پنجاب کے مختلف علاقوں میں ڈیزل کی قلت کے باعث گندم کے فصل کی کٹائی اور خریف کے فصلوں کی بوائی کو نقصان پہنچنے کا امکان ہے۔
ڈیزل نہ ملنے کی وجہ سے وہ کسان پریشان ہیں جنہوں نے گندم کی کٹائی کردی ہے مگر تھریشر لگانے کا انتظار کر رہے ہیں اور انہیں خدشہ ہے کہ اگر ڈیزل نہ ملا تو تیز ہواؤں اور مئی میں ممکنہ بارشوں کی وجہ سے گندم کے فصل کو نقصان ہوگا۔ چشتیاں کے ایک کسان فیاض نے کہا کہ ہمارے کچھ ساتھی تیل کی قیمتوں میں متوقع اضافے کے پیش نظر ڈیزل ذخیرہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں جس سے سپلائی پر دباؤ میں اضافہ ہورہا ہے۔فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی زراعتی کمیٹی کے سابق چیئرمین احمد جواد نے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں اور اسٹیشنز مالکان پر وافر اسٹاک ہونے کے باوجود متوقع طور پر یکم مئی سے ایک لیٹر پر 25 روپے اضافے کے پیش نظر صارفین کو ڈیزل فراہم نہ کرنے کا الزام عائد...
انہوں نے چیف سیکریٹری پنجاب پر زور دیا کہ فلنگ اسٹیشنز پر ڈیزل کی دستیابی کو یقنیی بنایا جائے تاکہ گندم کے فصل کی کٹائی اور خریف کے فصل کی بوائی متاثر نہ ہو۔
گندم کی ذخیرہ اندوزی کی پلاننگ بھی شروع!
For how long will humanity continue to live in this darkness and oppression? Qasim has been shown the way out and towards the righteous path, the path walked by Prophet Muhammad SAW. PMIK In Qasim Dreams
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »
\u0639\u0645\u0631 \u0686\u06cc\u0645\u06c1 \u06a9\u0627 \u0648\u0632\u06cc\u0631 \u0627\u0639\u0644\u06cc\u0670 \u067e\u0646\u062c\u0627\u0628 \u06a9\u06d2 \u0627\u0646\u062a\u062e\u0627\u0628 \u06a9\u06d2 \u0645\u0639\u0627\u0645\u0644\u06d2 \u067e\u0631 \u0639\u0627\u0631\u0641 \u0639\u0644\u0648\u06cc \u06a9\u0648 \u062e\u0637\u0645\u06cc\u06ba \u063a\u0644\u0637 \u06a9\u0648 \u0628\u0631\u0642\u0631\u0627\u0631 \u0631\u06a9\u06be\u0646\u06d2 \u06a9\u06d2 \u0644\u06cc\u06d2 \u0622\u06af\u06d2 \u0646\u06c1\u06cc\u06ba \u0628\u0691\u06be \u0633\u06a9\u062a\u0627\u060c \u0627\u0633 \u0645\u0633\u0626\u0644\u06d2 \u06a9\u0648 \u062d\u0644 \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u06a9\u06d2 \u0644\u06cc\u06d2 \u0645\u0646\u0627\u0633\u0628 \u06a9\u0627\u0631\u0631\u0648\u0627\u0626\u06cc \u06a9\u06cc \u062c\u0627\u0626\u06d2\u060c \u06af\u0648\u0631\u0646\u0631 \u067e\u0646\u062c\u0627\u0628 We stand with Pak Army 🇵🇰
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
\u0639\u0645\u0631 \u0686\u06cc\u0645\u06c1 \u06a9\u0627 \u0648\u0632\u06cc\u0631 \u0627\u0639\u0644\u06cc\u0670 \u067e\u0646\u062c\u0627\u0628 \u06a9\u06d2 \u0627\u0646\u062a\u062e\u0627\u0628 \u06a9\u06d2 \u0645\u0639\u0627\u0645\u0644\u06d2 \u067e\u0631 \u0639\u0627\u0631\u0641 \u0639\u0644\u0648\u06cc \u06a9\u0648 \u062e\u0637\u0645\u06cc\u06ba \u063a\u0644\u0637 \u06a9\u0648 \u0628\u0631\u0642\u0631\u0627\u0631 \u0631\u06a9\u06be\u0646\u06d2 \u06a9\u06d2 \u0644\u06cc\u06d2 \u0622\u06af\u06d2 \u0646\u06c1\u06cc\u06ba \u0628\u0691\u06be \u0633\u06a9\u062a\u0627\u060c \u0627\u0633 \u0645\u0633\u0626\u0644\u06d2 \u06a9\u0648 \u062d\u0644 \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u06a9\u06d2 \u0644\u06cc\u06d2 \u0645\u0646\u0627\u0633\u0628 \u06a9\u0627\u0631\u0631\u0648\u0627\u0626\u06cc \u06a9\u06cc \u062c\u0627\u0626\u06d2\u060c \u06af\u0648\u0631\u0646\u0631 \u067e\u0646\u062c\u0627\u0628 وجوھات وزن دار نھیں۔ میڈیا سب لوگ دیکھتے ھیں۔ اس سے بندے کا چشما نمبر اور بصارت کا پتہ بھی لگ جاتا ھے۔ گورنر صاحب نے جو تعصبی عینکبلگاٸ تھی اس کا نمبر بھی سب کو معلوم ھو گیا ھوگا۔ VoiceOfPakistanElections وطن کا نظام لٹیروں مجرموں غداروں کے سپرد؟ شہیدوں غازیوں محافظ تم فخر ہو وطن کی مٹی پھر تمہیں پکارتی ہے اٹھوکہ شانہ بشانہ حفاظت کریں چمن کی OfficialDGISPR ImranKhanPTI امپورٹڈ_حکومت_نامنظور سازش_نہیں_مداخلت MarchAgainstImportedGov Bajwa and chief justice Resign امپورٹڈ_حکومت_نامنظور Bajwa and chief justice Resign امپورٹڈ_حکومت_نامنظور Bajwa and chief justice Resign امپورٹڈ_حکومت_نامنظور Bajwa and chief justice Resign امپورٹڈ_حکومت_نامنظور Bajwa and chief justice Resign امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »