تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل کی 3 فرنچائزز سستی فروخت کرنے سے ایک کروڑ 10 لاکھ ڈالر نقصان کا انکشاف ہوا ہے، پبلک اکاونٹس کمیٹی نے ایک ماہ میں تحقیقات کا حکم دے دیا۔
چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے کہا کہ پہلی بار ویسٹ انڈیز کے علاوہ کسی ٹیم کو پیسہ دیا نہ کسی صحافی کو غیر ملکی دورہ کرایا، وزیر اعظم سے ملنے والے مصباح الحق اور اظہر علی کا معاملہ بھی دیکھ رہے ہیں۔ چیئرمین رانا تنویر حسین کی زیرصدارت پی اے سی اجلاس میں پی سی بی سے متعلق آڈٹ اعتراضات کا جائزہ لیا گیا تو 2 ارب 77 کروڑ روپے کے آڈٹ اعتراضات میں سے 3 فرنچائزز سستی فروخت کرنے کی وجہ سے سالانہ 11 لاکھ ڈالر نقصان ہونے کا انکشاف ہوا جو 10 سال میں ایک کروڑ دس لاکھ ڈالر بنتا ہے۔
چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ 10 سال بعد بین الاقوامی کرکٹ واپس آرہی ہے۔ سری لنکا، بنگلہ دیش کے بعد اب زمبابوے کرکٹ ٹیم آرہی ہے، یہ پہلی بار ہوا ہے سوائے ویسٹ انڈیز ٹیم کے کسی بیرونی ٹیم کو کوئی پیسہ نہیں دیا گیا۔ احسان مانی کا کہنا تھا پی سی بی سے اجازت لئے بغیر وزیر اعظم سے ملنے پر مصباح الحق اور اظہر علی کے خلاف کاروائی کا دیکھ رہے ہیں۔ دوہری نوکری کرنے والوں کا معاملہ بھی زیر غور ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
\u0633\u06cc \u0633\u06cc \u067e\u06cc \u0627\u0648 \u0644\u0627\u06c1\u0648\u0631 \u0646\u06d2 \u0622\u0626\u06cc \u062c\u06cc \u06a9\u06d2 '\u0627\u062e\u062a\u06cc\u0627\u0631\u0627\u062a' \u06a9\u0648 \u0686\u06cc\u0644\u0646\u062c \u06a9\u0631\u06a9\u06d2 \u0646\u06cc\u0627 '\u067e\u0646\u0688\u0648\u0631\u0627 \u0628\u06a9\u0633' \u06a9\u06be\u0648\u0644 \u062f\u06cc\u0627IG ki post hi khatm kar deni chaihay. CCPO to direct report Banigala. There are too much -ve news about Punjab police's internal rifts :Military,National Admn,Judiciary keep to themselves,graceful :better Pak Police show such grace &vertical command obedience, in public PakPMO CMPunjabPK pid_gov :discourage publishing internal issues of deptts Is right when given responsibility of Law,Order,given full powers to appoint his choice officers, sole responsibility of CCPO,then No excuses,right about Court Martial of policemen negligence crimes Black” Goras” if allergic to word”Martial” replace Suspension Inquiry eye wash
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
\u0627\u0641\u063a\u0627\u0646\u0633\u062a\u0627\u0646: \u0633\u0691\u06a9 \u06a9\u0646\u0627\u0631\u06d2 \u0646\u0635\u0628 \u0628\u0645 \u06a9\u06d2 \u062f\u06be\u0645\u0627\u06a9\u06d2 \u0645\u06cc\u06ba 14 \u0627\u0641\u0631\u0627\u062f \u06c1\u0644\u0627\u06a9
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »
\u0688\u0628\u0644\u06cc\u0648 \u0627\u06cc\u0686 \u0627\u0648 \u06a9\u06d2 \u0633\u0631\u0628\u0631\u0627\u06c1 \u06a9\u06cc \u06a9\u0648\u0648\u0688 19 \u06a9\u06d2\u062e\u0644\u0627\u0641 \u0645\u0648\u062b\u0631 \u0627\u0642\u062f\u0627\u0645\u0627\u062a \u067e\u0631 \u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u06a9\u06cc \u062a\u0639\u0631\u06cc\u0641
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »