھ میں ایسے حالات ہیں کہ لوگوں کے پاس پینے کا پانی نہیں ہے لیکن جہازوں میں پیسے بھر کے یہاں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

IN SHA ALLAH PTI Will Stand As A Single Political Party Of Islamic Republic Of Pakistan Nobody Can Beat PM Imran Khan's Passion And One Day We Will See He Will Make Islamic Republic Of Pakistan A State Of Peace Like State Of Madina In Sha Allah ✨

تف ہے تم پر قوم کو اوپر اٹھانے کی بجاۓ زمین بوس کردیا۔ مہا کاذب و بیشرم کس ڈھٹائی سے منافقت کرتے ہیں۔

دھوبی کا کتا 🐕🐶 نہ گھرکا نہ گھاٹ کا !!

Bakwas der bakwas

Asad_Umar sir qom ne nai establishment ne loto ke thru bnaya tha .. ab wohi gira rahe hain apko

MQM_38YearsWithAltaf AltafHussain_90

جنہوں نے وزیراعظم بنایا وہ تو سارے چھوڑ کر جا رہے ہیں... قوم نے نہیں بنایا... سوری...

اور دم توڑ جائے گی انشاءاللہ

دلا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

\u062d\u0627\u0644\u0627\u062a \u06a9\u0648 \u062a\u0635\u0627\u062f\u0645 \u06a9\u06cc \u0637\u0631\u0641 \u0646\u06c1 \u0644\u06d2 \u06a9\u0631 \u062c\u0627\u0626\u06cc\u06ba \u0648\u0631\u0646\u06c1 \u062c\u06be\u0627\u0691\u0648 \u067e\u0650\u06be\u0631 \u062c\u0627\u0626\u06d2 \u06af\u06cc\u060c \u0634\u06cc\u062e \u0631\u0634\u06cc\u062f\u0627\u06af\u0631 \u0627\u067e\u0648\u0632\u06cc\u0634\u0646 \u0646\u06d2 \u062a\u0635\u0627\u062f\u0645 \u06a9\u06cc\u0627 \u062a\u0648 \u0633\u0627\u0631\u06cc \u0632\u0646\u062f\u06af\u06cc \u0627\u0633 \u0648\u0642\u062a \u06a9\u0648 \u0631\u0648\u0626\u06d2 \u06af\u06cc\u060c25 \u062a\u0627\u0631\u06cc\u062e \u06a9\u06d2 \u0628\u0639\u062f \u0634\u06cc\u062e \u0631\u0634\u06cc\u062f \u06a9\u0627 \u0633\u06cc\u0627\u0633\u06cc \u06af\u0646\u0688\u0627\u0633\u0627 \u0627\u06cc\u06a9\u0634\u0646 \u0645\u06cc\u06ba \u0622\u062c\u0627\u0626\u06d2 \u06af\u0627\u060c \u0648\u0632\u06cc\u0631 \u062f\u0627\u062e\u0644\u06c1 تیری وگ اتار کے تیرے پچھواڑے پہ لگانی ہے جی ہاں اسکا پہلا حق تمہارا ہے Subh se phele iska kiya jaye moo kala Imsaadfarrukh
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u0627\u0644\u06cc\u06a9\u0634\u0646 \u06a9\u0645\u06cc\u0634\u0646 \u06a9\u0648 (\u0646)\u06a9\u06cc \u0646\u0638\u0631 \u0644\u06af \u06af\u0626\u06cc\u060c \u0627\u0646\u06c1\u06cc\u06ba \u0635\u0631\u0641 \u067e\u06cc \u0679\u06cc \u0622\u0626\u06cc \u0646\u0638\u0631 \u0622\u0631\u06c1\u06cc \u06c1\u06d2\u060c \u0641\u0648\u0627\u062f \u0686\u0648\u06c1\u062f\u0631\u06cc\u0627\u0633\u0644\u0627\u0645 \u0622\u0628\u0627\u062f:\u0648\u0641\u0627\u0642\u06cc \u0648\u0632\u06cc\u0631 \u0627\u0637\u0644\u0627\u0639\u0627\u062a \u0648\u0646\u0634\u0631\u06cc\u0627\u062a \u0641\u0648\u0627\u062f \u0686\u0648\u06c1\u062f\u0631\u06cc \u0646\u06d2 (\u0646)\u0644\u06cc\u06af\u06cc \u0631\u06a9\u0646... Bcho abi bhot kuch lgy ga ap ko
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u062d\u06a9\u0648\u0645\u062a \u0686\u06be\u0648\u0691\u06cc \u0646\u06c1 \u0627\u067e\u0648\u0632\u06cc\u0634\u0646 \u062c\u0648\u0627\u0626\u0646 \u06a9\u06cc \u06c1\u06d2\u060c \u067e\u0631\u0648\u06cc\u0632 \u0627\u0644\u0670\u06c1\u06cc\u062c\u0645\u0627\u0639\u062a\u0648\u06ba \u06a9\u06d2 \u0627\u0646\u062f\u0631 \u0645\u062e\u062a\u0644\u0641 \u0622\u0631\u0627 \u06c1\u0648\u062a\u06cc \u06c1\u06cc\u06ba\u060c \u0627\u062a\u062d\u0627\u062f\u06cc\u0648\u06ba \u06a9\u06d2 \u0633\u0627\u062a\u06be \u0645\u0634\u0627\u0648\u0631\u062a \u0633\u06d2 \u0686\u0644\u0627 \u062c\u0627\u0626\u06d2 \u062a\u0648 \u062d\u06a9\u0648\u0645\u062a \u06a9\u0627 \u0627\u067e\u0646\u0627 \u0641\u0627\u0626\u062f\u06c1 \u06c1\u06d2\u060c \u0631\u06c1\u0646\u0645\u0627 \u0645\u0633\u0644\u0645 \u0644\u06cc\u06af(\u0642) May Allah the Omnipotent, grant us relief & rid us from this vile plague of dynastic politics forevermore. Aameen. May Allah the Omniscient, take IK our beloved well-meaning & sincere leader from strength to strength in serving his people for many years to come. Aameen Ya Mujeeb! جان چھوڑ دو اب اس فرعون کی ممی کی کدھر سے مال مل رہا اس مردے کو پروموٹ کرنے کا جہاں موٹا دانہ دیکھیں گے وہیں چونچ ماریں گے
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u0634\u0631\u0645\u06cc\u0644\u0627 \u0641\u0627\u0631\u0648\u0642\u06cc \u06a9\u06cc \u0648\u0627\u0644\u062f\u06c1 \u06a9\u0627 \u0645\u0628\u06cc\u0646\u06c1 \u062a\u0645\u0633\u062e\u0631 \u0627\u0691\u0627\u0646\u06d2 \u06a9\u06d2 \u06a9\u06cc\u0633 \u0633\u06d2 \u0646\u0627\u062f\u06cc\u06c1 \u062e\u0627\u0646 \u0628\u0631\u06cc\u0631\u0648\u0627\u06ba \u0628\u0631\u0633 \u062c\u0646\u0648\u0631\u06cc \u0645\u06cc\u06ba \u0627\u06cc\u06a9 \u0648\u06cc\u0688\u06cc\u0648 \u0648\u0627\u0626\u0631\u0644 \u06c1\u0648\u0626\u06cc \u062a\u06be\u06cc\u060c \u062c\u0633 \u0645\u06cc\u06ba \u0646\u0627\u062f\u06cc\u06c1 \u062e\u0627\u0646 \u06a9\u0648 \u0634\u0631\u0645\u06cc\u0644\u0627 \u0641\u0627\u0631\u0648\u0642\u06cc \u0633\u06d2 \u0628\u0627\u062a \u06a9\u0631\u062a\u06d2 \u06c1\u0648\u0626\u06d2 \u062f\u06cc\u06a9\u06be\u0627 \u062c\u0627 \u0633\u06a9\u062a\u0627 \u062a\u06be\u0627\u06d4 نادیہ خان کو اللہ تعالی سے معافی مانگنے چاہیے اور اللہ کی رضا کی خاطر شرمیلا فاروقی کے والدہ کے گھر جاکر اس سے معافی مانگیں
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u0645\u06cc\u0686 \u0641\u06a9\u0633\u0646\u06af \u06a9\u06d2\u062e\u0644\u0627\u0641 \u0644\u0691 \u0631\u06c1\u0627\u06c1\u0648\u06ba\u060c \u0645\u06cc\u0686 \u0646\u06c1 \u062f\u06cc\u06a9\u06be \u0633\u06a9\u0627: \u0648\u0632\u06cc\u0631\u0627\u0639\u0638\u0645 \u06a9\u06cc \u0642\u0648\u0645\u06cc \u0679\u06cc\u0645 \u06a9\u0648\u0645\u0628\u0627\u0631\u06a9\u0628\u0627\u062fPMImranKhan
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

\u062a\u062d\u0631\u06cc\u06a9 \u0639\u062f\u0645 \u0627\u0639\u062a\u0645\u0627\u062f\u060c \u0642\u0648\u0645\u06cc \u0627\u0633\u0645\u0628\u0644\u06cc \u06a9\u0627 \u0627\u062c\u0644\u0627\u0633 21 \u0645\u0627\u0631\u0686 \u06a9\u0648 \u0628\u0644\u0627\u0646\u06d2 \u06a9\u0627 \u06af\u0631\u06cc\u0646 \u0633\u06af\u0646\u0644Abbtakk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »