\u0648\u0632\u06cc\u0631\u0627\u0639\u0638\u0645 \u06a9\u06cc \u0646\u06cc\u0648\u06cc\u0627\u0631\u06a9 \u0645\u06cc\u06ba \u06a9\u0634\u0645\u06cc\u0631 \u0627\u0633\u0679\u0688\u06cc \u06af\u0631\u0648\u067e \u06a9\u06d2 \u0628\u0627\u0646\u06cc \u0641\u0627\u0631\u0648\u0642 \u06a9\u062a\u06be\u0648\u0627\u0631\u06cc \u0633\u06d2 \u0645\u0644\u0627\u0642\u0627\u062a

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فاروق کتھواری کون ہے اور اچانک ملاقات کا مقصد کیا ہے۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates LetKashmirSpeak

نیویارک: وزیراعظم عمران خان سے نیویارک میں کشمیر اسٹڈی گروپ کے بانی فاروق کتھواری نے ملاقات کی۔ وزیراعظم نے فاروق کتھواری سے کشمیر کی تازہ ترین صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی اور مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے غیرقانونی تسلط اور انسانی حقوق کی پامالی کو اجاگر کرنے پر روز دیا۔

وزیراعظم نے کہا کہ پوری دنیا پر مودی حکومت کا اصل چہرہ واضح ہونا چاہیے۔ ملاقات میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد، معاون خصوصی نعیم الحق، اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی، امریکا میں پاکستان کے سفیر اسد مجید اور سینئر افسران موجود تھے۔ فاروق کتھواری امریکی صدارتی کمیشن براے ایشیائی امریکیوں کے کمیشن کے ممبر رہ چکے ہیں۔

وزیراعظم گزشتہ روز امریکا کے دورے پر نیویارک پہنچے تھے، 27 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کریں گے۔ وزیراعظم اپنے دورے کے دوران مختلف ممالک کے سیاسی رہنماؤں سے ون آن ون ملاقاتیں بھی کریں گے اور دنیا بھر سے آئے سربراہان کے سامنے مقبوضہ کشمیر میں جاری بدترین بھارتی مظالم کا پردہ چاک کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

\u0633\u06cc\u06a9\u06cc\u0648\u0631\u0679\u06cc \u06a9\u0645\u067e\u0646\u06cc \u06a9\u06cc \u0622\u0691 \u0645\u06cc\u06ba \u0648\u0627\u0631\u062f\u0627\u062a\u06cc\u06ba \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u0648\u0627\u0644\u06d2 \u067e\u0627\u0646\u0686 \u0645\u0644\u0632\u0645\u0627\u0646 \u06af\u0631\u0641\u062a\u0627\u0631یہ کونسی سیکیورٹی کمپنی ہے اور اس کے دفتر سے کیا کچھ برآمد ہوا۔۔۔۔؟ یہاں جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u0633\u06cc\u0644\u0641\u06cc \u06a9\u06cc \u0646\u0626\u06cc \u0646\u0633\u0644 “\u0633\u0644\u0648\u0641\u06cc” \u06a9\u06cc\u0644\u0626\u06d2 \u062d\u0642\u0648\u0642 \u062d\u0627\u0635\u0644 \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u06a9\u06cc \u062f\u0631\u062e\u0648\u0627\u0633\u062aسلوفی کیا ہے اور کس کی ایجاد ہے۔۔۔؟ ایپل اتنا بیتاب کیوں ہے۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates Slofies
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u0627\u0645\u0631\u06cc\u06a9\u06cc \u0635\u062d\u0627\u0641\u06cc \u06a9\u06cc \u0645\u064f\u0631\u062f\u06d2 \u0633\u06d2 \u0631\u0627\u0628\u0637\u06d2 \u06a9\u06cc \u06a9\u0648\u0634\u0634 \u0645\u0630\u0627\u0642 \u0628\u0646 \u06af\u0626\u06ccویڈیو نے ایک الگ ہی ہنگامہ کھڑا کردیا۔۔۔ یہاں دیکھیں: AajNews AajUpdates بُھٹو کا نیا نمبر کسی کے پاس ہو تو موصوفہ کو دے دیں۔
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u0634\u06c1\u0628\u0627\u0632 \u0634\u0631\u06cc\u0641 \u06a9\u06cc \u062d\u0645\u0632\u06c1 \u0634\u06c1\u0628\u0627\u0632\u0633\u06d2 \u06a9\u0648\u0679 \u0644\u06a9\u06be\u067e\u062a \u0645\u06cc\u06ba \u0645\u0644\u0627\u0642\u0627\u062aشہباز شریف کی حمزہ شہباز سے اہم ملاقات مزید پڑھیئے: Family gathering in the Jail Resort😊
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u0648\u0632\u06cc\u0631\u0627\u0639\u0638\u0645 \u0622\u062c \u0634\u0627\u0645 \u0627\u0645\u0631\u06cc\u06a9\u0627 \u067e\u06c1\u0646\u0686\u06cc\u06ba \u06af\u06d2\u060c\u0627\u0645\u0631\u06cc\u06a9\u06cc \u0635\u062f\u0631 \u0633\u06d2 \u0645\u0644\u0627\u0642\u0627\u062a \u06a9\u0631\u06cc\u06ba \u06af\u06d2وزیراعظم کی دورے کے دوران کیا مصروفیات ہوں گی؟ یہاں جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u0634\u06c1\u0628\u0627\u0632 \u0634\u0631\u06cc\u0641 \u06a9\u06cc \u06a9\u0648\u0679 \u0644\u06a9\u06be\u067e\u062a \u062c\u06cc\u0644 \u0645\u06cc\u06ba \u062d\u0645\u0632\u06c1 \u0634\u06c1\u0628\u0627\u0632 \u0633\u06d2 \u0645\u0644\u0627\u0642\u0627\u062aجیل سے ایسی خبر آگئی کہ۔۔۔۔ یہاں جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »