\u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u0645\u06cc\u06ba \u06a9\u0648\u0631\u0648\u0646\u0627\u06a9\u06cc\u0633\u0632 \u06a9\u06cc \u062a\u0639\u062f\u0627\u062f 490,476 \u06c1\u0648\u06af\u0626\u06cc\u060c 10,409\u0627\u0641\u0631\u0627\u062f\u062c\u0627\u06ba \u0628\u062d\u0642

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان میں کورونا وائرس کے وار جاری تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates Coronaviruspakistan

لاہور،کراچی:پاکستان میں کورونا متاثرین کی تعداد میں مزید اضافہ ہوگیا،جس کے بعد کوروناکیسز کی تعداد490,476ہوگئی جبکہ10,409افراد جاں بحق ہوئے۔

پاکستان میں گزشہ 24گھنٹےکےدوران ملک بھر میں مزید1,947 نئے کیسز رپورٹ ہوئےجس کے بعد پاکستان میں کورونا کےمریضوں کی تعداد4لاکھ90ہزار476ہوگئی۔ اس کے علاوہ خیبرپختونخوامیں59ہزار729،اسلام آباد میں38ہزار395،بلوچستان میں18ہزار254 ،گلگت بلتستان میں4870اورآزاد کشمیر میں کورونا وائرس کے8383کیسز سامنے آچکے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق ملک بھر کے مختلف اسپتالوں میں کورونا سےمتاثرہ35ہزار707 مریض زیرعلاج ہیں ،جن میں سے2,219مریضوں کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات