اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم مسلسل 5 میچ جیتی تو لگ رہا تھا جیسے ٹورنامنٹ ان کا ہی ہے۔ ان کے بیٹسمین کچھ اس طرح سے بیٹنگ کررہے تھے جیسے وہ باقی ٹیموں سے مختلف وکٹوں پر کھیل رہے ہوں۔ لیکن جیسے ہی پلے آف مرحلہ شروع ہوا، سب کچھ بدل گیا۔تیسری بار ٹائٹل جیتنے کا خواب پورا نہ ہونے دیاپشاور کے خلاف میچ کا آغاز ٹھرڈ امپائر کے ایک غلط فیصلے سے ہوا، جب کالن منرو کا لگایا ہوا شاٹ نان اسٹرائیکر اینڈ پر وکٹوں سے جا لگا۔ شعیب ملک کی رن آؤٹ کی اپیل پر ٹی وی امپائر نے اسے آؤٹ تو قرار دے دیا لیکن یہ کہیں سے نہیں...
حسن علی اس سیزن میں سینٹرل پنجاب اور قومی ٹیم کی طرف سے کچھ بہترین اننگز کھیل چکے ہیں تاہم اسلام آباد یونائیٹڈ کو ضرورت تھی کہ اس بہترین بیٹنگ کے بعد حسن علی وکٹیں بھی حاصل کریں لیکن نہ حسن علی اس میں کامیاب ہوسکے اور نہ ہی ان کا کوئی ساتھی باؤلر۔ یوں پشاور زلمی نے یہ میچ نہایت آسانی سے جیت لیا۔ اخلاق ایک عمدہ بیٹسمین ضرور ہیں لیکن وہ اس سے پہلے ہونے والے پاکستان کپ میں بھی کسی خاص فارم میں نہیں تھے۔ اگر ان کی جگہ ان فارم آصف علی کو بھیجا جاتا تو شاید بیٹنگ پاور پلے کا بھرپور فائدہ اٹھایا جاسکتا تھا اگرچہ بعد میں آصف علی بھی کسی خاص کارکردگی کا مظاہرہ نہ کرسکے۔
اسلام آباد یونائیٹڈ کی اننگ میں ایک اور دلچسپ واقعہ اس وقت پیش آیا جب محمد عرفان اپنا اسپیل مکمل کروانے کے بعد میدان سے باہر چلے گئے۔ اگرچہ اس وقت میدان کے باہر عرفان خاصے ان فٹ نظر آرہے تھے اور فزیو ان پر مکمل توجہ دے رہے تھے لیکن امپائرز کو محمد عرفان کا باہر جانا شاید پشاور زلمی کی چالاکی لگا تاکہ عرفان کی جگہ کسی تگڑے فیلڈر کی خدمات حاصل کی جاسکیں۔ یہ سلسلہ کافی دیر چلتا رہا اور اس دوران پشاور زلمی کے 12ویں کھلاڑی حیدر علی کو امپائر علیم ڈار نے میدان سے باہر جانے کے لیے کہہ دیا۔اس دوران کئی...
Multan
Multan sultan
Multan sultan
sulTan
میرے خیال میں کوئٹہ گلیڈئیر
In sha Allah PeshawarZalmi
آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : ’’ جس میت پر سو مسلمان جنازہ پڑھیں اور وہ تمام اس کے حق میں سفارش کریں تو اس کے حق میں ان کی سفارش قبول کی جاتی ہے ۔‘‘ رواہ مسلم ۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »
\u0648\u0632\u0627\u0631\u062a \u062f\u0627\u062e\u0644\u06c1 \u0646\u06d2 \u0637\u0627\u0631\u0642 \u0645\u0644\u06a9 \u06a9\u06cc \u0628\u0637\u0648\u0631 \u0686\u06cc\u0626\u0631\u0645\u06cc\u0646 \u0646\u0627\u062f\u0631\u0627 \u062a\u0639\u06cc\u0646\u0627\u062a\u06cc \u06a9\u0627 \u0646\u0648\u0679\u06cc \u0641\u06a9\u06cc\u0634\u0646 \u062c\u0627\u0631\u06cc \u06a9\u0631\u062f\u06cc\u0627\u0646\u0648\u0679\u06cc \u0641\u06a9\u06cc\u0634\u0646 \u06a9\u06d2 \u0645\u0637\u0627\u0628\u0642 \u0627\u0646 \u06a9\u06cc \u062a\u0642\u0631\u0631\u06cc \u06a9\u06d2 \u0642\u0648\u0627\u0639\u062f \u0648 \u0636\u0648\u0627\u0628\u0637 \u0633\u0645\u06cc\u062a \u062f\u06cc\u06af\u0631 \u0627\u0645\u0648\u0631 \u0627\u0644\u06af \u0633\u06d2 \u0637\u06d2 \u06a9\u06cc\u06d2 \u062c\u0627\u0626\u06cc\u06ba \u06af\u06d2\u06d4
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
\u0648\u0632\u0627\u0631\u062a \u062f\u0627\u062e\u0644\u06c1 \u0646\u06d2 \u0637\u0627\u0631\u0642 \u0645\u0644\u06a9 \u06a9\u06cc \u0628\u0637\u0648\u0631 \u0686\u06cc\u0626\u0631\u0645\u06cc\u0646 \u0646\u0627\u062f\u0631\u0627 \u062a\u0639\u06cc\u0646\u0627\u062a\u06cc \u06a9\u0627 \u0646\u0648\u0679\u06cc \u0641\u06a9\u06cc\u0634\u0646 \u062c\u0627\u0631\u06cc \u06a9\u0631\u062f\u06cc\u0627\u0646\u0648\u0679\u06cc \u0641\u06a9\u06cc\u0634\u0646 \u06a9\u06d2 \u0645\u0637\u0627\u0628\u0642 \u0627\u0646 \u06a9\u06cc \u062a\u0642\u0631\u0631\u06cc \u06a9\u06d2 \u0642\u0648\u0627\u0639\u062f \u0648 \u0636\u0648\u0627\u0628\u0637 \u0633\u0645\u06cc\u062a \u062f\u06cc\u06af\u0631 \u0627\u0645\u0648\u0631 \u0627\u0644\u06af \u0633\u06d2 \u0637\u06d2 \u06a9\u06cc\u06d2 \u062c\u0627\u0626\u06cc\u06ba \u06af\u06d2\u06d4 پاکستان میں صرف بدقسمت لوگ وہ ھیں جو کسی نہ کسی سبب قومی خزانے میں پیسہ بھرتے ھیں چاھے وہ کسان ھوں یا سالانہ 25 ارب ڈالر خزانے میں بھیجنے والے اوورسیز پاکستانی قسمت والے صرف وہ ھیں جو قومی خزانے سے تنخواہیں بھی لیتے ھیں مراعات بھی اور حکومت بھی ہم پر کرتے ھیں اور احسان علیحدہ KYA UNHONE HO GAYE HAE ?
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
\u067e\u06cc \u0679\u06cc \u0622\u0626\u06cc \u0627\u0631\u0627\u06a9\u06cc\u0646 \u067e\u0627\u0631\u0644\u06cc\u0645\u0646\u0679 \u06a9\u0627 \u0648\u0632\u06cc\u0631 \u0627\u0639\u0638\u0645 \u06a9\u06d2 \u0631\u06cc\u067e \u0633\u06d2 \u0645\u062a\u0639\u0644\u0642 \u0631\u06cc\u0645\u0627\u0631\u06a9\u0633 \u06a9\u0627 \u062f\u0641\u0627\u0639\u0627\u06af\u0631 \u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u0645\u06cc\u06ba \u062e\u0648\u0627\u062a\u06cc\u0646 \u06a9\u0648 \u0628\u0627\u0627\u062e\u062a\u06cc\u0627\u0631 \u0628\u0646\u0627\u0646\u06d2 \u06a9\u06cc \u06a9\u0648\u0626\u06cc \u0639\u0644\u0627\u0645\u062a \u06c1\u06d2 \u062a\u0648 \u0648\u06c1 \u0648\u0632\u06cc\u0631 \u0627\u0639\u0638\u0645 \u0639\u0645\u0631\u0627\u0646 \u062e\u0627\u0646 \u06c1\u06cc\u06ba\u060c \u067e\u06cc \u0679\u06cc \u0627\u0653\u0626\u06cc \u0631\u06c1\u0646\u0645\u0627 \u0632\u0631\u062a\u0627\u062c \u06af\u0644
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
\u0627\u0646\u062a\u062e\u0627\u0628\u06cc \u0627\u0635\u0644\u0627\u062d\u0627\u062a\u060c \u0634\u06c1\u0628\u0627\u0632 \u0634\u0631\u06cc\u0641 \u0622\u0644 \u067e\u0627\u0631\u0679\u06cc\u0632 \u06a9\u0627\u0646\u0641\u0631\u0646\u0633 \u06a9\u06cc \u06a9\u0627\u0645\u06cc\u0627\u0628\u06cc \u06a9\u06d2\u0644\u0626\u06d2 \u0633\u0631\u06af\u0631\u0645\u062d\u06a9\u0648\u0645\u062a \u0645\u062e\u0627\u0644\u0641 \u0627\u067e\u0648\u0632\u06cc\u0634\u0646 \u062c\u0645\u0627\u0639\u062a\u06cc\u06ba \u067e\u06be\u0631 \u0627\u06cc\u06a9 \u067e\u0644\u06cc\u0679 \u0641\u0627\u0631\u0645 \u067e\u0631 \u0627\u06a9\u06be\u0679\u06cc...
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »