پاکستان کرکٹ بورڈ میں کرپشن کی ایک اور کہانی سامنے آگئی، گورننگ بورڈ کے سابق رکن شکیل شیخ نے ایک کروڑ 44 لاکھ روپے فنڈز کی مد میں وصول کئے، پی سی بی نے نوٹس بھیج کر وضاحت طلب کرلی۔
کرکٹ کے نام پر کرپشن کی کہانی، بورڈ دستاویزات نے بھانڈا پھوڑ دیا۔ کرکٹ بورڈ کے سابق عہدیداران کی ملی بھگت سے کروڑوں روپے اینٹھ لئے گئے۔ ایک کروڑ 44 لاکھ روپے بورڈ سے وصول کئے جانے پر گورننگ بورڈ کے سابق رکن شکیل شیخ کو نوٹس جاری کردیا، حساب اور وضاحت طلب کرلی۔ پی سی بی کی دستاویز کےمطابق اسلام آباد کے ڈائمنڈ کرکٹ گراؤنڈ کا کمرشل استعمال کيا گیا جبکہ گراؤنڈ فیس کے نام پر کروڑوں روپے وصول کئے گئے۔
دستاويز میں یہ بھی درج ہے کہ شکیل شیخ نے پی سی بی اور سی ڈی اے سے کئے گئے معاہدے کی بھی خلاف ورزی کی اور سابق چیئرمین پی سی بی کے مشیر کے طور پر بھی لاکھوں روپے وصول کئے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »
\u0648\u06cc\u0633\u0679 \u0627\u0646\u0688\u06cc\u0646 \u0628\u0648\u0631\u0688 \u0646\u06d2 \u062c\u0648\u0644\u0627\u0626\u06cc \u0645\u06cc\u06ba \u062f\u0648\u0631\u06c1 \u0627\u0646\u06af\u0644\u06cc\u0646\u0688 \u06a9\u06cc \u0645\u0646\u0638\u0648\u0631\u06cc \u062f\u06d2 \u062f\u06ccویسٹ انڈین بورڈ نے کھلاڑیوں کے معاوضے میں بھی بڑی کٹوتی کردی۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates ENGvWI COVID19
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »
\u0633\u0648\u0646\u06d2 \u06a9\u06cc \u0641\u06cc \u062a\u0648\u0644\u06c1 \u0642\u06cc\u0645\u062a \u0645\u06cc\u06ba 400 \u0631\u0648\u067e\u06d2 \u06a9\u0627 \u0627\u0636\u0627\u0641\u06c1سونے کی قیمت میں 400 روپے کا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates GoldPrice GoldRates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »