\u0648\u0632\u06cc\u0631\u0627\u0639\u0638\u0645 \u06a9\u06d2 \u0645\u0639\u0627\u0648\u0646 \u062e\u0635\u0648\u0635\u06cc \u06a9\u0627 \u0635\u062d\u0627\u0641\u06cc \u0633\u06d2 \u06a9\u0627\u0644\u0645 \u06a9\u06d2 \u062d\u0648\u0627\u0644\u06d2 \u0633\u06d2 \u062b\u0628\u0648\u062a \u067e\u06cc\u0634 \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u06a9\u0627 \u0645\u0637\u0627\u0644\u0628\u06c1

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 66 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شہباز گل نے کہا کہ ‘آپ کے پاس کسی کے بارے ثبوت ہیں تو اسٹوری کرنے کا پورا حق ہے، آپ کل کو کچھ اور کہہ دیں کہ فلاں نے جن رکھے ہوئے ہیں اور فلاں نے چڑیلیں رکھی ہیں، اس کا مطلب ہے جو ہوائی بات آئے آپ اس کو لکھ دیتی ہیں’۔

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور شہباز گل نے معروف صحافی عاصمہ شیرازی کے مضمون کو ‘تضحیک آمیز اور گالم گلوچ’ سے تعبیر کرتے ہوئے ثبوت پیش کرنے کا مطالبہ کردیا۔

شہباز گل نے کہا کہ ‘اس معاملے کو نظر انداز کیا گیا اس لیے اس پر بات کرتے ہوئے اچھا نہیں لگتا کیونکہ یہ اتنی گری ہوئی باتیں ہیں اور خاتون اول پر بار بار حملہ کیا جاتا ہے’۔ انہوں نے کہا کہ ‘ماں، بیٹی کی عزت کرنا ہمارے کلچر کا حصہ ہے لیکن یہ بھول جاتے ہیں کہ خاتون اول بشریٰ بی بی سب سے پہلے پاکستان کی بیٹی ہیں، اس کے بعد وہ ایک ماں ہیں، اس کے بعد وہ ایک بیوی ہیں’۔معروف خاتون صحافی کو مخاطب کرتے ہوئے شہباز گل نے کہا کہ ‘اگر عاصمہ شیرازی صاحبہ جو الزامات آپ لگاتی ہیں اس میں کسی کے ملوث ہونے کے ثبوت ہیں تو خبر کرنے کے لیے آپ کا پورا حق ہے لیکن خدارا آپ اپنی خواہشات کے گھوڑوں پر چیزیں بٹھا کر خبر کردیتی ہیں اور بی بی سی جیسا اعلیٰ ادارہ آپ کو یہ خبر کرنے دیتا ہے، ان کا...

انہوں نے کہا کہ ‘آپ کے پاس کسی کے بارے ثبوت ہیں تو اسٹوری کرنے کا پورا حق ہے، آپ کل کو کچھ اور کہہ دیں گے، آپ کسی کے بارے میں کہیں گے کہ فلاں گھر میں بیٹھا یورینیم بنارہا ہے، ایٹم بنا رہا ہے، فلاں نے جن رکھے ہوئے ہیں اور فلاں نے چڑیلیں رکھی ہیں، اس کا مطلب ہے آپ جو بات ہوائی آئے اس کو لکھ دیتی ہیں’۔ ان کا کہنا تھا کہ ‘وزیراعظم جو بھی فیصلہ کرتے ہیں، اس پر عین کا لفظ ڈھونڈا جاتا ہے، کبھی ف کا لفظ ڈھونڈا جاتا ہے؟ ایک شخص آزاد کشمیر کے اندر سکہ بند سیاست دان ہے، پہلے مرتبہ سیاست نہیں کر رہا ہے، شریف آدمی ہے، وہ وزیراعظم بنا تو ملک کے تین بڑے اخبارات نے کیا کچھ نہیں لکھا، میں حیران ہوں ان کے ایڈیٹر کہاں سوئے ہوتے ہیں’۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اللہ آپکو ایسی بیوی اور بیٹی نصیب کرے جو بڑھاپے میں کسی اور کو اپنا لے۔۔و آپکی مان،بہن بیٹی بیوی تو ہو سکتی ہے پاکستانیوں کی نہیں

Sirf wo Nahi Pakistan ki her khatoon Pakistan ki beti hey.

Sheroo, sherooo, other party female?

Maryam ko q bura bala kahta ho... Faisal. She also both someone mother and grandmother.

Wasy us ko bataty k us k bachon k b bachy han to kesi or na samja parta

Or bachay or bacho k bacho ko just paisay or Odo k liye chor dia or talaq li or talaq lenay k baad bhi apnay sabqa sohar par karam nawaziya jari hain Odo ki surat mn asay kaam konsay Khandani log karty hain ?

کھوتی دیا پترا،جب کلثوم بیگم کو بکواس کرتے تھے وہ بھی خاتون اوّل اور کسی کی ماں تھی۔۔۔یہ تو بھگوڑی نانی،دادی ہے

اور اگر کل یہ کہدیں کہ خان صاحب نے کتے رکھے ہوئے ہیں جو اردو بول اور سمجھ سکتے ہیں۔۔۔ اور ٹوئٹ بھی کر لیتے ہیں۔۔۔ قسم سے میں مان جاؤں گا

اچھا وہ ماں جس کے بچوں کے بھی بچے ہیں اور جنہیں چھوڑ کر عاشق نامراد کے ساتھ بھاگ نکلی تھی۔

SHABAZGIL ImranKhanPTI Ali_MuhammadPTI MuradSaeedPTI ShkhRasheed.Unfortunately, this selected pm talk about risytae medina but no one is safe from the abusive tongue of his spokesmen and he himself . Stop campaign against generalist Mr imran khan-HRCP87

SHABAZGILPeople talks about her ignorant faith, magic skills & beliefs, those affecting the state and state institutes. The country can't run without vision. Ignorant pm want to run state affairs by superstitious methodology,which never works& is strictly prohibited in our faith

Jo ghalt h wo sb k liye ghalt h sirf peerni ji hi maa beti nhi jiski ma bhn aik kr rhy hn kal k wo b kisi ki bv h beti h..u Kisi k sath b nhi hona chaye.

مکافات عمل، ابھی تو ابتدا ہے تم لوگوں نے تو اتنا کچھ بویا ہے کے کاٹتے کاٹتے کئ نسلیں لگیں گی۔

تم لوگوں کو تو رکھا ہی اسی کام کے لئے ہے کہ بس بھونکنا ہر بات پر چاہے وہ صحیح ہے یا غلط

SHABAZGIL lanti hai

اور یہ سب اسے خود بھی یاد رکھنا چاہئے تھا کہ وہ ایک ماں ہے، اسکے بچوں کے بھی بچے ہیں۔ وہ کسی کے نکاح میں ہو کر دوسرے مرد پر نظر رکھتے اور پھر عدت میں نکاح پلان کرتے وقت یہ سب کیوں بھول گئ؟

شہباز گل صاحب دوسری خواتین بھی ابھی کسی کی ماں بہن بیٹیاں اور بیویاں ہیں ہیں پی ٹی آئی والوں کو چاہیے کہ ان کی بھی عزت کرے وہ بھی قوم کی بیٹیاں ہیں

Ap b us k sath mily howy lagty hn, jesy rambo mila howa tha aysha akram k sath. Iska likha howa kon parhta hy? Sasti shohrat leny mn aysha akram & ye Wali Gash kamyab rahi

Poor chap!😂

کاش آپ دوسروں کی ماں بہن ایک کرنےسے پہلےایسی ہی سوچ اپنا لیتےآپ نےخود اس طرح کےکلچرکو پروان چڑھایاہےآج آپ لوگوں کوخیال آیاہےکہ وہ پاکستان کی بیٹی بیوی بہن اورماں بھی ہےویسے دوسروں کی بیوی ماں بہن بیٹی کا خیال رکھاکریں تو آج یہ سب نہ کہنا پڑتا'دیرسہی اچھاہوا'

جب تو ابلیس کی مجلسِ شوریٰ کا ممبر بنا تو تجھےسمجھایا مگرعقل کے کور پر اثر نہ ہوا۔ نیازی بھی دھرنے میں کاناپھوسی کے بعد ہاتھ میں پرنٹ کاغذلہراکےکہتا سنو، سنوسنو ابھی بھی مجھے ایک نیا ثبوت ملاہے کہ کہ نجانے کیسے کیسے بہتان تراشتے رہے۔ کسی بڑے ماہر سحر کو ہائر کرو جو زبان بندی کرے

بچوں کے بچے، مطلب وہ نانی ہے لیکن نانی لفظ کو تو آپ لوگوں نے کسی کی توہین کے لیے استعمال نہیں کیا تھا؟؟ SHABAZGIL

مریم نواز بھی کسی کی بیٹی تھی کسی کی بہن تھی کسی کی بیوی تھی کسی کی ماں تھی اس وقت تمہاری غیرت اور تمیز کہاں چلی گئی

V Good response SHABAZGIL

تو کیا یہ باقی عورتیں اپ کو انسان نہیں لگتی یا یہ کسی اور سیارے کی مخلوق ہیں ۔۔۔

اس کے بچے ہیں اور بچوں کی بھی بچے ہیں پھر بھی اس عمر میں منہ کالا کیا طلاق لے کر

What goes around comes around

بچوں کے بچوں والی نے طلاق لے کر عمران نیازی سے شادی کیوں کی؟

Asma is a Badkalaam Badkirdar Badshakal Badbudaar Badnaam Badnasal Baihuda Badzoak Ourat ha

We invite whole media channels and senior journalists to visit our peaceful sit-in. It's your obligation to show the world that what is actual situation here and what are our demands. please breaks the chains of slavery and told the truth لبیک_ناموس_رسالت_مارچ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

\u06a9\u0627\u0628\u0644: \u0648\u0632\u06cc\u0631 \u062e\u0627\u0631\u062c\u06c1 \u0634\u0627\u06c1 \u0645\u062d\u0645\u0648\u062f \u06a9\u06cc \u0627\u0641\u063a\u0627\u0646\u0633\u062a\u0627\u0646 \u06a9\u06d2 \u0646\u0627\u0626\u0628 \u0648\u0632\u06cc\u0631 \u0627\u0639\u0638\u0645 \u0633\u06d2 \u0645\u0644\u0627\u0642\u0627\u062a\u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646\u060c \u0627\u0641\u063a\u0627\u0646 \u0634\u06c1\u0631\u06cc\u0648\u06ba \u06a9\u0648 \u0645\u0639\u0627\u0634\u06cc \u0628\u062d\u0631\u0627\u0646 \u0633\u06d2 \u0628\u0686\u0627\u0646\u06d2 \u06a9\u06d2 \u0644\u06cc\u06d2 \u0627\u0646\u0633\u0627\u0646\u06cc \u0628\u0646\u06cc\u0627\u062f\u0648\u06ba \u067e\u0631 \u0645\u0639\u0627\u0648\u0646\u062a \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u06a9\u06d2 \u0644\u06cc\u06d2 \u067e\u0631 \u0639\u0632\u0645 \u06c1\u06d2\u060c \u0634\u0627\u06c1 \u0645\u062d\u0645\u0648\u062f \u0642\u0631\u06cc\u0634\u06cc
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u06a9\u0631\u0627\u0686\u06cc \u0648\u0627\u0644\u0648\u06ba \u06a9\u06d2\u0644\u06cc\u06d2 \u0628\u062c\u0644\u06cc 3 \u0631\u0648\u067e\u06d2 45 \u067e\u06cc\u0633\u06d2 \u0641\u06cc \u06cc\u0648\u0646\u0679 \u0645\u06c1\u0646\u06af\u06cc \u06c1\u0648\u0646\u06d2 \u06a9\u0627 \u0627\u0645\u06a9\u0627\u0646\u06a9\u0631\u0627\u0686\u06cc: \u06a9\u06d2 \u0627\u0644\u06cc\u06a9\u0679\u0631\u06a9 \u0635\u0627\u0631\u0641\u06cc\u0646 \u06a9\u06d2 \u0644\u0626\u06d2 \u0628\u062c\u0644\u06cc \u06a9\u06cc \u0641\u06cc \u06cc\u0648\u0646\u0679 3 \u0631\u0648\u067e\u06d2 45 \u067e\u06cc\u0633\u06d2...
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u0641\u0631\u0627\u0646\u0633\u06cc\u0633\u06cc \u0633\u0641\u0627\u0631\u062a\u06a9\u0627\u0631 \u06a9\u06cc \u0628\u06d2 \u062f\u062e\u0644\u06cc \u0633\u06d2 \u06cc\u0648\u0631\u067e\u06cc \u0645\u0645\u0627\u0644\u06a9 \u06a9\u06d2 \u0633\u0627\u062a\u06be \u062a\u0639\u0644\u0642\u0627\u062a \u06a9\u0634\u06cc\u062f\u06c1 \u06c1\u0648\u062c\u0627\u0626\u06cc\u06ba \u06af\u06d2\u060c \u0634\u06cc\u062e \u0631\u0634\u06cc\u062f\u0641\u0631\u0627\u0646\u0633\u06cc\u0633\u06cc \u0633\u0641\u0627\u0631\u062a\u06a9\u0627\u0631 \u0633\u06d2 \u06c1\u0679 \u06a9\u0631 \u0645\u0644\u06a9 \u0645\u06cc\u06ba \u0645\u062f\u06cc\u0646\u06c1 \u06a9\u06cc \u0631\u06cc\u0627\u0633\u062a \u06a9\u06d2 \u0642\u06cc\u0627\u0645 \u06a9\u06d2 \u0644\u06cc\u06d2 \u0648\u0632\u06cc\u0631 \u0627\u0639\u0638\u0645 \u0639\u0645\u0631\u0627\u0646 \u062e\u0627\u0646 \u06a9\u0627\u0645 \u06a9\u0631\u0631\u06c1\u06d2 \u06c1\u06cc\u06ba, \u0648\u0641\u0627\u0642\u06cc \u0648\u0632\u06cc\u0631 \u062f\u0627\u062e\u0644\u06c1 اس لبرل حکومت سے عوام کو خیر کی امید ہے ہی نہیں پہلے یورپ سے کون سے تمھارے تعلقات ہیں یورپ تو تم لوگوں کو اپنا غلام اپنا زر خرید سمجھتا ہے دجال کو نہ مانا تو بھوک ننگ کا خوف آ لے گا۔
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u0641\u0631\u0627\u0646\u0633\u06cc\u0633\u06cc \u0633\u0641\u0627\u0631\u062a\u06a9\u0627\u0631 \u06a9\u06cc \u0628\u06d2 \u062f\u062e\u0644\u06cc \u0633\u06d2 \u06cc\u0648\u0631\u067e\u06cc \u0645\u0645\u0627\u0644\u06a9 \u06a9\u06d2 \u0633\u0627\u062a\u06be \u062a\u0639\u0644\u0642\u0627\u062a \u06a9\u0634\u06cc\u062f\u06c1 \u06c1\u0648\u062c\u0627\u0626\u06cc\u06ba \u06af\u06d2\u060c \u0634\u06cc\u062e \u0631\u0634\u06cc\u062f\u0641\u0631\u0627\u0646\u0633\u06cc\u0633\u06cc \u0633\u0641\u0627\u0631\u062a\u06a9\u0627\u0631 \u0633\u06d2 \u06c1\u0679 \u06a9\u0631 \u0645\u0644\u06a9 \u0645\u06cc\u06ba \u0645\u062f\u06cc\u0646\u06c1 \u06a9\u06cc \u0631\u06cc\u0627\u0633\u062a \u06a9\u06d2 \u0642\u06cc\u0627\u0645 \u06a9\u06d2 \u0644\u06cc\u06d2 \u0648\u0632\u06cc\u0631\u0627\u0639\u0638\u0645 \u0639\u0645\u0631\u0627\u0646 \u062e\u0627\u0646 \u06a9\u0627\u0645 \u06a9\u0631\u0631\u06c1\u06d2 \u06c1\u06cc\u06ba\u060c \u0648\u0641\u0627\u0642\u06cc \u0648\u0632\u06cc\u0631 \u062f\u0627\u062e\u0644\u06c1 Khud Islamabad jo Mujra karte rahe woh kya tha? جو لوگ ٹی ایل پی کے دھرنے کو غلط کہتے ہیں وہ یہ کلپ ضرور دیکھے قانون کی بات کون کرتا ہے G boht kaam kr rhe hain, mehngai se logon ko almost maar diya hai. Jobs ka naam o nishan nhi.
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u0645\u0686\u06be\u0644\u06cc \u06a9\u06d2 \u062a\u06cc\u0644 \u06a9\u06d2 \u06a9\u06cc\u067e\u0633\u0648\u0644 \u06a9\u0627 \u0631\u0648\u0632\u0627\u0646\u06c1 \u0627\u0633\u062a\u0639\u0645\u0627\u0644 \u0641\u0627\u0626\u062f\u06c1 \u0645\u0646\u062f \u06c1\u0648\u062a\u0627 \u06c1\u06d2\u061f\u0622\u067e \u0646\u06d2 \u0633\u0646\u0627 \u06c1\u0648\u06af\u0627 \u06a9\u06c1 \u0627\u0648\u0645\u06cc\u06af\u0627 \u062a\u06be\u0631\u06cc \u0641\u06cc\u0679\u06cc \u0627\u06cc\u0633\u0688\u0632 \u0627\u06cc\u0633\u06d2 \u0635\u062d\u062a \u0645\u0646\u062f \u0641\u06cc\u0679\u0633 \u06c1\u06cc\u06ba \u062c\u0648 \u06a9\u06c1 \u062f\u0644 \u06a9\u0648 \u0635\u062d\u062a \u0645\u0646\u062f \u0631\u06a9\u06be\u0646\u06d2 \u06a9\u06d2 \u0644\u06cc\u06d2 \u0636\u0631\u0648\u0631\u06cc \u06c1\u06d2\u06d4
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u06a9\u0631\u0627\u0686\u06cc \u06a9\u06d2 \u062f\u064f\u0648\u0631 \u0627\u0646\u062f\u06cc\u0634 \u06a9\u0627\u0634\u062a \u06a9\u0627\u0631\u0648\u06ba \u06a9\u06cc \u06cc\u0627\u062f \u0645\u06cc\u06ba\u0627\u0628 \u062a\u06a9 \u06a9\u06cc \u0632\u0646\u062f\u06af\u06cc \u0645\u06cc\u06ba \u0627\u0646 \u062c\u06cc\u0633\u06d2 \u0644\u0648\u06af\u0648\u06ba \u06a9\u0648 \u062f\u06cc\u06a9\u06be\u0646\u06d2 \u06a9\u06cc\u0644\u0626\u06d2 \u0645\u06cc\u0631\u06cc \u0627\u0653\u0646\u06a9\u06be\u06cc\u06ba \u062a\u0631\u0633 \u06af\u0626\u06cc \u06c1\u06cc\u06ba\u060c \u0627\u0648\u0631 \u0645\u062c\u06be\u06d2 \u06cc\u0642\u06cc\u0646 \u06c1\u06d2 \u06a9\u06c1 \u0645\u06cc\u06ba \u0627\u0646 \u062c\u06cc\u0633\u0627 \u06a9\u0648\u0626\u06cc \u062f\u06cc\u06a9\u06be\u0648\u06ba \u06af\u06cc \u0628\u06be\u06cc \u0646\u06c1\u06cc\u06ba zahrali greenpilgrim_ Wonderful. May Fateh Ali Sahib live for ever.
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »