میچ میں فتح کے بعد بھارتی کپتان ویرات کوہلی پاکستانی بلے باز محمد رضوان کو مبارکباد دے رہے ہیں— فوٹو: اے ایف پیدونوں ٹیموں کے درمیان ٹی20 ورلڈ کپ میں پانچ میچز کھیلے جا چکے ہیں— فوٹو: اے ایف پیٹی20 ورلڈ کپ کے سپر 12 راؤنڈ کے میچ میں شاہین شاہ آفریدی کی عمدہ باؤلنگ اور اوپنرز کی شاندار بیٹنگ کی بدولت پاکستان نے بھارت کو 10 وکٹوں سے شکست دے دی اور پہلی مرتبہ ورلڈ کپ میں بھارت کو شکست دے دی۔
دو وکٹیں گرنے کے بعد ویرات کوہلی کا ساتھ دینے سوریا کمار یادیو آئے اور دونوں تیسری وکٹ کے لیے 25 رنز جوڑ کر اسکور کو 31 تک پہنچایا۔ بھارت کے وکٹ کیپر بلے باز نے آؤٹ ہونے سے قبل 39 رنز کی اننگز کھیلی جبکہ دوسرے اینڈ سے کپتان ویرات کوہلی نے ذمے دارانہ بیٹنگ کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے نصف سنچری مکمل کر لی۔رویندرا جدیجا نے 13 رنز کی اننگز کھیلی لیکن حسن علی کو چھکا لگانے کی کوشش میں متبادل کھلاڑی کو کیچ دے بیٹھے۔
اننگز کے آخری اوور میں حارث رؤف نے پانڈیا کو پویلین لوٹا دیا اور بھارت کی ٹیم ساتویں وکٹ سے محروم ہو گئی۔ پاکستان نے اننگز کا آغاز کیا تو محمد رضوان نے بھوونیشور کمار کو چوکا اور چھکا لگا کر ان کا استقبال کیا۔
مرشد نے کیا کہا تھا انشاﷲ بھارت سے ضرور جیتیں گے۔ میری (سجاد حسین قمر) کی طرف سے پاکستان کی جیت تمام پاکستانیوں (اندرون بیرون) کو مبارک ہو۔ پاکستان زندہ باد 🇵🇰❤️🏏 PAKvIND T20WorldCup
الحمداللہ
Ab pata chala bachy ky beta kon or baap ko hy 🇵🇰✌️✌️✌️pakvsind pak won
Well done boys
شامی کی شامت آئی! رضوان بھائی! رضوان بھائی
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
\u0648\u0631\u0644\u0688 \u06a9\u067e: \u0628\u06be\u0627\u0631\u062a \u06a9\u06d2\u062e\u0644\u0627\u0641 \u0645\u06cc\u0686 \u06a9\u06cc\u0644\u0626\u06d2 \u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u06a9\u06d2 12 \u0631\u06a9\u0646\u06cc \u0627\u0633\u06a9\u0648\u0627\u0688 \u06a9\u0627 \u0627\u0639\u0644\u0627\u0646\u0631\u0648\u0627\u06cc\u062a\u06cc \u062d\u0631\u06cc\u0641 \u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u0627\u0648\u0631 \u0628\u06be\u0627\u0631\u062a \u06a9\u06d2 \u0645\u0627\u0628\u06cc\u0646 \u067e\u06c1\u0644\u0627 \u0645\u06cc\u0686 \u06a9\u0644 \u0634\u0627\u0645 7 \u0628\u062c\u06d2 \u06a9\u06be\u06cc\u0644\u0627 \u062c\u0627\u0626\u06d2 \u06af\u0627\u06d4 کونسا ہے
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
\u0648\u0631\u0644\u0688 \u06a9\u067e \u0679\u06cc 20: \u0628\u0646\u06af\u0644\u06c1 \u062f\u06cc\u0634 \u06a9\u06d2 15 \u0627\u0648\u0648\u0631\u0632 \u0645\u06cc\u06ba 118 \u0631\u0646\u0632\u0633\u0631\u06cc \u0644\u0646\u06a9\u0646 \u0628\u0627\u0624\u0644\u0631\u0632 \u06a9\u06d2 \u062e\u0644\u0627\u0641 \u0628\u0646\u06af\u0644\u06c1 \u062f\u06cc\u0634 \u06a9\u06d2 \u0645\u062d\u0645\u062f \u0646\u0639\u06cc\u0645 \u0627\u0648\u0631 \u0644\u0679\u0646 \u062f\u0627\u0633 \u0646\u06d2 \u067e\u06c1\u0644\u06cc \u0648\u06a9\u0679 \u0645\u06cc\u06ba 40 \u0631\u0646\u0632 \u06a9\u06cc \u0634\u0631\u0627\u06a9\u062a \u0642\u0627\u0626\u0645 \u06a9\u06cc\u06d4
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »