\u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u06a9\u0648 ’\u06c1\u0646\u062f\u0648 \u0627\u0646\u062a\u06c1\u0627\u067e\u0633\u0646\u062f\u0648\u06ba‘ \u06a9\u06d2 \u0628\u06be\u0627\u0631\u062a\u06cc \u06c1\u062a\u06be\u06cc\u0627\u0631\u0648\u06ba \u06a9\u0648 \u06a9\u0646\u0679\u0631\u0648\u0644 \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u067e\u0631 \u062a\u0634\u0648\u06cc\u0634

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

بھارت کے جوہری ہتھیاروں کا کنٹرول اب ایک انتہا پسند بنیاد پرست قیادت کے ہاتھ میں آچکا ہے، جنرل (ر) خالد احمد قدوائی DawnNews مزید پڑھیں:

پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ کو تشویش ہے کہ بھارت کے ایٹمی ہتھیاروں پر اب ہندو انتہا پسند رہنماؤں کا کنٹرول ہے، جو طویل عرصے سے قوم پرستی کے جنون میں مبتلا ہیں۔کے مطابق اس تشویش کا اظہار نیشنل کمانڈ اتھارٹی کے مشیر لیفٹیننٹ جنرل خالد احمد قدوائی نے سینٹر فار انٹرنیشنل اسٹریٹجک اسٹڈیز اور دی انٹرنیشنل کے زیر اہتمام ’جنوبی ایشیا میں اسٹریٹجک استحکام‘ کے موضوع پر آٹھویں ورکشاپ میں اظہار خیال کے دوران کیا۔

بھارت کے اعلیٰ جوہری ادارے، انڈین نیشنل کمانڈ اتھارٹی کی قیادت وزیر اعظم نریندر مودی کرتے ہیں جنہوں نے دفتر میں جارحانہ جوہری مؤقف برقرار رکھا ہے۔ اپنی عوامی ریلیوں میں نریندر مودی نے جوہری ہتھیاروں کے استعمال کے بارے میں بات کی اور ان کی نگرانی میں ان کے وزرا اور ریٹائرڈ سینئر عہدیداروں نے جوہری نظریے میں تبدیلیوں کا اشارہ دیا ہے، جس کی انہوں نے بعد میں تردید کی۔جنرل خالد احمد قدوائی نے متنبہ کیا کہ بھارتی جوہری ہتھیاروں پر انتہا پسندوں کے کنٹرول سے لاحق خطرے نے ’ایک حقیقی زندگی کا کردار اور رفتار اپنا لیا ہے‘ صورتحال نے نہ صرف خطے بلکہ اس سے آگے کو بھی متاثر کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ بالاکوٹ میں فروری 2019 کا فضائی حملہ اور مارچ 2022 کے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Or Pakistan main aik corrupt choron k pass Chala gya hai kon c bare bat hai

اسکا مطلب پاکستان کےجوہری ہتھیاروں کاکنٹرول بنیادپرست قیادت کےپاس نہیں😆

پاکستان بارے وی دسو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات