\u0648\u06cc\u0646\u0627 \u0645\u0644\u06a9 \u06a9\u06d2 \u0633\u0627\u0628\u0642 \u0634\u0648\u06c1\u0631 \u06a9\u06cc \u0648\u0632\u06cc\u0631\u0627\u0639\u0638\u0645 \u0648 \u0627\u0653\u0631\u0645\u06cc \u0686\u06cc\u0641 \u0633\u06d2 \u0645\u062f\u062f \u06a9\u06cc \u0627\u067e\u06cc\u0644

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وینا ملک نے کس کی مدد سے بچوں کو اغوا کیا؟ سابق شوہر نے لائیو ویڈیو میں سب بتا دیا dawnnews veenamalik pakistan asadkhattak

اداکارہ وینا ملک کے سابق شوہر اسد خٹک نے سابق اہلیہ اور متحدہ عرب امارات کی ریاست میں تعینات قونصل جنرل پر سنگین الزامات لگاتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے مدد سے کی اپیل کردی۔

اسد خٹک نے دعویٰ کیا کہ وینا ملک انہیں فوج، آئی ایس آئی اور آئی ایس پی آر کے نام سے ڈراتی اور دھمکیاں دیتی ہیں، وہ آرمی چیف سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ان معاملات کی تفتیش کروائی جائے۔ انہوں نے کہا کہ چوں کہ ان کے بچوں کے پاسپورٹ دبئی حکومت نے تحویل میں لے رکھے تھے، اس لیے وینا ملک کے کہنے پر دبئی میں مقیم پاکستانی قونصل جنرل نے آؤٹ پاس بنا کر ان کے بچوں کو دبئی سے پاکستان منتقل کروایا جو ایک طرح سے غیر قانونی کام ہے۔انہوں نے اسی معاملے پر کہا کہ تکنیکی اعتبار سے اب بھی ان کے بچے دبئی میں مقیم ہیں لیکن درحقیقت ان کے بچوں کو اغوا کرکے پاکستان منتقل کیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

asadbashirr UAE Embassy Dont_Click_The_Bait

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات