وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے لیے صوبائی اسمبلی میں آج ہونے والا اجلاس ہنگامہ آرائی کی نذر ہوگیا ہے جبکہ اراکین اسمبلی کی جانب سے ڈپٹی اسپیکر کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔
اجلاس کے باقاعدہ آغاز سے قبل تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی ایوان میں لوٹے کر پہنچ گئے اور منحرف اراکین کے خلاف نعرے بازی شروع کردی۔ انہوں نے کہا کہ آج جس طریقے سے ڈپٹی اسپیکر پر حملہ کیا گیا یہ دہشتگردی کا واقعہ ہے، میری اطلاعات ہیں کہ چوہدری پرویز الہی ایک دو بندوں کو قتل کروانا چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا وہ کام کریں گے جس سے اتفاق اور یگانگت پیدا ہو اور پاکستان آگے بڑھے، ان شا اللہ ذاتی مفاد سے بالاتر ہو کر ہم پاکستان کے لیے سب سے بات کریں گے اور سب کو ساتھ لے کر چلیں گے۔
ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ آرٹیکل 63 اے کے تحت منحرف اراکین ووٹ دے سکتے ہیں اس کے بعد ان کی پارٹی کے سربراہ ان کے خلاف متعلقہ کارروائی کریں گے۔ اسی روز مرکز میں سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے بعد حکومت نے اپنی اتحادی جماعت مسلم لیگ کی حمایت حاصل کرنے کے لیے ان کا مطالبہ منظور کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا استعفیٰ طلب کرلیا تھا۔چنانچہ 28 مارچ کو ہی عثمان بزدار نے وزیر اعظم عمران خان کو اپنا استعفیٰ پیش کیا تھا جس کی تصدیق پی ٹی آئی کی وزرا کی جانب سے بھی گئی تھی ساتھ ہی پی ٹی آئی کی جانب سے مسلم لیگ کے چوہدری پرویز الٰہی کو وزیراعلیٰ کا امیدوار نامزد کردیا گیا...
بعد ازاں 5 اپریل کو پنجاب اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر نے وزیر اعلیٰ کا انتخاب عمل میں لائے بغیر اسمبلی کا اجلاس 16 اپریل تک مؤخر کردیا تھا۔
اچھا کیا - 197 ووٹ کیسے مل گئے؟ لوٹے ہی تو تھے! کوئی جج کوئی عدالت نہیں! سب ذلالت ہی ذلالت ہے! کہاں مرگئے زر خرید قاضی؟
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
\u067e\u0646\u062c\u0627\u0628 \u0627\u0633\u0645\u0628\u0644\u06cc \u0645\u06cc\u06ba \u06c1\u0646\u06af\u0627\u0645\u06c1 \u0627\u0653\u0631\u0627\u0626\u06cc\u060c \u062d\u06a9\u0648\u0645\u062a\u06cc \u0627\u0631\u0627\u06a9\u06cc\u0646 \u06a9\u0627 \u0688\u067e\u0679\u06cc \u0627\u0633\u067e\u06cc\u06a9\u0631 \u067e\u0631 \u062a\u0634\u062f\u062f\u067e\u0646\u062c\u0627\u0628 \u0627\u0633\u0645\u0628\u0644\u06cc \u06a9\u06d2 \u0627\u0653\u062c \u06c1\u0648\u0646\u06d2 \u0648\u0627\u0644\u06d2 \u0627\u062c\u0644\u0627\u0633 \u0645\u06cc\u06ba \u0648\u0632\u06cc\u0631\u0627\u0639\u0644\u0670\u06cc \u067e\u0646\u062c\u0627\u0628 \u06a9\u0627 \u0627\u0646\u062a\u062e\u0627\u0628 \u06c1\u0648\u0646\u0627 \u062a\u06be\u0627 \u062c\u0648\u06a9\u06c1 \u06c1\u0646\u06af\u0627\u0645\u06c1 \u0627\u0653\u0631\u0627\u0626\u06cc \u06a9\u06d2 \u0633\u0628\u0628 \u062a\u0627\u062e\u06cc\u0631 \u06a9\u0627 \u0634\u06a9\u0627\u0631 \u06c1\u0648\u06af\u06cc\u0627 \u06c1\u06d2\u06d4 تم بے غیرتوں اور کرسی کے لالچیوں کی وجہ سے What is Shirk in the modern world? Monuments and statues in the name of arts or culture, big billboards that have unnecessary pictures, statues and idols in the parks and all other kinds of pictures posted in public, are forms of shirk. PMIK In Qasim Dreams
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
\u067e\u0648\u0644\u06cc\u0633 \u06a9\u0627 \u067e\u0634\u0627\u0648\u0631 \u062c\u0644\u0633\u06d2 \u06a9\u06d2 \u062f\u0648\u0631\u0627\u0646 \u0645\u06cc\u0688\u06cc\u0627 \u067e\u0631 \u062d\u0645\u0644\u06c1 \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u0648\u0627\u0644\u06d2 \u067e\u06cc \u0679\u06cc \u0622\u0626\u06cc \u06a9\u0627\u0631\u06a9\u0646\u0627\u0646 \u06a9\u06d2\u062e\u0644\u0627\u0641 \u06a9\u0627\u0631\u0631\u0648\u0627\u0626\u06cc \u06a9\u0627 \u0627\u0639\u0644\u0627\u0646\u067e\u0648\u0644\u06cc\u0633 \u0635\u062d\u0627\u0641\u06cc\u0648\u06ba \u06a9\u06d2 \u062a\u062d\u0641\u0638 \u06a9\u0648 \u06cc\u0642\u06cc\u0646\u06cc \u0628\u0646\u0627\u0626\u06d2 \u06af\u06cc \u0627\u0648\u0631 \u0627\u0646 \u067e\u0631 \u062d\u0645\u0644\u06c1 \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u0648\u0627\u0644\u0648\u06ba \u0633\u06d2 \u0622\u06c1\u0646\u06cc \u06c1\u0627\u062a\u06be\u0648\u06ba \u0633\u06d2 \u0646\u0645\u0679\u0627 \u062c\u0627\u0626\u06d2 \u06af\u0627\u060c \u0633\u06cc \u0633\u06cc \u067e\u06cc \u0627\u0648 جیو نیوز اور سما والوں کا علاج ہے کنجروں تم لوگوں نے تو total blackout کیا ھوا تھا۔ وھاں کیا قطری خط دیکھنے آئے تھے۔۔ جہاں اتنے بڑے بڑے بل ڈاگ بھونک رھے ھیں ،وہاں تم جیسی پستی کتیوں کو بھی بھونکنے کی اجازت ھے۔ بھونک کو امپورٹڈ_حکومت_نامنظور سازش_نہیں_مداخلت یہ لیپ ٹاپ والا صحافی۔کوریج کرنے آیا تھا یا اپنی اسائنمنٹ جمع کروانے آیا تھا۔ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »