\u067e\u06cc\u067e\u0644\u0632 \u067e\u0627\u0631\u0679\u06cc \u06a9\u06d2 \u0631\u06c1\u0646\u0645\u0627\u0621 \u062e\u0648\u0631\u0634\u06cc\u062f \u0634\u0627\u06c1 \u06a9\u0648\u0631\u0648\u0646\u0627 \u0648\u0627\u0626\u0631\u0633 \u06a9\u0627 \u0634\u06a9\u0627\u0631

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خورشید شاہ کے بیٹے زیرک شاہ ،ڈرائیور اور باورچی کا بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates

کراچی:پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماء اور قومی اسمبلی کے سابق قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کورونا وائرس کا شکار ہوگئے،انہوں نے خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا۔ پیپلزپارٹی کے رہنما ءخورشید شاہ میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی، خورشید شاہ کے بیٹے زیرک شاہ ،ڈرائیور اور باورچی کا بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ۔.

کراچی:پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماء اور قومی اسمبلی کے سابق قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کورونا وائرس کا شکار ہوگئے،انہوں نے خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا۔ پیپلزپارٹی کے رہنما ءخورشید شاہ میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی، خورشید شاہ کے بیٹے زیرک شاہ ،ڈرائیور اور باورچی کا بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Muhammad Qasim Dreams 30 Jan 2021. عمران خان کو اپوزیشن کے خلاف بولنے کے بجائے اپنے ملک کے مسائل پر توجہ دینی چاہیے جو حکمران اپنی انا اور کرسی بچانے میں لگ جائے تو اس کو کوئی اور مسئلہ نظر نہیں آتا YT: Muhammad Qasim PK

پی پی پی والے تو کہتے ہیں یہ جیل میں ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات